خیبر پختونخوا کے صوبائی دارالحکومت پشاور کے تاریخی قصہ خوانی بازار کی ایک مسجد میں ہونے والے بم دھماکے میں 30 شہید جبکہ کم از کم 50 نمازی زخمی ہو گئے ہیں۔ دہشتگردی کے واقعے کی اطلاع ملتے ہی قانون نافذ کرنے والے اداروں نے موقع پر پہنچ کر تمام علاقے کو سیل کر دیا مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
جس قوم کا کردارا بڑا نہیں ہوتا وہ بڑی قوم نہیں بن سکتی، وزیراعظم
@2021 – All Right Reserved. Designed
ایپل کا ایس ای 3 آئی فون 8 مارچ کو متعارف کرایا جائے گا
@2021 – All Right Reserved. Designed
پشاور قصہ خوانی بازار کی جامع مسجد میں دھماکا، 5 افراد جاں بحق، متعدد زخمی
قصہ خوانی بازار میں واقع مسجد میں ہونے والے دھماکے میں 5 افراد جاں بحق اور متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پشاور کے معروف قصہ خوانی بازار کوچہ رسالدار میں واقع جامع مسجد میں دھماکے اور اس میں 5 افراد جاں بحق اور متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں، پولیس مزید پڑھیں
جس قوم کا کردارا بڑا نہیں ہوتا وہ بڑی قوم نہیں بن سکتی، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اگر ہم نے بچوں کو سمجھا دیا کہ نبی ﷺ کا راستہ کیا تھا تو یہ قوم اوپر چلی جائے گی، کیونکہ جس قوم کا کردارا بڑا نہیں ہوتا وہ بڑی قوم نہیں بن سکتی۔ وزیر اعظم عمران خان نے رحمت اللعالمین ﷺ اتھارٹی کی مزید پڑھیں
فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون کا صدر پوتن اور صدر زیلنسکی سے ٹیلی فونک رابطہ
فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون نے روسی صدر ولادیمیر پوتن اور یوکرائن کے صدر ولادیمیر زیلنسکی سے فون پر بات چیت کی ہے۔ فرانس کے دارالحکومت پیرس میں ایلیسی پیلس کی جانب سے دیے گئے بیان میں کہا کیا گیا کہ میکرون نے پوتن کے ساتھ فون پر بات چیت کی جو ڈیڑھ گھنٹے تک مزید پڑھیں
تحریک عدم اعتماد، وزیراعظم گھبرا گئے، مونس الہٰی کو ہنگامی میٹنگ کے لیے بلا لیا
وزیراعظم عمران خان کے خلاف متوقع تحریک عدم اعتماد پر وزیراعظم نے مسلم لیگ ق کے مونس الہی کو ہنگامی بنیادوں پر میٹنگ کے لیے بلا لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم مونس الہی سے مسلم لیگ ق کا تحریک عدم اعتماد پر دوٹوک جواب لیں گے ساتھ ہی ساتھ مسلم لیگ ق کے طارق مزید پڑھیں
مسلم لیگ (ن) نے پیکا کی منسوخی کے لئے قومی اسمبلی میں قرارداد جمع کرادی
پاکستان مسلم لیگ (ن) نے پیکا ترمیمی آرڈیننس کی منسوخی کے لئے عملی قدم اٹھاتے ہوئے قومی اسمبلی میں قرارداد جمع کرادی۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے قومی اسمبلی رولز 2007 کی شق 170 دو کے تحت اسپیکر قومی اسمبلی کے نام قرارداد جمع کرائی۔ قرارداد ایوان میں رائے شماری کے مزید پڑھیں
پوتن کی ‘لو چائلڈ’ کون ہے؟ جسے سوشل میڈیا پر ‘شیطان کی بیٹی’ کہا جا رہا ہے
روس کے یوکرین پر حملے کے بعد صدر پوتن کی ذاتی زندگی میں لوگوں کی دلچسپی بڑھ گئی ہے۔ اسی دوران ایک لڑکی کی تصویر وائرل ہو رہی ہے جسے پوتن کی خفیہ بیٹی کہا جا رہا ہے۔ لوگ اب اسے سوشل میڈیا پر ٹرول کر رہے ہیں اور اسے ‘شیطان کی بیٹی’ کہہ رہے مزید پڑھیں
عمران خان کا سراسر غلط فیصلہ، پاکستان کا امریکہ مخالف چین روس بلاک میں شامل ہونا قوم کو بھاری پڑے گا
سینئر اینکر کامران خان نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی جانب سے امریکہ مخالف چین روس بلاک میں شامل ہونا خطرناک سودا ہے، قوم خدانخواستہ اس کی بھاری قیمت چکائے گی۔ ٹویٹر پر جاری اپنی ویڈیو میں کامران خان کا کہنا تھا کہ پاکستان کی تمام برآمدات، ہمارا بہترین آئی ٹی مستقبل، طالبعلموں مزید پڑھیں