@2021 – All Right Reserved. Designed
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
قصہ ایک خط کا
وفاقی وزیر فواد چوہدری اور اسد عمر وزیراعظم کے دھمکی آمیز خط سے متعلق اہم پریس کانفرنس کررہے ہیں۔ اسد عمر نے پریس کانفرنس میں کہا کہ اگر ضرورت ہے وزیراعظم یہ دھمکی آمیز خط چیف جسٹس پاکستان کو دکھانے کے لیے تیار ہیں، ابھی یہ مراسلہ سول ملٹری قیادت کے ساتھ شیئر کیا گیا مزید پڑھیں
یوکرینی صدر کا وزیراعظم سے ٹیلیفونک رابطہ، یوکرین کی صورتحال پر تبادلہ خیال
یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلینسکی نے وزیراعظم عمران خان کو ٹیلیفون کیا اور دونوں رہنمائوں نے یوکرین کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ سرکاری خبر رساں ادارے ‘اے پی پی’ کی خبر کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلینسکی سے گفتگو کے دوران یوکرین میں جاری عسکری تنازع پر مزید پڑھیں
کینیڈا کے 1 گھر میں لگنے والی آگ سے مسلم خاندان کے 5 افراد جاں بحق
اوتاوا: کینیڈا میں ایک گھر میں لگنے والی آگ میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے جن میں والدین اور ان کے 3 بچے شامل ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کینیڈا میں ایک گھر میں ہونے والی آتشزدگی میں 31 سالہ نذرعلی اپنی اہلیہ اور تین بچوں سمیت جل کر جاں بحق ہوگئے۔ جاں مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا: ٹانک میں سکیورٹی فورسز کے کیمپ حملہ، 3 سکیورٹی اہلکار شہید
خیبر پختونخوا کے ضلع ٹانک میں بھاری اسلحہ سے لیس افراد کی جانب سے سکیورٹی فورسز کے کیمپ پر رات کو ہونے والے حملے کے بعد فائرنگ کے تبادلے میں 3 سکیورٹی اہلکار شہید جبکہ 3 حملہ آور مارے گئے۔ ڈسٹرکٹ پولیس افسر وقار احمد نے بتایا کہ منگل کی رات سے بدھ کی صبح مزید پڑھیں
ترکیہ ۔ ازبیکستان تجارتی حجم کو 10 ارب ڈالر تک لیجانے کا عندیہ
صدر رجب طیب ایردوان نے ترکیہ اور ازبیکستان کے درمیان تجارتی حجم کے سال 2021 میں 72 فیصد کے قریب اضافے کے ساتھ 3.6 ارب ڈالر تک پہنچنے پر توجہ مبذول کراتے ہوئے کہا ہے کہ ’’ہم مشترکہ اقدامات کی بدولت اس مقدار کو 10 ارب ڈالر تک لیجائیں گے۔‘‘ صدر ایردوان نے اپنے ہم مزید پڑھیں
ترک کوسٹ گارڈ نے 84 تارکیں وطن کو آخری لمحات میں زندہ بچالیا
ترک کوسٹ گارڈ نے 84 غیر قانونی تارکین وطن کو زندہ بچالیا گیا ہے جنہیں یونانی عناصر نے موت کے منہ میں دھکیل دیا تھا۔ اطلاعات کے مطابق موعلا کے دالامان، دکیلی اور مرماریس کے علاقوں میں تارکین وطن کے ایک گروپ موجود ہونے کی اطلاع ملی تھی۔ ترک کوسٹ گارڈ کی ٹیمیں 84 غیر مزید پڑھیں
ایم کیوایم حکومت کا ساتھ چھوڑ کر اپوزیشن کا حصہ بن گئی، باضابطہ اعلان آج ہوگا
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے طویل مشاورت اور معاہدہ تیار ہونے کے بعد اپوزیشن کی حمایت کا فیصلہ کرلیا۔ اس کےبعد تحریکِ عدم اعتماد کے ضمن میں اپوزیشن کا پلڑا واضح طور پر بھاری ہوگیا ہے۔ متصدقہ ذرائع سے ملنے والی اطلاع کے مطابق ایم کیوایم پاکستان اور اپوزیشن کے درمیان تحریری مزید پڑھیں
اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کا ریکارڈ ’خفیہ‘ رکھنے کی استدعا مسترد کردی
اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کی غیر ملکی فنڈنگ سے متعلق الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کے فیصلے معطل کرنے کی استدعا مسترد کردی۔ انگریزی اخبار ڈان کی رپورٹ کے مطابق اس فیصلے کا انکشاف اس وقت سامنے آیا جب الیکشن کمیشن کی اسکروٹنی کمیٹی میں 15 مارچ کو جمع مزید پڑھیں
پیکا آرڈیننس پارلیمنٹ میں پیش نہ کرنے سے تاثر ملتا ہے حکومتی بدنیتی شامل ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ
اسلام آباد ہائی کورٹ نے ریمارکس دیے ہیں کہ پیکا آرڈیننس پارلیمنٹ میں پیش نہ کرنے سے تاثر ملتا ہے حکومتی بدنیتی شامل ہے۔ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے پیکا ترمیمی آرڈیننس کے خلاف درخواستوں پر سماعت کی۔ ایڈیشنل اٹارنی جنرل قاسم نے دلائل دیے کہ یہ آرڈیننس 18 کو جاری مزید پڑھیں