لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے سانحہ مری کیس پر سماعت کے دوران ریمارکس دیے کہ سانحہ مری بھولنے نہیں دیں گے۔ سانحہ مری کیس کی سماعت جسٹس چوہدری عبدالعزیز نے کی۔ دوران سماعت عدالت نے ریمارکس دیے کہ 22 لوگ جان سے گئے، ابھی تک کسی کو کوئی پرواہ نہیں، عوام کی آنکھوں میں دھول مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
میرے خطاب سے پہلے تقریر کے نکات لیک کیوں کیے؟ وزیراعظم پرویز خٹک سے ناراض
میرے خطاب سے پہلے تقریر کے نکات لیک کیوں کیے؟ وزیراعظم پرویز خٹک سے ناراض ہوگئے۔ وزیر اعظم عمران خان نے وزیر دفاع پرویز خٹک سے ناراضی کا اظہارکیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے پرویز خٹک سے ناراضی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’میرے خطاب سے پہلے عوام کو خوش مزید پڑھیں
ایپل کا تھرڈ جنریشن آئی فون ایس ای 3 مارچ میں پیش ہونے کا امکان
@2021 – All Right Reserved. Designed
ندال میکسیکو اوپن کے بھی چمپین بن گئے
میکسیکو اوپن کے فائنل میں ہسپانوی ٹینس پلیئر رافیل ندال نے کیمرون نوریی کو 6۔4، 6۔4 کے اسکور سے شکست دیتے ہوئے چمپین کا اعزاز حاصل کر لیا ہے۔ اس نتیجے کے ساتھ ہی ندال اکاپولکو میں منعقدہ ہارڈ کورٹ ٹورنامنٹ میں اپنے کیرئیر کی 91ویں چیمپئن کے اعزاز سے ہمکنار ہوئے ہیں۔ ہسپانوی اسٹار، جو مزید پڑھیں
یوکرین میں 102 عام شہری ہلاک ہوئے ہیں: اقوام متحدہ
بتایا گیا ہے کہ یوکرین پر روسی حملے کے بعد سے اب تک تقریباﹰ ایک سو دو عام شہری مارے جا چکے ہیں۔ اقوام متحدہ میں انسانی حقوق کی چیف مشیل بیچلیٹ کے مطابق ،اس دوران تقریبا تین سو شہری زخمی بھی ہوئے ہیں لیکن ہلاکتوں اور زخمیوں کی اصل تعداد اس سے بھی کہیں مزید پڑھیں
ترکی کی شرح نمو گزشتہ دس سال کی بلند ترین شرح پر: وزیر تجارت مہمت مُش
وزیر تجارت مہمت مُش نے کہا کہ ترکی نے گزشتہ 10 سالوں میں سب سےزیادہ ترقی کی ہے۔ وزیر مُش نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ میں شرح نمو کے اعداد و شمار کا جائزہ پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ "ہماری برآمدات ترقی کا محرک بنی رہیں۔ ترکی کی معیشت میں 2021 میں 11 فیصد مزید پڑھیں
ماہ جنوری میں ترک برآمدات 18 ارب ڈالر کے قریب رہیں
ِجنوری میں ترکی کی برآمدات میں گزشتہ سال کے اسی مہینے کے مقابلے میں 17.2 فیصد اضافہ ہوا۔ ترکی کے شماریاتی ادارے (TUIK) نے جنوری کے لیے غیر ملکی تجارت کےعبوری اعداد و شمار کا اعلان کر دیا ہے۔ اس کے مطابق گزشتہ سال کے اسی ماہ کے مقابلے جنوری میں برآمدات میں 17.2 فیصد مزید پڑھیں
ترکی کے اخبارات سے جھلکیاں
۔ آج کے ترکی کے اہم اخبارات کی اہم خبروں کے ساتھ حاضرِ خدمت ہیں ۔ ***روزنامہ ینی شفق "ہم مذاکرات سے بہت خوش ہیں” وزیر خارجہ میولود چاوش اولو ماسکو-کیف کشیدگی پر اپنے بیان میں کہا کہ انہوں نے اپنے یوکرائنی اور روسی ہم منصبوں سے ملاقات کی اور انہیں روس اور یوکرین مزید پڑھیں
مغربی پابندیوں کا مناسب وقت پر جواب دیا جائے گا:کریملن
کریملن کے ترجمان دیمیتری پیسکوف نے کہا ہے کہ مغرب کی طرف سے ہم پر لگنے والی پابندیوں کے خلاف مناسب جواب دیا جائے گا۔ پیسکوف نے اپنے بیان میں کہا کہ مغربی ممالک کی پابندیوں کا جواب مناسب وقت اور ملکی مفادات کو مد نظر رکھتے ہوئے دیا جائے گا جبکہ صدر پوتن نے مزید پڑھیں
گیسپروم: یورپ میں قدرتی گیس کے ذخیرے ختم ہو گئے ہیں
روس کی گیس کمپنی گیسپروم نے کہا ہے کہ موسمِ گرم میں یورپ کے زمین دوز ڈپووں میں جمع کی گئی گیس ختم ہو گئی ہے۔ گیسپروم سے جاری کئے گئے تحریری بیان کے مطابق یورپ کی گیس ڈپو تنصیبات میں جمع گیس تیزی سے کم ہو رہی ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ ” مزید پڑھیں