جنوبی کوریا نے خلائی راکٹ کا کامیاب تجربہ کر دیا

 جنوبی کوریا نے دو منزلہ ایندھن سے حامل ایک خلائی راکٹ کا تجربہ کیا ہے ۔  یان ہاپ خبر ایجنسی کے مطابق، وزارت دفاع نے اپنے بیان میں  بتایا کہ  یہ راکٹ سیئول سے 150 کلومیٹر  دور جنوب مغرب میں واقع تائین  میں موجود تنصیب سے بھیجا گیا ہے۔  دو ایندھن  کے حامل یہ راکٹ مزید پڑھیں

چین ماضی میں بھی پاکستان کا قابل بھروسہ ساتھی رہا اور ہمیشہ رہے گا، وزیر خارجہ

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ چینی وزیر خارجہ سے مجھے واضح پیغام ملا ہے کہ چین ماضی میں بھی پاکستان کا بااعتماد قابل بھروسہ ساتھی رہا ہے اور ہمیشہ رہے گا۔ چین میں منعقدہ افغانستان کے ہمسایہ ممالک کے تیسرے اجلاس کے موقع پر وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی آج ہوانگ مزید پڑھیں

آرمی چیف کا کور ہیڈ کوارٹرز پشاور کا دورہ، سیکیورٹی صورتحال پر تفصیلی بریفنگ

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کور ہیڈ کوارٹرز پشاور کا دورہ کیا ہے، آرمی چیف کو موجودہ سیکیورٹی صورتحال اور نئے ضم ہونے والے اضلاع میں ترقیاتی کاموں کی پیشرفت پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ سرکاری خبر رساں ادارے ‘اے پی پی’ کی خبر کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مزید پڑھیں

چین ماضی میں بھی پاکستان کا قابل بھروسہ ساتھی رہا اور ہمیشہ رہے گا، وزیر خارجہ

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ چینی وزیر خارجہ سے مجھے واضح پیغام ملا ہے کہ چین ماضی میں بھی پاکستان کا بااعتماد قابل بھروسہ ساتھی رہا ہے اور ہمیشہ رہے گا۔ چین میں منعقدہ افغانستان کے ہمسایہ ممالک کے تیسرے اجلاس کے موقع پر وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی آج ہوانگ مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کا آج شام کو قوم سے ہونے والا خطاب مؤخر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر فیصل جاوید خان نے وزیراعظم عمران خان کا آج قوم سے خطاب مؤخر ہونے کی اطلاع دیتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم عمران خان خط کی تفصیلات اس لیے سامنے نہیں لارہے کیونکہ یہ پاکستان کے لیے ٹھیک نہیں ہے۔ اسلام آباد میں فیصل جاوید خان نے میڈیا مزید پڑھیں

یوکرینی فوج کا روس کے فوجی اڈے پر میزائل حملہ، 4 روسی فوجی زخمی

کیف: یوکرین نے سرحدی علاقے سے ایک میزائل داغا جو روس کے فوجی اڈے کو لگا جس کے نتیجے میں اسلحے کا ذخیرہ تباہ ہوگیا اور 4 فوجی شدید زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یوکرینی فوج نے روسی فوج کو کئی محاذ پر پیچھے دھکیل دیا ہے۔ سرحدی علاقے سے داغے گئے مزید پڑھیں