برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کا یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلینکسکی سے ٹیلی فونک رابطہ

برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے کہا ہے کہ روسی صدر ولادیمیر پوتن کے ’لاپرواہ اقدامات‘ اب پورے یورپ کی سلامتی کو براہ راست خطرے میں ڈال سکتے ہیں۔ وزیر اعظم کے 10 ڈاوننگ سٹرٹ  کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا کہ جانسن نے آج صبح یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلینکسکی سے Zaporozhye مزید پڑھیں

یوکیرین میں زاپوریزہیا جوہری پاور پلانٹ کا کنٹرول  روسی فوج نے اپنے ہاتھ میں لے لیا

گیا ہے کہ یوکیرین میں زاپوریزہیا نکلیئر پاور پلانٹ کا کنٹرول  روسی فوج کے ہاتھ میں  چلا گیا ہے۔ یوکرین کے نیوکلیئر ریگولیٹری سپروائزری بورڈ نے اعلان کیا کہ یورپ کا سب سے بڑا پاور پلانٹ Zaporizhia نیوکلیئر پاور پلانٹ سائٹ روسی فوج کے کنٹرول میں ہے۔ بورڈ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں مزید پڑھیں

ایف اے ٹی ایف کا پاکستان کو ’گرے لسٹ‘ میں برقرار رکھنے کا فیصلہ

فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) نے پاکستان کو 34 ایکشن پوائنٹس میں سے صرف 2 اہداف میں ناکامی کے سبب’گرے لسٹ‘ میں برقرار رکھتے ہوئے ملک کے مالیاتی نظام میں باقی ماندہ خامیوں کو جلد از جلد دور کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز پیرس میں قائم عالمی مزید پڑھیں

بلوچستان کی حکومت ساڑھے 3 ارب روپے میں تبدیل ہوئی، یار محمد رند کا انکشاف

وزیر اعظم کے سابق معاون خصوصی برائے پانی، توانائی و قدرتی وسائل سردار یار محمد رند نے کہا ہے کہ وہ اپنے اس دعوے پر قائم ہیں کہ ساڑھے 3 ارب روپے میں بلوچستان کی حکومت تبدیل ہوئی اور تین کنٹریکٹرز اور اسلام آباد کی کچھ شخصیات نے عبدالقدوس بزنجو کو وزیر اعلیٰ بنایا۔ حال مزید پڑھیں

پاکستان کے شہر پشاور کے علاقے کوچہ رسالدار کی مسجد میں افسوس ناک بم دھماکے پر حضرت آیت اللہ سید علی سیستانی کا پیغام تعزیت: شفقنا خصوصی

پاکستان کے صوبہ پختون خواہ کے دارالحکومت پشاور کے علاقے کوچہ رسالدار کی مسجد میں افسوس ناک بم دھماکے کے بعد حضرت آیت اللہ سید علی سیستانی کے دفتر کی جانب سے تعزیتی پیغام جاری کیا گیا جو کہ ذیل میں ہے شفقنا اردو کے مطابق یہ پیغام ذیل میں ہے بسم اللہ الرحمٰن الرحیم مزید پڑھیں

یوکرین میں تباہی کے ڈرون ویڈیو مناظر

ڈرون ویڈیو مناظر یوکرین کے قصبے بودرویانکا میں ہونے والی تباہی منظر عام پر لے آئے ہیں۔ کیف سے 60 کلو میٹر شمال میں واقع بودرویانکا کے اوپر سے اڑائے گئے ڈرون نے تباہ شدہ گھروں اور جلی ہوئی روسی فوجی گاڑیوں کی ویڈیو بنائی ہے۔

یوکیرینی اور امریکی سربراہان کے ٹیلی فونک رابطے

امریکی صدر جو بائڈن نے  روس سے  یوکیرین   میں یورپ کے بڑے ترین نکلئر پاور پلانٹ زاپو ریحا   کے  فیلڈ میں  فوجی آپریشن کو روکنے اور آگ بجھانے والے عملے کو  پلانٹ تک جانے  کی اجازت  دینے   کی اپیل کی ہے۔ وائٹ ہاؤس کے ایک تحریری بیان کے مطابق جو بائیڈن نے یوکرین کے صدر مزید پڑھیں

روس کے متعدد شہروں میں جنگ مخالف احتجاجی مظاہرے

روس میں یوکیرین کے ساتھ  جنگ کو روکنے اور قیام امن کے  حق میں  احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ گزشتہ روز دارالحکومت ماسکو اور سینٹ پیٹرزبرگ سمیت مختلف شہروں میں سینکڑوں افراد نے روس۔ یوکرین جنگ کے خلاف غیر مجاز احتجاجی کارروائیوں میں شرکت کی۔ ماسکو کے وسط میں مانیزنایا چوک میں جمع ہونے مزید پڑھیں

صحت کے عالمی ادارے کی جانب سے یوکیرین کو طبی امدادی سامان کی امداد

یوکیرینی  شہریوں  کے لیے  صحت کے عالمی ادارے کی جانب سے مہیا کیے گئے  طبی سا زو سامان پر مشتمل  کارگو طیارے نے پولینڈ کے وارسا ہوائی اڈے پر  لینڈنگ کی ہے۔  ڈبلیو ایچ او کی جانب سے ایک تحریری بیان میں بتایا گیا کہ دبئی میں تنظیم کے گودام سے طیارے پر کل 36 مزید پڑھیں