سینیئر صحافی حامد میر نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ ثابت کر سکتے ہیں کہ کون کون سے یوٹیوبرز حکومتی جماعت پاکستان تحریکِ انصاف کے پیرول پر ہیں۔ 24 نیوز پر پروگرام ‘نسیم زیرا ایٹ 8’ پر گفتگو کرتے ہوئے حامد میر نے کہا کہ میں وزیر اعظم اور ان کے وزیر اطلاعات کو چیلنج مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
اگلے 48 گھنٹوں میں تحریک عدم اعتماد لائی جائے گی، مولانا فضل الرحمان کا اعلان
جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے اعلان کیا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کیخلاف آئندہ 24 گھنٹوں میں تحریک عدم اعتماد لائی جائے گی۔ دنیا نیوز کے مطابق اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ اپوزیشن قیادت اپنا ہوم ورک مکمل کر چکی ہے۔ مزید پڑھیں
پیکا آرڈیننس: پرویز الٰہی کو میڈیا کیساتھ معاملات طے کرنے کا اختیار دیدیا گیا
فواد چودھری سے اور سپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہٰی کا ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ رابطے کے بعد جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ دونوں رہنماؤں کے درمیان پیکا قانون سمیت دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال ہوا۔ اس موقع پر چودھری پرویز الہٰی نے وزیر اطلاعات کو پیکا قانون پر میڈیا کو تحفظات سے مزید پڑھیں
حکومت کو بھی علم ایمپائر نیوٹرل ہو چکا اور نمبرز گیم پوری ہے، تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوگی
مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ ہماری جو تیاری ہے سوال ہی پیدا نہیں ہوتا کہ تحریک عدم اعتماد کامیاب نہ ہو۔ دونوں اتحادی ”ہاں” کی پوزیشن میں ہیں۔ جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ حکومت کیخلاف تحریک مزید پڑھیں
تحریک عدم اعتماد ملک کی بنیادیں ہلا دیتی ہے یہ آسان کام نہیں، وزیر داخلہ
@2021 – All Right Reserved. Designed
پیوٹن کو اندازہ نہیں کہ مغربی ممالک نے روس کے گرد معاشی گھیرا تنگ کر دیا ہے، جوبائیڈن
@2021 – All Right Reserved. Designed
وزیراعظم لوٹی ہوئی دولت واپس لانے کیلئے تنہا لڑ رہے ہیں مگر کوئی ساتھ نہیں دے رہا، وزیر خارجہ
@2021 – All Right Reserved. Designed
کٹھ پتلی اور سلیکٹڈ حکومت نے ہر آدمی کی زندگی مشکل کردی ہے، بلاول
@2021 – All Right Reserved. Designed
کیا نئی پابندیاں لگانے سے روس کو کوئی فرق پڑے گا؟
1991ء میں یوکرین وہ پہلا ملک تھا جس نے سوویت یونین سے علیحدگی اختیار کرتے ہوئے اپنی خودمختاری کا اعلان کیا۔ یوکرین کی جانب سے آزادی کے اعلان نے سوویت یونین کو بڑا دھچکا دیا کیونکہ یوکرین اور موجودہ روس صدیوں سے ایک خطے کے طور پر دیکھے جاتے رہے ہیں۔ سویت یونین نے یوکرین مزید پڑھیں
وزیراعظم لوٹی ہوئی دولت واپس لانے کیلئے تنہا لڑ رہے ہیں مگر کوئی ساتھ نہیں دے رہا، وزیر خارجہ
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان ٹھیک کہتے ہیں کہ اگر ملک کا لوٹا گیا پیسہ واپس آجائے تو پاکستان کا غریب بس جائے، عمران خان لوٹی ہوئی دولت واپس لانے کے لیے تنہا لڑ رہے ہیں مگر کوئی اس کا ساتھ نہیں دے رہا۔ وزیر خارجہ شاہ محمود مزید پڑھیں