چین: ہم، روس کے ساتھ تجارتی تعاون جاری رکھیں گے

چین وزارتِ خارجہ وانگ وینبن نے کہا ہے کہ ” ہم، دو طرفہ احترام، مفادات اور مساوات کے اُصول کی بنیادوں پر، روس کے ساتھ تجارتی تعاون جاری رکھیں گے”۔ چین وزارت خارجہ کی طرف سے کل منعقدہ پریس کا نفرنس میں ترجمان وانگ سے پوچھا گیا کہ آیا، چین، روس سے توانائی جیسی اجناسِ تجارت کی خرید مزید پڑھیں

سلامتی کونسل نے یمن میں پہلی بار "دہشت گرد " کے طور پر تسلیم کر لیا

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے یمن میں پہلی بار "دہشت گرد ” کے طور پر تسلیم کردہ حوثیوں  پر بین الاقوامی اسلحہ سازی کی پابندیوں میں توسیع  کر دی ہے۔ برطانیہ کی جانب سے  کونسل کو پیش کردہ  مسودہ 15 ارکان میں سے 11  کے ووٹوں کے ساتھ قبول کر لیا گیا۔ جبکہ آئرلینڈ، میکسیکو، برازیل مزید پڑھیں

نیٹو: ہم جھڑپوں کا حصہ نہیں بنیں گے

نیٹو نے کہا ہے کہ ہم یوکرین پر روس کے حملوں سے شروع ہونے والی جھڑپوں کا حصہ نہیں بنیں گے۔ ہم نہ تو یوکرین میں فوجی بھیجیں گے اور نہ ہی اس ملک کی فضائی حدود میں ہمارے طیارے پرواز کریں گے۔ نیٹو کے سیکرٹری جنرل ژینز اسٹالٹن برگ نے پولینڈ کی لاسک ائیر بیس کا دورہ مزید پڑھیں

شام: خریداری مرکز میں آگ لگ گئی، 11 افراد ہلاک

شام کے دارالحکومت دمشق میں ایک خریداری مرکز میں آگ لگنے کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ اسد انتظامیہ کی خبر رساں ایجنسی SANA کے مطابق دمشق کی شاہراہ حمرا پر واقع خریداری مرکز میں صبح کے وقت نامعلوم وجوہات کی بنا پر آگ لگ گئی۔ اسد انتظامیہ کی وزارت داخلہ کے جاری مزید پڑھیں

ہم نے حکومت کو حمایت کا کوئی بیان نہیں دیا، پتہ نہیں خبریں کون چلا رہا ہے، ق لیگ

مسلم لیگ ق کے سیکرٹری جنرل طارق بشیر چیمہ نے انکشاف کیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اور چوہدری برادران کی ملاقات میں عدم اعتماد ڈسکس ہی نہیں ہوئی۔ میڈیا میں چلنے والی سراسر غلط ہیں۔ غریدہ فاروقی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے لیگی رہنما کا کہنا تھا کہ وزیراعظم کیساتھ ہماری قیادت کی مزید پڑھیں

پاکستان میں 18 سال سے کم عمر لڑکیوں کی شادیاں غیر قانونی قرار

اسلام آباد ہائیکورٹ نے 18 سال سے کم عمر لڑکیوں کی شادیوں کو غیر قانونی قرار دے دیا ہے۔ عدالتی فیصلے کے مطابق ’بچے کی تعریف ایک ایسے شخص کے طور پر کی جاتی ہے جو 18 سال سے کم عمر ہو۔ جسٹس بابر ستار نے تفصیلی فیصلے میں کہا ہے کہ 18 سال سے مزید پڑھیں

پنجاب حکومت نے نکاح نامے میں ختم نبوت کا حلف نامہ لازمی قرار دیدیا

صوبہ پنجاب میں حکومت نے نکاح نامے میں ختم نبوت کا حلف لازمی قرار دے دیا ہے۔ یہ فیصلہ صوبائی کابینہ کے اجلاس میں کیا گیا۔ صوبائی کابینہ نے یہ فیصلہ پنجاب اسمبلی سے پاس ہونے والی قراردار کے نتیجے میں کیا ہے۔ خیال رہے کہ 27 اکتوبر 2021ء کو پنجاب اسمبلی نے متفقہ طور مزید پڑھیں

ہمیں جنگ کیلئے تنہا چھوڑ دیا گیا، یوکرینی صدر کا یورپی یونین سے شکوہ

کیف: یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی نے پارلیمنٹ سے ورچوئل خطاب میں کہا کہ یورپی یونین اپنے عمل سے ثابت کرے کہ وہ ہمارے ساتھ کھڑی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یوکرین کے پارلیمنٹ کے ہنگامی اجلاس سے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے ورچوئل خطاب کیا۔ پُرعزم اور جذباتی خطاب کے بعد اراکین پارلیمنٹ نے مزید پڑھیں

بلوچ اور پشتون سٹوڈنٹس کو جبری گمشدگی کا شکار بنایا جا رہا ہے: ایمان مزاری

ایمان مزاری ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ بلوچ اور پشتون سٹوڈنٹس کو جبری گمشدگی کا شکار بنایا جا رہا ہے۔ بلوچ سٹوڈنٹس کی پروفائلنگ کی جا رہی ہے۔ تعلیم حاصل کرنے کیلئے آنے والے طلبہ کو ہراساں کیا جا رہا ہے۔ نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں بلوچ طلبہ کونسل کے رہنماؤں کے ہمراہ پریس مزید پڑھیں