روس کی یوکرینی شہریوں کے انخلا کیلئے انسانی بنیادوں پر جزوی جنگ بندی کا اعلان

روس کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ روس نے یوکرین کے شہر ماریوپول اور وولنوواخا سے انسانی بنیادوں پر راہداریاں کھولنے کی اجازت دینے کے لیے جزوی جنگ بندی کا اعلان کیا ہے۔ روسی خبر رساں ایجنسیوں نے روسی وزارت دفاع کے حوالے سے بتایا کہ روس نے جنگ بندی کی اور انسانی ہمدردی مزید پڑھیں

پاکستان نے پہلے ٹیسٹ کے دوسرے روز میں 476 رنز بنا کر اننگز ڈیکلیئر کردی

پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف سیریز کے پہلے ٹیسٹ میں اظہر علی اور امام الحق کی شاندار سنچریوں کی مدد سے پہلی اننگز 4 وکٹوں پر 476 رنز بنا کر دوسرے روز ڈیکلیئر کردی۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈم میں کھیلے جارہے سیریز کے پہلے میچ کے دوسرے روز پاکستان نے پہلی اننگز کا کھیل دوبارہ شروع مزید پڑھیں

روس اور یوکیرین جنگ کی تازہ صورتحال

یوکیرین کے   شہر خرکیف میں روسی فوج کے  حملوں کے آغاز سے ابتک 122 شہریوں سمیت 188 افراد ہلاک ہو چکے ہیں جن میں 5 بچے بھی شامل ہیں۔ خرکیف کے میئر ایگور تیریہوف کا کہنا ہے کہ شہر میں فوجیوں نے روسی فوج کے خلاف شدید مزاحمت کا مظاہرہ کیا جس کی وجہ سے مزید پڑھیں

شمالی کوریا کی میزائلوں کے تجربات کی کاروائیاں بدستور جاری

جاپانی حکومت نے اعلان کیا کہ شمالی کوریا نے بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔ جاپان کی وزارت دفاع نے اعلان کیا کہ شمالی کوریا نے بحیرہ جاپان کی سمت میں ایک بیلسٹک میزائل داغا ہے۔ یہ ریکارڈ کیا گیا کہ میزائل 550 کلومیٹر کی بلندی تک پہنچا اور 300 کلومیٹر کا سفر طے کر مزید پڑھیں

مریم نواز کا ڈرون کیمرہ لگنے سے زخمی ہونے پر آصفہ بھٹو کیلئے نیک خواہشات کا اظہار

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ دعا گو ہوں کہ آصفہ بھٹو اورلانگ مارچ کے تمام شرکا محفوظ رہیں۔ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں مریم نواز نے ڈرون کیمرہ لگنے سے زخمی ہونے پر آصفہ بھٹو کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔انہوں نے کہا کہ امید ہے آصفہ مزید پڑھیں

عامر لیاقت اپنی تیسری بیوی دانیہ شاہ کے ساتھ رمضان ٹرانسمیشن کریں گے

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما، قومی اسمبلی کے رکن اور میزبان عامر لیاقت حسین نے رواں سال اپنی تیسری بیوی دانیہ شاہ کے ہمراہ رمضان ٹرانسمیشن کرنے کا اعلان کیا ہے۔ مقبول فیشن میگزین نے گزشتہ روز اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک پوسٹ کے ذریعے بتایا کہ عامر لیاقت حسین اپنی نئی بیوی سیدہ دانیہ مزید پڑھیں

تحریک عدم اعتماد کےپیچھے کیا ہے، وزیراعظم کل اہم انکشافات کریں گے

وزیراعظم عمران خان کل عدم اعتماد سے متعلق اہم انکشافات کریں گے۔ سینٹیر فیصل جاوید نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ کل وزیراعظم عمران خان وہاڑی میں ایک اہم خطاب کریں گے اور عوام کے لیے کیے گئے اقدامات سے آگاہ کرنے کے ساتھ ساتھ اپوزیشن کی وزیراعظم مزید پڑھیں

بدلتی ہوئی سیاسی صورتحال، جہانگیر ترین کا فوری وطن واپسی کا فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما جہانگیر ترین نے بدلتی ہوئی سیاسی صورتحال کے پیشِ نظر فوری وطن واپسی کا فیصلہ کرلیا ، وطن واپسی پرتحریکِ عدم اعتماد کے حوالے سے حتمی فیصلہ کیا جائے گا۔ اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق ملک کی تیزی سے بدلتی ہوئی سیاسی صورتحال کے پیشِ نظر مزید پڑھیں

تحریک عدم اعتماد کا فائنل راونڈ شروع، وزیراعظم بھی صورتحال بھانپ چکے: فہد حسین

سینئر تجزیہ کار فہد حسین نے کہا ہے کہ اس وقت صرف زبانی جمع تفریق نہیں ہو رہی، معاملات کافی بڑھ گئے ہیں۔ حکومت کے لئے خطرے کی بات ہے۔ حکومت کو چاہیے کہ تحریک عدم اعتماد کے معاملے کو سنجیدگی سے لے۔ ڈان نیوز کے پروگرام نیوز آئی میں گفتگو کرتے ہوئے فہد حسین مزید پڑھیں