ٹیلی فون کالز کی باتیں قیاس آرائیاں، افواہیں اور جھوٹی خبریں، ترجمان پاک فوج کی انصار عباسی سے گفتگو

سینئر صحافی اںصار عباسی نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن نے اپنی ایک پریس ریلیز کے ذریعے الزام لگایا تھا کہ وزیراعظم کی ہدایت پر پشاور میں تعینات ایک شخص اپوزیشن ارکان قومی اسمبلی سے رابطہ کر رہا ہے تاکہ عدم اعتماد کی تحریک ناکام کرائی جا سکے۔ انہوں نے اپنے وی لاگ میں مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی کے لانگ مارچ کے دوران کیمرا ڈرون ٹکرا گیا، آصفہ بھٹو زخمی

پیپلز پارٹی کے لانگ مارچ کے دوران ڈرون سابق صدر آصف علی زرداری کی چھوٹی صاحبزادی آصفہ بھٹو سے جا ٹکرایا، جس کے بعد وہ زخمی ہو گئیں۔ آصفہ بھٹو سے کیمرے کے ڈرون ٹکرانے کا واقعہ خانیوال میں پیش آیا۔ آصفہ بھٹو پی پی چیئرمین بلاول کے ساتھ ٹرک پر موجود تھیں جہاں پر مزید پڑھیں

پشاور امام بارگاہ میں دھماکا، 56 نمازی شہید

قصہ خوانی بازار میں واقع امام بارگاہ میں ہونے والے دھماکے میں 56 افراد شہید اور 192 افراد زخمی ہوگئے۔ پشاور کے معروف قصہ خوانی بازار کوچہ رسالدار میں واقع امام بارگاہ میں دھماکے اور اس میں 56 نمازی شہید اور 192 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں، پولیس اور ریسکیو کی ٹیمیں جائے مزید پڑھیں

وزیراعظم کی ازبک صدر سے ملاقات، مختلف معاہدوں پر دستخط

پاکستان کے دو روزہ دورے پر آئے ہوئے ازبکستان کے صدر شوکت مرزایوف نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی اور دونوں رہنماؤں نے کہا کہ افغانستان کو عالمی سطح پر تسلیم کروانے کے لیے خطے کے سارے لوگ مل کر مہم چلائیں گے۔ اسلام آباد میں پاکستان اور ازبکستان کے درمیان مختلف معاہدوں پر مزید پڑھیں

واٹس ایپ نے وائس ریکارڈنگ کی آسانی کیلئے نیا فیچر متعارف کرادیا

واٹس ایپ دنیا کی مقبول ترین مسیجنگ اپلیکشن ہے جس کے صارفین کی تعداد 2 ارب سے زائد ہے۔ یہی وجہ ہے کہ واٹس ایپ کی جانب سے مسلسل نت نئے فیچرز پر کام ہوتا رہتا ہے تاکہ اس کے صارفین کسی اور میسجنگ ایپ کا رخ نہ کریں۔ اگر آپ واٹس ایپ استعمال کرتے مزید پڑھیں

راولپنڈی ٹیسٹ: امام الحق کی عمدہ سنچری، پاکستان کی پہلے دن پوزیشن مستحکم

پاکستان نے امام الحق سمیت بلے بازوں کے عمدہ کھیل کی بدولت آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن پوزیشن مستحکم کرتے ہوئے ایک وکٹ کے نقصان پر 245 رنز بنا لیے ہیں۔ راولپنڈی میں کھیلے جا رہے تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے پہلے دن پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ مزید پڑھیں

شمالی قبرص:مخلوط حکومت کو اعتماد کا ووٹ مل گیا

شمالی قبرص ترک جمہوریہ  میں  قومی اتحاد پارٹی،ڈیموکریٹ پارٹی اور  طلوع نو پارٹی پر مبنی مخلعط حکومت نے اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا ہے۔ جمہوری پارلیمان میں ہوئی رائے دہی کے دوران  انتیس ارکان نے  حکومت کی حمایت اور بیس نے مخالفت میں ووٹ دیا جبکہ ایک رکن غیر حاضر رہا۔ یاد رہے کہ مزید پڑھیں