نائب صدر فواد اوکتائے کل قازقستان کے دورے پر روانہ ہو رہے ہیں

نائب صدر فواد اوکتائے  جوائنٹ اکنامک کمیشن (KEK) کے 12ویں ٹرم اجلاس  میں شرکت کے لیے کل قازقستان  روانہ ہو رہے ہیں۔ نائب صدر اوکتائے  3-5 مارچ کو اپنے دورے کے دائرہ کار میں قازقستان کے وزیر اعظم اور KEK کے شریک چیئرمین علیحان اسماعیلوف سے ون آن ون ملاقات کریں گے۔ بعد ازاں، اوکتاے مزید پڑھیں

مجھ سے بینک اکاؤنٹ کھولتے وقت نیب کی این او سی مانگی گئی، سینیٹر دنیش کمار سٹیٹ بینک پر برس پڑے

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں سیاسی طور پر ایکسپوزڈ افراد کے بینک اکاؤنٹ نہ کھلنے کا معاملہ زیر غور آیا اور سینیٹر دنیش کمار نے کمیٹی کو بتایا کہ ناصرف میرا بلکہ میری بیوی کا اکاؤنٹ بھی نہیں کھولا جا رہا ہے۔ سینیٹر دنیش کمار کا کہنا تھا کہ اکاؤنٹ کھولتے مزید پڑھیں

‘زنانہ’ مرد کی کہانی، ’مسز اینڈ مسٹر شمیم‘ کے ٹریلر نے دل چھو لیے

‘زنانہ’ مرد کی کہانی پر مبنی نئی ویب سیریز ’مسز اینڈ مسٹر شمیم‘ کے ٹریلر نے پاکستان میں سوشل میڈیا صارفین کے دل چھو لیے۔ نعمان اعجاز اور صبا قمر کی 11 مارچ کو ریلیز ہونے والی ویب سیریز’مسز اینڈ مسٹر شمیم‘ کے ٹریلر کو سوشل میڈیا پر بھرپور شئیر کیا جارہا ہے اور اس مزید پڑھیں

‘وزیراعظم کچھ دن بعد ایک اور بڑا اعلان کرنے جا رہے ہیں’

سینئر صحافی رانا عظیم نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کچھ دن بعد ہی ایک اور بڑا اعلان کرنے جا رہے ہیں۔ وہ اب کھل کر اپوزیشن کیخلاف کھیلنے کا فیصلہ کر چکے ہیں۔ 92 نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ چودھری برادران کی عمران خان کا مزید پڑھیں

نوجوان انفارمیشن ٹیکنالوجی شعبے میں شاندار مواقع سے استفادہ کریں: صدر عارف علقی

صدر مملکت عارف علوی نے نوجوانوں پر زور دیا ہے کہ وہ انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبے میں شاندار مواقع سے استفادہ کریں۔  اسلام آباد میں COMSATS یونیورسٹی کے 13 ویں جلسہ تقسیم اسناد سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے واضح کیا کہ دنیا کو 2030ء تک سائبر سیکیورٹی کے شعبے میں تقریباً 8 کروڑ افرادی مزید پڑھیں

روسی سرکاری ذرائع ابلاغ کے خلاف گوگل کا سنسر

امریکہ میں قائم ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے اعلان کیا ہے کہ اس نے روس ۔یوکرین جنگ میں "پروپیگنڈہ اور غلط معلومات پھیلانے” سے روکنے کے لیے روس کے سرکاری  ذرائع ابلاغ RT اور Sputnik کے یوٹیوب چینلز کو یورپ کے لیے بند کر دیا ہے۔ دوسری جانب چین میں قائم ٹک ٹاک  ویڈیو شیئرنگ پلیٹ مزید پڑھیں