علی نواز اعوان کا عاصمہ شیرازی پر الزام، عاصمہ کا عدالت لے جانے کا عندیہ

پاکستان تحریکِ انصاف کے اسلام آباد سے رکن قومی اسمبلی علی نواز اعوان نے سینیئر صحافی عاصمہ شیرازی پر پیسے لے کر حکومت کے خلاف کالم لکھنے کا الزام لگایا لیکن پھر چند ہی منٹ بعد اس الزام سے واضح مکر گئے۔ وزیر اعظم عمران خان کے پیر کو قوم سے خطاب پر بات کرتے مزید پڑھیں

بلیک بیری میرے پاس نہیں، محفوظ ہاتھوں میں ہے، میں رہوں نہ رہوں، وہ محفوظ رہے گا: ریحام خان

وزیراعظم عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے کہا ہے کہ ان کی کتاب میں جس بلیک بیری کا ذکر ہے، وہ اس وقت انتہائی محفوظ ہاتھوں میں ہے۔ میں رہوں نہ رہوں لیکن وہ موبائل فون محفوظ رہے گا۔ یہ چونکا دینے والی بات انہوں نے گذشتہ روز کراچی پریس کلب میں میڈیا مزید پڑھیں

مسلم لیگ ن میں شمولیت کی خبریں، ریاض فتیانہ کے نام سے بنے سوشل میڈیا اکائونٹس سے تردید

گذشتہ روز سے میڈیا میں یہ خبریں گردش کر رہی ہیں کہ فیصل ڈویژن کے 8 اراکین اسمبلی پی ٹی آئی چھوڑ کر مسلم لیگ ن میں شامل ہونے جا رہے ہیں۔ ان میں ریاض فتیانہ کا نام بھی شامل ہے۔ خیال رہے کہ ریاض فتیانہ 2018ء کے الیکشن میں پی ٹی آئی کے ٹکٹ مزید پڑھیں

کھیل ابھی ختم نہیں ہوا، عمران خان کو فوری رائٹ آف کردینا مناسب نہیں: کامران خان

سینئر اینکر کامران خان نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کو فوری طور پر رائٹ آف کر دینا مناسب نہیں ہے کیونکہ کھیل ابھی باقی ہے، ختم نہیں ہوا ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے بیان میں کامران خان نے لکھا کہ گذشتہ روز اچانک وزیراعظم عمران خان کی گرتی مزید پڑھیں

بحیرہ اسود کےساحلی اورغیر ساحلی تمام ممالک کیلیےجنگی بحری جہازوں کی آمدو رفت معطل: میولود چاوش اولو

وزیر خارجہ مولود چاوش اولو نے بحیرہ اسود کے ساحلی  اور غیر ساحلی  تمام ممالک   کے لیے ترک آبناوں  سے جنگی بحری جہازوں کی آمدو رفت کے بند ہونے سے متعلق متنبہ کردیا ہے۔ وزیر خارجہ  میولود چاوش اولو نے  دارالحکومت انقرہ میں بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ 1936 میں طے کردہ معاہدہ   مونٹریوکی مزید پڑھیں