ہمیں اپنے دین پر شرمانا نہیں چاہیے بلکہ فخر کرنا چاہیے، رضوان

قومی ٹیسٹ ٹیم کے نائب کپتان محمد رضوان نے کہا ہے کہ ہمیں اپنے دین پر شرمانا نہیں چاہیے بلکہ فخر کرنا چاہیے اور پاکستان سپر لیگ میں ٹم ڈیوڈ اور ڈیوڈ ولی نے مجھ سے میرے دین کے بارے میں سوالات کیے۔ برطانوی اردو ویب سائٹ سے گفتگو کرتے ہوئے محمد رضوان نے آسٹریلین مزید پڑھیں

امن مذاکرات جاری رکھنے کے باوجود روس کا یوکرین کے دوسرے بڑے شہر پر حملہ

کریملن نے کہا ہے کہ روس کا ایک وفد یوکرین کے ساتھ امن مذاکرات جاری رکھنے کے لیے تیار ہے جبکہ مغرب نواز ملک پر ماسکو کا حملہ ساتویں دن میں داخل ہو گیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ‘اے ایف پی’ کے مطابق کریملن کے ترجمان کا کہنا تھا کہ ہمارا وفد بات مزید پڑھیں

فیس ماسک پہننے سے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا خطرہ کم ہوتا ہے، تحقیق

فیس ماسک کورونا وائرس سے بچانے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں اور ان کے بغیر سماجی دوری کو اپنانے سے بھی بیماری کا خطرہ برقرار رہتا ہے۔ یہ بات یورپ میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ سوئیڈن کی کالمرز یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی، اٹلی پیڈوا یونیورسٹی، یوڈائن یونیورسٹی اور آسٹریا کی ویانا مزید پڑھیں

موبائل فونز کے بعد نوکیا نے اب لیپ ٹاپ مارکیٹ میں بھی قدم رکھ دیا

بارسلونا میں موبائل ورلڈ کانگریس کے موقع پر نوکیا کی جانب سے پہلے لیپ ٹاپ پیور بک پرو کو متعارف کرایا گیا۔ کمپنی کے مطابق یہ لیپ ٹاپ 22 ممالک میں فروخت کے لیے پیش کیا جائے گا۔ اس لیپ ٹاپ میں 15.6 اور 17.3 انچ ڈسپلے کے 2 ورژن دستیاب ہوں گے۔ ایک ورژن مزید پڑھیں