اقوام متحدہ میں روس کے سفیر ویسیلی نیبیزیا نے صدر پوتن کے انہیں دعوؤں کا پھر سے اعادہ کیا جو انہوں نے یوکرین کے خلاف گزشتہ ہفتے حملے کے وقت کیا تھا جبکہ انہوں نے اس بات پر بھی زور دیا کہ نیٹو یوکرین کو اسلحے کی فراہمی روک دے۔ جنرل اسمبلی سے خطاب میں سفیر نے اس جنگ کا مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
ہم میں سے کوئی بھی وقار سے محروم نہیں ہوا: موناسٹریوسکائی
یوکرین کے وزیر داخلہ ڈینس موناسٹریوسکائی نے کہا ہے کہ ملکی صورتحال بتدریج خراب ہو رہی ہے۔ موناسٹریوسکائی نے اخباری نمائندوں کے لئے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ "ملک کے دفاع میں مصروف ہر کوئی دن رات کے فرق سے اور وقت کے احساس سے محروم ہو چکا ہے لیکن کوئی بھی وقار کے احساس سے مزید پڑھیں
سویڈش فرم ایرکسون کی جانب سے داعش کو 20 ملین کرون رشوت دینے کا انکشاف
اس بات کا انکشاف ہوا ہے کہ سویڈش ٹیکنالوجی فرم ایرکسون نے دہشت گرد تنظیم داعش کو سال 2014 میں عراقی شہر موصل میں 20 ملین کرونا رشوت دی تھی۔ سویڈش سرکاری ٹیلی ویژن ایس وی ٹی نے ایرکسن کے تحریری پیغامات کو نشر کیا ہے۔ ان دستاویز کے مطابق سال 2014 میں داعش کے مزید پڑھیں
روسی فوج کی بمباری،70 سے زائد یوکرینی فوجی ہلاک
یوکرین کے ایک فوجی اڈے پر روسی گولہ باری کے نتیجے میں ستر سے زائد یوکرینی فوجی مارے گئے ہیں۔ علاقائی گورنر دمیترو زیوسکی کے مطابق، یہ بمباری گزشتہ روز شمال مشرقی علاقے اوختیرکا میں کی گئ جو کہ ایک ہی دن میں یوکرینی فوج کا اب تک کا سب سے بڑا نقصان ہے۔ دوسری جانب یوکرینی حکام کا کہنا مزید پڑھیں
روس نے اپنے شہریوں اور فرموں پر غیر ملکی زر مبادلہ کے حوالے سے پابندیاں عائد کر دیں
روسی شہریوں کو غیر ملکی کرنسی میں خارجی قرضے دینے اور غیر ملکی کرنسی بیرون ملک بینک کھاتوں میں جمع کرانے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ روسی صدارتی محل کے کریملن کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ روس کے خلاف پابندیوں کے حوالے سے تدابیر پر مشتمل قرار مزید پڑھیں
مونترو کی خلاف ورزی کسی کے بھی مفاد میں نہیں ہو گی: آقار
ترکی کے وزیر دفاع حلوصی آقار نے کہا ہے کہ "مونترو باسفورس سمجھوتے کو دھندلانا کسی کے بھی مفاد میں نہیں ہو گا۔ جیسے ہم آج تک اس سمجھوتے کی پابندی کرتے آئے ہیں ویسے ہی آئندہ بھی کرنا جاری رکھیں گے”۔ روس کے یوکرین پر حملے کے بارے میں بات کرتے ہوئے آقار نے مزید پڑھیں
روس کے 5710 فوجی مارے گئے ہیں: یوکرین کا دعوی
یوکرین نے روس کے 5710فوجی ہلاک اور29 ہیلی کاپٹر مارگرانے کا دعویٰ کیا ہے۔ یوکرین کی نائب وزیردفاع ہنا ملاریا نے سوشل میڈیا پرجاری بیان میں دعوی کیا کہ 5 روز کی لڑائی میں روس کے 5710فوجیوں ہلاک ہوئے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ 29روسی ہیلی کاپٹرز،198 ٹینک،846 بکتر بند گاڑیاں،77 توپیں،دو بحری جہاز اور3 ڈرون بھی مزید پڑھیں
ہم جوہری معاہدے کی بحالی کے لیے ابدی طور پر انتظار نہیں کر سکتے، ایران
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان سید خطیب زادے نے کہا کہ ان کا ملک آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں جاری جوہری مذاکرات کے حوالے سے ابدی طور پر انتظار نہیں کرے گا۔ خطیب زادے نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ ٹویٹر پر پیغام میں امریکہ کے بیان کہ "اگر ایران نے غیر موافق کام کیا تو مزید پڑھیں
پیکا آرڈیننس: لگتا ہے وزیراعظم کی کسی نے درست معاونت نہیں کی، جسٹس اطہر من اللہ
اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے پیکا آرڈیننس کے خلاف درخواست کی سماعت میں ریمارکس دیے کہ ہتک عزت کا قانون پیکا سے الگ بھی موجود ہے اور ایسا لگتا ہے وزیراعظم کی کسی نے درست معاونت نہیں کی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے پریوینشن آف مزید پڑھیں
ماحولیاتی تبدیلی انسانی صحت اور روئے زمین کیلئے سب سے بڑا خطرہ، آئی پی سی سی کی نئی رپورٹ
برلن : 28 فروری کو جرمنی کے شہر برلن میں اقوام متحدہ کی موسمیاتی تبدیلی پر بین الحکومتی پینل ” انٹر گورنمنٹل پینل آن کلائیمیٹ چینج (آئی پی سی سی) نے ماحولیاتی تبدیلی (کلائیمیٹ چینج) کے اثرات، موافقت او کمزوریوں پر نئی رپورٹ شائع کر دی ہے۔ رپورٹ میں واضح طور پر انسانی سرگرمیوں کی مزید پڑھیں