ترکیہ کے وزیر دفاع حلوصی آقار نے چھ رکنی ویڈیو کانفرنس میں بلغاریہ، جارجیا، پولینڈ، رومانیہ اور یوکرین کے وزرائے دفاع کے ساتھ ملاقات کی۔ ترکیہ کی دعوت اور ربط و ضبط میں منعقدہ اجلاس کے بعد جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ اجلاس نہایت مفید رہا۔ ہم نے علاقائی دفاع اور سلامتی کے موضوعات پر مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
سری لنکا کو قحط سالی کا خطرہ، خوراک، گیس اور بجلی کے مسائل مزید گھمبیر ہو جائیں گے
سری لنکا میں اقتصادی بحران میں شدت کی وجہ سے 22 ملین آبادی قحط سالی کا سامنا کر سکتی ہے۔ دی گارڈئین کی خبر کے مطابق سری لنکا کے اسمبلی اسپیکر مہندا یاپا آبے واردانا نے پارلیمانی نشست میں ملکی اقتصادی مسائل کا جائزہ لیا۔ آبے واردانا نے کہا ہے کہ سری لنکا میں اقتصادی مزید پڑھیں
ترکیہ: چاوش اولو ۔ کراوینیو ملاقات
ترکیہ کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے، نیٹو وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت کے لئے دورہ برسلز کے دوران، پرتگال کے وزیر خارجہ جو گومیز کراوینیو کے ساتھ ملاقات کی۔ مذاکرات کے بارے میں سوشل میڈیا سے جاری کردہ بیان میں وزیر خارجہ چاوش اولو نے کہا ہے کہ "برسلز میں اپنے دوسرے دن کا مزید پڑھیں
ترکیہ کے اخبارات کی جھلکیاں
آج کے ترکیہ کے اہم اخبارات کی اہم خبروں کے ساتھ حاضرِ خدمت ہیں ۔ ***روزنامہ حریت: "صدر ایردوان کے بیانات” صدر رجب طیب ایردوان نے کل ایک بیان میں کہا کہ وہ دہشت گردی کو ملک کی سرحدوں کے اندر مکمل طور پر ختم کرنے کے مقام پر لے آئے ہیں۔ ایردوان نے مزید پڑھیں
پاکستان ڈائری
اس وقت دنیا بھر میں نو طاقتیں ہیں جن کے پاس ایٹمی ہتھیار ہیں جن میں امریکہ برطانیہ روس فرانس چین ہندوستان پاکستان اسرائیل اور شمالی کوریا شامل ہیں۔ اس کے ساتھ ایران بھی یورینیم کی افزودگی کررہا ہے جس کے باعث اس پر بہت سی پابندیاں عائد ہیں۔ امریکہ سلامتی کونسل بار بار ایران مزید پڑھیں
چین: پلوسی نے تائیوان کا دورہ کیا تو نتائج کا ذمہ دار امریکہ ہو گا
چین نے کہا ہے کہ اگر امریکی کانگریس کی اسپیکر نینسی پلوسی نے تائیوان کا دورہ کیا تو سخت تدابیر اختیار کی جائیں گی۔ چین گلوبل ٹیلی ویژن نیٹ ورک کی خبر کے مطابق چین وزارت خارجہ کے ترجمان کاو لیجئین نے 10 اپریل کو پلوسی کے متوقع دورہ تائیوان سے متعلق خبروں کا جائزہ مزید پڑھیں
برکینا فاسو:سابق صدر کابورہ کو رہا کر دیا گیا
برکینا فاسو میں چوبیس جنوری کو بغاوت کے ذریعے معزول ہوئے گرفتار شدہ صدر راخ کرسٹیان کابورہ کو رہا کر دیا گیا ہے۔ سرکاری بیان کےمطابق، معزول صدر کو تین ہفتے کی بات چیت کے بعد گزشتہ روز رہا کر دیا گیا جو کہ دارالحکومت واگا ڈوگو میں واقع اپنی رہائش گاہ پہنچ گئے ہیں۔ واضح رہے مزید پڑھیں
اناطولیہ کی ابتدائی تہذیب 32
قدیم زمانے سے، لوگ آباد ہونے کے لیے پانی کے کنارے کو ترجیح دیتے ہیں۔ سمندر، دریا یا چائے… کیونکہ پانی بہت ضروری ہے۔ تاہم، کبھی کبھی یہ پانی ہی کسی بستی یا تہذیب کا خاتمہ کرتا ہے… کبھی دشمن پانی کے وسائل پر قبضہ کرنے کے لیے جنگ کرتے ہیں، کبھی پانی کا ذریعہ مزید پڑھیں
پولینڈ: 73 لاکھ مہاجرین پولینڈ میں رہ سکتے ہیں
پولینڈ کی نائب وزیر برائے فنڈز و علاقائی پالیسی مالگورزاٹا جیروسنسکا نے کہا ہے کہ ہم نے پولینڈ میں قبول کئے جانے والے یوکرین مہاجرین کی تعداد کو 28 لاکھ سے بڑھا کر 73 لاکھ کر دیا ہے۔ مالگورزاٹا نے اس وقت تک تقریباً 2،5 ملین یوکرینی مہاجرین قبول کرنے کا ذکر کیا اور کہا ہے کہ مہاجرین مزید پڑھیں
جمال خاشقجی قتل کیس سعودی عدلیہ کے حوالے کیا جائے: ترک عدالت
امریکی واشنگٹن پوسٹ اخبارکے سعودی صحافی جمال خاشقجی کے استنبول میں واقع سعودی قونصل خانے میں قتل سے متعلق مقدمہ کے تحت 26 مفرور ملزمان عدالت میں پیش نہیں ہوئے۔ اس وجہ پر ترک عدالت نے یہ مقدمہ سعودی عدلی حکام کے حوالے کرنے کا حکم دیاہے۔ خاشقجی قتل مقدمے کی سماعت کے وقت عدالت میں مزید پڑھیں