@2021 – All Right Reserved. Designed
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح 189.25 روپے تک پہنچ گیا
@2021 – All Right Reserved. Designed
سپریم کورٹ کے فیصلے سے پاکستان کے سیاسی بحران میں مزید اضافہ ہوگیا ہے، فواد چوہدری
@2021 – All Right Reserved. Designed
غیر اعلانیہ جوہری تنصیبات سے متعلق دستاویزات آ ئی اے ای اے کو بھیج دی ہیں، ایران
@2021 – All Right Reserved. Designed
غیر اعلانیہ جوہری تنصیبات سے متعلق دستاویزات آ ئی اے ای اے کو بھیج دی ہیں، ایران
ایران نے کہا ہے کہ اس نے اپنی غیر اعلانیہ جوہری تنصیبات سے متعلق دستاویزات اقوام متحدہ کے جوہری نگراں ادارے کو بھیج دی ہیں اور اس کی بدولت وہ 2015 کے جوہری معاہدے کی بحالی کے مزید ایک قدم قریب پہنچ گیا ہے۔ خبر رساں ایجنسی ’اے ایف پی‘ کی رپورٹ کے مطابق ایران مزید پڑھیں
سپریم کورٹ کے فیصلے سے پاکستان کے سیاسی بحران میں مزید اضافہ ہوگیا ہے، فواد چوہدری
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے رہنما وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اس بد قسمت فیصلے نے پاکستان میں سیاسی بحران میں بہت اضافہ کردیا ہے۔ سپریم کورٹ کے فیصلے پر رد عمل دیتے ہوئے وفاقی وزیر قانون کا کہنا تھا کہ اس بد قسمت فیصلے نے پاکستان میں سیاسی مزید پڑھیں
ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح 189.25 روپے تک پہنچ گیا
روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں تیزی سے اضافے کا سلسلہ جاری ہے اور ڈالر مزید 3 روپے 25 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 189.25 روپے کی ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔ جمعرات کو بھی ملک میں ڈالر کی قیمت میں اضافے کا رجحان جاری رہا اور روپے مزید پڑھیں
ترک عدالت نے جمال خاشقجی قتل کیس کی سماعت معطل کردی
ترکی کی ایک عدالت نے واشنگٹن پوسٹ کے کالم نگار جمال خاشقجی کے بہیمانہ قتل میں ملوث 26 سعودیوں کی عدم موجودگی میں مقدمے کی سماعت معطل کرنے اور کیس کو سعودی عرب منتقل کرنے کا فیصلہ سنادیا ہے۔ خبررساں ادارے ’اے پی‘ کی رپورٹ کے مطابق یہ فیصلہ انسانی حقوق کی تنظیموں کے انتباہ مزید پڑھیں
سپریم کورٹ نے ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ غیر آئینی قرار دے کر قومی اسمبلی بحال کردی
سپریم کورٹ نے ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کی جانب سے وزیر اعظم عمران خان کے خلاف لائی گئی تحریک عدم اعتماد کو مسترد کرنے کی رولنگ اور صدر مملکت کے اسمبلی تحلیل کرنے کے فیصلے کو غیر آئینی قرار دے دیا۔ چیف جسٹس نے فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ یہ تمام ججز کا متفقہ فیصلہ مزید پڑھیں
ترک صدر کی اندرونی معاملات میں دخل اندازی ناقابل قبول ہے، تیونس
تیونس سٹی: وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ صدر کی جانب سے پارلیمنٹ کو تحلیل کرنے پر ترک صدر طیب اردوان کا مذمتی بیان اندرونی معاملات میں دخل اندازی ہے جو ناقابل قبول ہے۔ عالمی میڈیا کے ماطابق اردوان نے تیونسی صدر قیس سعید کے گزشتہ ہفتے پارلیمنٹ کو تحلیل کرنے کے حکم نامے کو مزید پڑھیں