فائزر ویکسین 5 سے 11 سال کے بچوں میں نوجوانوں کے مقابلے میں کم مؤثر ہوتی ہے، تحقیق

فائزر/ بائیو این ٹیک کی تیار کردہ کووڈ 19 ویکسین 5 سے 11 سال کے بچوں میں نوجوانوں اور بالغ افراد کے مقابلے میں کم مؤثر ہوتی ہے۔ یہ دعویٰ امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا۔ نیویارک اسٹیٹ پبلک ہیلتھ کے زیرتحت ہونے والی تحقیق کورونا کی قسم اومیکرون کی لہر مزید پڑھیں

یوکرین: کیف کے مرکزی ٹیلی ویژن ٹاور پر روسی فضائی حملے، 5 افراد ہلاک

یوکرین کے دارالحکومت کیف کے مرکزی ٹیلی ویژن ٹاور پر روسی فضائی حملے میں کم از کم پانچ افراد ہلاک ہو گئے البتہ عمارت تباہ نہیں ہوئی۔ خبر ایجنسی اے ایف پی کے مطابق شہر میں دھماکے کی آواز سنائی دی جس کے بعد بابی یار ڈسٹرکٹ میں واقع عمارت سے دھواں دیکھا گیا اور مزید پڑھیں

پی ایس ایل 2022 کے منافع میں تاریخی 71 فیصد اضافہ ہوا، رمیز راجا

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجا نے پاکستان سپر لیگ کے ساتویں ایڈیشن کی کامیابی کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ لیگ کے منافع میں تاریخ میں سب سے زیادہ 71 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کے اختتام پر پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کی چوہدری برادران سے ملاقات، اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد پر تبادلہ خیال

وزیراعظم عمران خان نے پاکستان مسلم لیگ (ق) کی قیادت سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین اور اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہٰی سے ملاقات کی جہاں ملک کی سیاسی صورت حال اور اپوزیشن کی جانب سے تحریک عدم اعتماد کی کوششوں پر ان کی حمایت پر گفتگو کی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیراعظم مزید پڑھیں

حکومت نے ‘کالا دھن سفید کرنے’ والوں کیلئے ایک اور ایمنسٹی پیکج جاری کر دیا

پاکستان کی ترقی کے لیے صنعت کاری کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان نے ایک صنعتی ‘ایمنسٹی’ پیکج کا اعلان کیا ہے جس کے تحت سرمایہ اپنا پیسہ صنعتوں میں لگاسکیں گے اور ان سے کوئی سوال نہیں کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم نے یہ اعلان ایندھن اور مزید پڑھیں

امریکی اور یورپی پابندیاں روس کی پوزیشن کو نہیں بدل سکتیں، ترجمان کریملن

روسی  صدارتی محل کریملن کے ترجمان دیمتری پیسکوف   نے ان کے ملک پر پابندیوں  کے خطہ یورپ میں کسی جرثومے کی طرح  پھیلنے کی وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ  یہ سمجھتے ہیں کہ  یہ پابندیاں ہماری پوزیشن کو بدل دیں گی۔ ایسا ہونا نہ ممکن  اور عیاں ہے۔ اس بات کی نشاندہی کرتے ہوئے کہ وہ مزید پڑھیں