پاکستان سے امید ہے کہ روسی حملوں کی مذمت میں فعال مؤقف اختیار کرے گا، یوکرینی سفیر

پاکستان میں یوکرین کے سفیر مارکیان چیچک نے امید ظاہر کی ہے کہ پاکستان بھی روسی حملے کی مذمت میں ٹھوس مؤقف اختیار کرے گا اور روس کو تناؤ کم کرنے اور جارحیت سے روکنے کے لیے فیصلہ کن اقدامات کرے گا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مارکیان چیچک نے کہا کہ روسی مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کا چھاپہ،دو فلسطینی ہلاک

گزشتہ شب اسرائیلی فوج کے مقبوضہ مغربی کنارے میں مارے گئے ایک چھاپے کے دوران  دو فلسطینی ہلاک ہو گئے ہیں۔ فلسطینی وزارت صحت کے مطابق ،ہلاک ہونے والے نوجوانوں کی عمریں اٹھارہ اور بائیس سال تھیں اورجن کے نام  شادی نجم اور عبداللہ الحصری بتائے گئے ہیں۔ اسرائیلی حکام کا کہنا ہے کہ  ان کی فوج جنین مزید پڑھیں

روس کے ساتھ مذاکرات مطلوبہ نتائج سے دور رہے:زیلنسکی

یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ روس سے مذاکرات میں مطلوبہ نتائج حاصل نہیں ہوئے۔ یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے بیان میں کہا کہ روس پراپنا موقف واضح کردیا ہے ہم جنگ کا خاتمہ چاہتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ روس سے مذاکرات میں یوکرین کو مطلوبہ نتائح نہیں ملے۔ روس مزید پڑھیں

کولیبا۔ بلنکن ملاقات، ہمارا تعاون جاری رہے گا: بلنکن

یوکرین کے وزیر خارجہ دمترو کولیبا نے اپنے امریکی ہم منصب انتھونی بلنکن کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات کی۔ کولیبا نے سوشل میڈیا سے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ بلنکن کے ساتھ ملاقات میں میں نے واضح کیا ہے کہ "یوکرین امن چاہتا ہے لیکن جب تک ہم روس کے حملوں کا سامنا کر مزید پڑھیں

چوتھا ڈرلنگ بحری جہاز ترکی پہنچ رہا ہے: فاتح دونمیز

ترکی کے وزیرِ توانائی و قدرتی وسائل فاتح دونمیز نے کہا ہے کہ چوتھا ڈرلنگ بحری جہاز ایک دو ماہ میں ترکی پہنچ جائے گا۔ وزیرِ توانائی و قدرتی وسائل فاتح دونمیز نے ‘ٹی آر ٹی خبر’ کی براہ راست نشریات میں حالیہ ڈرلنگ کاروائیوں کے بارے میں معلومات فراہم کیں۔ انہوں نے کہا ہے کہ "تلاش کے زیرِ مقصد، بحیرہ مزید پڑھیں

روس کی طرف سے تازہ حملہ، 70 یوکرینی فوجی ہلاک

اوکٹیکا پر حالیہ روسی حملے میں یوکرین کے تقریباً 70 فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔ روس کی طرف سے، اوکٹیکا میں یوکرینی فوجی یونٹوں پر، کئے گئے میزائل حملے کے نتیجے میں یوکرین کے کم از کم 70 فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔

وزیرخارجہ میولود چاوش اولو کی کوسوو کےصدروجوساعثمانی اوروزیر خارجہ سے ملاقات

وزیر خارجہ میولود چاوش اولو  نے کوسوو کے صدر وجوسا عثمانی اور کوسوو کی وزیر خارجہ اور ڈاسپورا ڈونیکا گروالا سے ملاقات کی ہے۔ وزارت خارجہ  کے مطابق، چاووش اولو نے  دارالحکومت انقرہ میں    موجود  عثمانی اور گیروالا کے صدر رجب طیب ایردوان سے ملاقات سے قبل ملاقات کی ہے ۔

چھ لاکھ سے زائد افراد یوکرین کے ہمسایہ ممالک پہنچ چکے ہیں:اقوام متحدہ

یوکرین پر روسی حملے کے بعد سے تقریبا ساڑھے چھ لاکھ افراد ملک سے فرار ہو چکے ہیں۔ اقوام متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین  کی ترجمان شابیہ منٹو کے مطابق ،صرف پولینڈ پہنچنے والے یوکرینی شہریوں کی تعداد  تین  لاکھ سے زائد بنتی ہے۔ گزشتہ روز روسی فوج نے اعلان کیا تھا کہ جو کوئی بھی مزید پڑھیں

دہشت گرد تنظیم PKK کے خلاف فوجی آپریشن ونٹر-28 جاری

 دہشت گرد تنظیم PKK کے خلاف آپریشن  ایرن وینٹر-28 شرناک میں شروع  ہوگیا ہے۔ وزارت داخلہ کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق ملک کے ایجنڈے سے PKK دہشت گرد تنظیم کو ختم کرنے   اور دہشت گردوں کو غیر فعال بنانے کے لیے    آپریشن  ایرن وینٹر-28  شرناک میں شروع کیا گیا ہے۔ آپریشن میں مزید پڑھیں

امریکہ نے یوکیرین کو قربانی کا بکرا بنا دیا ہے، ایران

ایرانی مذہبی رہنما آیت اللہ خامنہ ای  کا کہنا ہے کہ یوکیرین کی جنگ  امریکہ کے بحران چھیڑنے کی پالیسیوں کا مرہون منت  ہے۔ خامنہ ای نے  سرکاری ٹیلی ویژن  کے ایک پروگرام میں شرکت کرتے ہوئے  یوکیرین  کی جنگ کا ذکر کیا۔ امریکہ کو مافیا انتظامیہ سے تعبیر کرنے والے خامنہ ای کا کہنا مزید پڑھیں