ترکی میں، ماہِ فروری میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے خلاف کئے گئے آپریشنوں میں، کُل 86 دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا گیا ہے۔ مذکورہ 86 دہشت گردوں میں سے 8 نے خود گرفتاری پیش کی جب کہ 78 کو حراست میں لیا گیا ہے۔ ترکی کے نائب وزیر داخلہ اور مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
یوکرین: روس، یوکرین کے نیوکلئیر پاور پلانٹ کو ہدف بنا رہا ہے
یوکرین کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ روس، یوکرین کے نیوکلئیر پلانٹ کو ہدف بنا رہا ہے۔ یوکرین کے حکام کے مطابق روسی یونٹوں نے یوکرین کے شہر اینرہوڈر میں واقع یورپ کے سب سے بڑے جوہری پاور پلانٹ کو ہدف بنانا شروع کر دیا ہے۔
روس فی الفور حملے روک دے وگرنہ اس کو اس کی قیمت چکانی پڑے گی، نیٹو
سیکرٹری جنرل جینز اسٹولٹن برگ کا کہنا ہےکہ یوکرین میں روسی حملے میں اس سے بھی بدتر گے اور ہم اسے اس کی قیمت ادا کرائیں گے۔ اسٹولٹن برگ نے یہ بات بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں نیٹو کے ہیڈ کوارٹر میں کہی۔ روس کے صدر ولادیمیر پوتن سے یوکرین میں فی الفور جنگ فوری مزید پڑھیں
پی پی پی اور پی ڈی ایم کے درمیان تحریک عدم اعتماد کا مسودہ تیار
@2021 – All Right Reserved. Designed
یوکرین کا روس کے 9 ہزار 166 فوجی ہلاک کرنے کا دعویٰ
یوکرین پر حملہ کرنے والی روسی افواج کے 9 ہزار 166 فوجی ہلاک ہونے کی اطلاع ملی ہے۔ یوکرین کے جنرل اسٹاف کی جانب سے جاری کردہ بیان میں گزشتہ 9 دنوں میں روسی افواج کے نقصانات کی معلومات کو شیئر کیا گیا ہے۔ بیان میں کہا گیا کہ یوکرین پر حملہ کرنے والی روسی مزید پڑھیں
وزیر خارجہ میولود چاوش اولو کل آذربائیجان کا دورہ کریں گے
وزیر خارجہ میولود چاوش اولو کل آذربائیجان کا دورہ کریں گے۔ وزارت خارجہ کی طرف سے دیے گئے ایک تحریری بیان میں بتایا گیا ہے کہ چاووش اولو 5 مارچ 2022 کو آذربائیجان کا ورکنگ وزٹ کریں گے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ چاوش اولو اپنے دورے کے دوران آذربائیجان کے وزیر خارجہ سیہون مزید پڑھیں
کالعدم جماعتوں کو ملنے والی ڈھیل رنگ دکھا رہی ہے: آغا حامد موسوی
سانحہ پشاور کے خلاف ملک بھر میں تحریکِ نفاذِ فقۂ جعفریہ کے پُرامن مظاہرے ہوئے۔ ایک مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے شعیہ رہنما آغا حامد موسوی کا کہنا تھا کہ نمازیوں پر بزدلانہ دہشت گردی اسلام و پا کستان پر حملہ ہے۔ آغا حامد موسوی کا کہنا تھا کہ ہم حسینیتؑ کے علمبردار ہیں۔ مسجدوں مزید پڑھیں
ریاست ہم جنس پرستی کی اجازت کا تصور بھی نہیں کر سکتی، ڈی جی وزارت انسانی حقوق
ڈی جی وزارت انسانی حقوق نے وفاقی شرعی عدالت میں پیش ہو کر کہا ہے کہ وزارت انسانی حقوق اور ریاست ہم جنس پرستی کی اجازت کا تصور بھی نہیں کر سکتی۔ خواجہ سراؤں کے حقوق اور جنس تبدیلی کی اجازت دینے سے متعلق کیس کی شریعت کورٹ میں سماعت ہوئی۔ ڈی جی وزارت انسانی مزید پڑھیں
فروری کے مہینے میں بلوچستان کے 10 لاپتہ افراد اپنے گھروں کو واپس لوٹے
ملک میں لاپتہ افراد پر کام کرنے والے کمیشن نے اعدادوشمار جاری کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ فروری کے مہینے میں بلوچستان کے 10 لاپتہ افراد اپنے گھروں کو واپس لوٹے۔ کمیشن کے مطابق کُل بلوچستان کے 12 لاپتہ افراد کا سراغ لگا لیا گیا ہے۔ 10 لاپتہ افراد فروری کے مہینے میں اپنے مزید پڑھیں
ایجنسیوں کے پاس عمران خان کیخلاف مواد کی بھرمار، بھگتنے کیلئے تیار ہو جائیں
سینئر تجزیہ کار نجم سیٹھی نے وزیراعظم کو متنبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایجنسیوں کے پاس ان کیخلاف مواد کی بھرمار ہے۔ فائلوں کے انبار لگے ہیں۔ زرداری اور نواز شریف تو بھگت چکے، اب عمران خان بھگتنے کیلئے تیار ہو جائیں۔ نجم سیٹھی نے کہا کہ تحریک عدم اعتماد کی تیاریاں ہو گئی مزید پڑھیں