عدم اعتماد کا ڈھول

وزیراعظم عمران خان نے ریلیف پیکج کے اقدامات اٹھائے ہیں، اس سے یہی لگتا ہے کہ انہوں نے آئندہ الیکشن کی تیاریاں شروع کر دی ہیں۔ میرے خیال میں مولانا فضل الرحمان کے پاس جو سیاسی نسخہ ہے وہ اب مکمل ہو چکا ہے۔ اس کی ایک وجہ پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) مزید پڑھیں

کوئٹہ میں فاطمہ جناح روڈ پر پولیس وین کے قریب دھماکا، 4 افراد جاں بحق

کوئٹہ کے علاقے فاطمہ جناح روڈ پر پولیس وین کے قریب دھماکے سے ڈی ایس پی سمیت 3 افراد جاں بحق اور 24 افراد زخمی ہوگئے۔ کوئٹہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈی آئی جی آپریشن فدا حسین شاہ نے کہا کہ شام 7بجے تھانہ سٹی کی موبائل گزر رہی تھی کہ زور دھماکا مزید پڑھیں

یوکرین پر حملے کے بعد روس پر بائیکاٹ اور پابندیوں کا سلسلہ جاری

اقوام متحدہ کی کونسل برائے انسانی حقوق کے اجلاس سے روسی وزیر خارجہ نے خطاب کیا تو متعدد مندوبین اجلاس سے واک آؤٹ کر گئے۔ خبر رساں ایجنسیوں کی شائع رپورٹ کے مطابق یوکرین پر روس کے حملے کے بعد روس کے بائیکاٹ اور پابندیوں کا سلسلہ جاری ہے، مغربی ممالک کی جانب سے فضائی مزید پڑھیں

روس یوکرین تنازع پر پاکستان کی سفارتی پوزیشن

پاکستان میں تعینات مختلف غیر ملکی مشنز کی جانب سے پاکستان پر اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی میں روس کے خلاف جنگ بندی کی قرارداد پر دستخط کرنے پر زور دیا گیا ہے۔ ان مشنز میں جرمنی اور فرانس بھی شامل ہیں۔ گزشتہ ایک روز سے اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کا روس اور یوکرین مزید پڑھیں

اقوام متحدہ میں روس کی یوکیرین میں جارحیت پر مذمتی مسودہ قرار داد پر رائے دہی

اقوام ِ متحدہ کی جنرل  اسمبلی  24 فروری سے ابتک جاری یوکیرین پر روسی حملوں  پر مذمتی مسودہ قرار داد پر آج رائے دہی ہو گی۔ نیویارک میں اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر میں، 90 ممالک کے حمایت یافتہ بل کو 193 رکن ممالک کی رائے دہی  کے لیے پیش کیا جائیگا۔ مسودہ قرارداد کے مزید پڑھیں

یوکرین سے انخلاء کے دوران افریقی باشندوں کے ساتھ امتیازی سلوک، افریقی ممالک کا سخت ردعمل

افریقی ممالک نے اقوام متحدہ میں، روسی حملوں کی وجہ سے یوکرین سے نکلنے کی کوششوں میں مصروف، افریقی باشندوں کے ساتھ سرحد پر امتیازی سلوک کے خلاف ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ نیویارک، اقوام متحدہ کے مرکزی دفتر میں یوکرین کے لئے منعقدہ خصوصی نشست سے خطاب میں کینیا کے اقوام متحدہ کے لئے نمائندہ خصوصی مزید پڑھیں

روس پر پابندیاں عائد کرنے والے ممالک  کے لیے  ٹور فروخت نہ کیے جائیں، روس ٹورزم

روسی فیڈرل ٹورزم ایجنسی   نے    متعلقہ ٹریول   ایجنسیوں کو  روس پر پابندیاں عائد کرنے والے ممالک  کے لیے  ٹور فروخت کرنے کے عمل کو روکنے کی سفارش کی ہے۔ روس ٹورزم سے  جاری کردہ  بیان میں   سیاحتی و بزنس کے زیر مقصد بیرون ملک  جانے کی منصوبہ بندی کرنے  والے  روسی شہریوں کو  روس پر مزید پڑھیں

عمران خان کا عوام کو ریلیف پیکج دینا الیکشن کی تیاریاں

سینئر تجزیہ کار افتخار احمد نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے ریلیف پیکج کے اقدامات اٹھائے ہیں، اس سے یہی لگتا ہے کہ انہوں نے آئندہ الیکشن کی تیاریاں شروع کر دی ہیں۔ میرے خیال میں مولانا فضل الرحمان کے پاس جو سیاسی نسخہ ہے وہ اب مکمل ہو چکا ہے۔ افتخار احمد مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کی جانب سے یوکیرنی شہریوں کو ریکارڈ 1.5 ارب ڈالر کی مالی امداد

اقوام متحدہ نے اطلاع دی ہے کہ یوکیرین میں  جنگ سے نقصان برداشت کرنے والے شہریوں کو  قلیل مدت کے اندر ڈیڑہ ارب ڈالر کا عطیہ دیا جائیگا۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے ترجمان اسٹیفن دوجارچ نے یومیہ پریس کانفرنس میں بتایا کہ اقوام متحدہ کے معاون سیکرٹری جنرل برائے انسانی امور اور ہنگامی مزید پڑھیں

شامی باشندوں کی  رضاکارانہ واپسی پرچاوش اولو کی اردنی ہم منصب سے مذاکرات

وزیر خارجہ میولود چاوش اولو  نے کہا کہ دوسرے ممالک میں پناہ لینے والے شامی باشندوں کی  رضاکارانہ واپسی پر وہ اپنے اردنی ہم منصب ایمن الصفیدی کے ساتھ کام کر رہے ہیں۔ چاووش اولو اور اردن کے نائب وزیر اعظم، وزیر خارجہ اور بیرون ملک مقیم اردنی باشندوں کے امور کے  وزیر نے دارالحکومت مزید پڑھیں