فرانس میں 17 تا 28 مئی کو متوقع 75 ویں کینز فلم فیسٹیول میں، روس۔ یوکرین جنگ کی وجہ سے، ماسکو کے سرکاری وفد کو قبول نہیں کیا جائے گا۔ سینما کی دنیا کے اس معروف ترین فیسٹیول کے منتظمین نے جاری کردہ تحریری بیان میں یوکرین کے عوام سے تعاون کا اظہار کیا اور مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
یوروویژن 2016 کی فاتح کریمیائی تاتار فنکارہ جمالہ ترکی میں
یوروویژن 2016 کی فاتح کریمیائی تاتار فنکار جمالہ یوکرین میں روسی حملوں کی وجہ سے اپنے 2 بچوں کے ساتھ ترکی میں قیام پذیر ہے ۔ استنبول میں پریس کانفرنس کرنے والی جمالہ نے روس یوکرین جنگ کے حوالے سے بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ "یوکرین میں کئی دنوں سے معصوم شہریوں پر بمباری مزید پڑھیں
بین الاقوامی عدالت انصاف میں روس کے خلاف نسل کشی کے مقدمے کی سمات 7-8 مارچ کو ہوگی
بین الاقوامی عدالت انصاف نے اعلان کیا کہ یوکرین کی طرف سے روس کے خلاف نسل کشی کنونشن کی خلاف ورزی پر لائے گئے مقدمے کی پہلی سماعت 7 اور 8 مارچ کو ہوگی۔ اقوام متحدہ کے عدلیہ کے ادارے کورٹ آف جسٹس کی طرف سے دیے گئے ایک تحریری بیان میں یوکرین کی طرف مزید پڑھیں
روس کو انسانی حقوق کونسل سے خارج کیا جائے: بلنکن
امریکہ کے وزیر خارجہ انتھونی بلنکن نے کہا ہے کہ روس کو اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل سے خارج کرنا ضروری ہے۔ اقوام متحدہ انسانی حقوق کونسل کی 49 ویں نشست سے خطاب میں بلنکن نے روس پر تنقید کی اور کہا ہے کہ روس نے یوکرین کے خلاف بے سبب اور ناحق جنگ شروع مزید پڑھیں
فنڈنگ قوانین کی سنگین خلاف ورزی، وزیراعظم کو نوٹس جاری کرنے کا مطالبہ
الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کے بینچ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے خلاف غیر ملکی فنڈنگ کیس کی سماعت کی تو درخواست گزار اکبر ایس بابر نے پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کی جانب سے سیاسی فنڈنگ قوانین کی سنگین خلاف ورزیوں ہر نوٹس جاری کرنے کے ساتھ مزید پڑھیں
عمران خان نے تین سال میں پہلی مرتبہ غریب کو سہولت دی جو بڑی بات ہے، شیخ رشید
وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے اعتراف کیا ہےکہ وزیراعظم عمران خان نے ساڑھے تین سال میں پہلی بار غریب کو سہولت دی۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہاکہ وزیراعظم نے پیٹرول، ڈیزل اور بجلی کی قیمت کم کی، ساڑھے تین سال میں پہلی مرتبہ غریب کو عمران خان مزید پڑھیں
نیب کیسز کی وجہ سے خود کشی کرنے والے بریگیڈیئر (ر) اسد منیر کو مرنے کے 3 سال بعد بری کردیاگیا
نیب کی طرف سے خود پر بنائے گئے جھوٹے کیس میں ممکنہ گرفتاری اوراس صّورت ہونے والی ذلت سے بچنے کے لیے خودکشی کرنے والے بریگیڈیئر رئٹائرڈ اسد منیر کو اسکی موت کے کم و بیش تین سال بعد باالآخرانصاف مل گیا اور اسے احتساب عدالت نے نئے نیب آرڈینینس مجریہ 2021 کی روشنی میں مزید پڑھیں
پیسے لیکر کالم لکھنے کا الزام، عاصمہ شیرازی نے علی نواز اعوان کو ہتک عزت کا نوٹس بھیج دیا
پیسے لیکر کالم لکھنے کا الزام لگانے پر سینئر صحافی و اینکر پرسن عاصمہ شیرازی نے علی نواز اعوان کو ہتک عزت کا نوٹس بھیج دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی ایم این اے علی نواز اعوان کی جانب سے ایک نجی ٹی وی شو کے دوران عاصمہ شیرازی پر الزام لگایا گیا مزید پڑھیں
وزیراعظم عمران خان کی چوہدری برادران سے ملاقات، اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد پر تبادلہ خیال
وزیراعظم عمران خان نے پاکستان مسلم لیگ (ق) کی قیادت سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین اور اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہٰی سے ملاقات کی جہاں ملک کی سیاسی صورت حال اور اپوزیشن کی جانب سے تحریک عدم اعتماد کی کوششوں پر ان کی حمایت پر گفتگو کی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیراعظم مزید پڑھیں
پی ایس ایل 2022 کے منافع میں تاریخی 71 فیصد اضافہ ہوا، رمیز راجا
@2021 – All Right Reserved. Designed