ترک وزیر خارجہ کا روسی ہم منصب سے رابطہ

 ترک وزیر خارجہ نے روسی ہم منصب سرگی لاوروف سے ٹیلیفون پر  رابطہ کیا ۔  ترک امور خارجہ کے مطابق، چاوش اولو نے اس رابطے میں بعض اہم امور پر تبادلہ خیال کیا جن کی تفصیلات نہیں بتائی گئیں۔

سام سنگ نے ایم سیریز اور گلیکسی اے کے 4 نئے اسمارٹ فونز متعارف کرا دیئے

سام سنگ نے گلیکسی اے اور ایم سیریز کے 4 نئے مڈ رینج اسمارٹ فونز متعارف کرا دیئے ہیں۔ گلیکسی اے 13، اے 23، ایم 23 اور ایم 33 کو کمپنی کی جانب سے پیش کیا گیا۔ اے سیریز کے دونوں فونز سب سے پہلے یورپ میں فروخت کے لیے پیش کیے جارہے ہیں جبکہ مزید پڑھیں

روس نے ایران جوہری معاہدے کی حمایت کرنے سے پہلے امریکا سے ضمانتیں مانگ لیں

یوکرین پر حملے کے بعد روس پر لگائی گئی سخت پابندیوں کے پیش نظر تجارتی اور کاروباری مفادات کے تحفظ کی کوشش میں روس نے ایران کے مجوزہ جوہری معاہدے کی حمایت کرنے سے پہلے امریکا سے ضمانتیں مانگ لیں۔ روس کی جانب سے ضمانتوں سے متعلق روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف کے بیان نے مزید پڑھیں