پیوٹن کو اندازہ نہیں کہ مغربی ممالک نے روس کے گرد معاشی گھیرا تنگ کر دیا ہے، جوبائیڈن

امریکی صدر جو بائیڈن نے روسی ہم منصب ولادیمیر پیوٹن کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ روسی صدر کو کوئی اندازہ نہیں ہے کہ آگے کیا ہونے والا ہے۔ خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر نے امریکی فضائی حدود کو روسی پروازوں کے لیے بند کرنے کا اعلان کیا اور مزید پڑھیں

تحریک عدم اعتماد ملک کی بنیادیں ہلا دیتی ہے یہ آسان کام نہیں، وزیر داخلہ

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ حکومت کے ساڑھے 3 سال میں پہلی مرتبہ غریب کو پیٹرول اور بجلی کے بلز میں سہولت دی گئی ہے جو بہت بڑی بات ہے، اس سے پہلے ہم نے صنعتکاروں کو پیکج دیا تھا۔ راولپنڈی میں محکمہ سول ڈیفنس کی ایک تقریب سے خطاب مزید پڑھیں

امریکہ یوکرین کے ساتھ ہے:بائیڈن

امریکی صدر جو بائیڈن نے یوکرینی ہم منصب  ولودیمیر زیلنسکی سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا جس میں یوکرین کی حمایت کا بھرپور اظہار کیا گیا ۔ وائٹ ہاوس کے مطابق، اس ٹیلیفون بات چیت میں بائیڈن نے کہا ک  امریکہ روسی جارحیت کے خلاف یوکرینی دفاع کی حمایت جاری رکھے گا،حالیہ دنوں میں یوکرین مزید پڑھیں

ماکرون۔ علی ییف ملاقات، یوکرین کی صورتحال پر بات چیت

فرانس کے صدر امانوئیل ماکرون اور آذربائیجان کے صدر الہام علی ییف نے یوکرین کے حالات پر بات چیت کی۔ آذربائیجان صدارتی دفتر کے جاری کردہ بیان کے مطابق ماکرون نے صدر علی ییف کو ٹیلی فون کیا۔ بیان کے مطابق مذاکرات میں دونوں سربراہان نے یوکرین میں بحرانی حالات اور اس ملک کو انسانی مزید پڑھیں

بیلجئیم نے یوکرین میں اپنا سفارت خانہ بند کر دیا

بیلجئیم نے یوکرین۔ روس جنگ کی وجہ سے یوکرین کے دارالحکومت کیف میں اپنا سفارت خانہ عارضی طور پر بند کر دیا ہے۔ بیلجئیم وزارت خارجہ نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ تبدیل ہوتی سکیورٹی صورتحال کی وجہ سے کیف میں بیلجئیم کے سفارت خانے کو عارضی طور پر بند کرنے کا فیصلہ کیا مزید پڑھیں

ملکی فوج کو جدید اسلحے سے لیس کیا جائے گا: قازق صدر

 قازقستان کے صدر قاسم جومرد توکائیف  نے  وزارت دفاع کو ہدایت دی ہیں کہ وہ فوج کو جدید اسلحے سے یلس کرنے اور ان کی حربی صلاحتیوں کو بہتر بنانے کے لیے اقدامات کرے  صدارتی ذرائع  کا کہنا ہے کہ  توکائیف نے ملکی فوج کو جدید  بنانے کے لیے وزارت دفاع کے اعلی حکام سے ملاقات کی ۔ مزید پڑھیں

ائیر بس نے روس کے ہاتھ سپئیر پارٹس کی فروخت بند کر دی

طیاروں کی پیداواری کمپنی ائیر بس نے کہا ہے کہ، ماسکو انتظامیہ کے یوکرین پر حملے کی وجہ سے عائد پابندیوں کے دائرہ کار میں، روس کے ہاتھ سپئیر پارٹس کی فروخت اور روس فضائی کمپنی کے ساتھ تعاون بند کر دیا گیا ہے۔ ائیر بس کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ فرم اس پہلو کا مزید پڑھیں

یوکرین سے انخلاء کیے گئے ترک باشندے رومانیہ پہنچا دیے گئے

یوکرین کی فضائی حدود کے بند  ہونے کی وجہ سے وزارت خارجہ کی جانب سے زمینی راستے سے انخلاء کے منصوبے کے دائرہ کار میں، گزشتہ روز روانہ ہونے والی بسیں 2 ہزار  ترک شہریوں کو رومانیہ کے دارالحکومت بخارسٹ لے کر آئی ہیں ۔ بخارسٹ روم ایکسپو نمائشی مرکز جسے بخارسٹ میں ترک سفارت مزید پڑھیں

روسی صدر ولادیمیر پوٹن پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لیے "پابندیوں کو مزید بڑھایا جانا چاہیے

برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن اور یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے اس بات پر اتفاق کیا ہے کہ روسی صدر ولادیمیر پوٹن پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لیے "پابندیوں کو مزید بڑھایا جانا چاہیے”۔ وزیر اعظم کے دفتر نمبر 10 کے ترجمان نے کہا کہ جانسن نے آج صبح زیلنسکی سے فون مزید پڑھیں

نئی جہت بہتر ماحول27

قومی خلائی پروگرام کے دائرہ کار میں، ایک ترک پہلی بار 2023 میں خلا میں جائے گا۔ ایپلیکیشنز شروع ہونے سے پہلے ہی فون کالز اور ای میلز آنے لگیں۔ تو وہ خوش نصیب کون ہوگا جو تاریخ میں اتر جائے گا؟   صدر رجب طیب ایردوان کے اعلان کے بعد کہ ایک ترک شہری مزید پڑھیں