روس اور یوکرین کے درمیان بیلاروس کی سرحد پر غیر مشروط مذاکرات شروع ہو گئے۔ 24 فروری کو شروع ہونے والے روسی حملوں کے 5ویں دن اب تمام تر نظریں روسی اور یوکرینی وفود کے درمیان ہونے والے مذاکرات پر مرکوز ہو گئی ہیں۔ یوکرین کی بیلاروس سے متصل سرحد پر روسی اور یوکرینی وفود مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
جمہوریہ کونگو میں کشتی پر آتشزدگی، 20 افراد ہلاک
ڈیموکریٹک ریپبلک آف کانگو کے دارالحکومت کنشاسا میں غیر قانونی مسافروں کو لے جانے والی مچھیروں کی کشتی میں آگ لگنے سے 20 افراد ہلاک ہو گئے۔ قومی میڈیا رپورٹس کے مطابق کنشاسا کے قریب مالوکو بندرگاہ کے ساحل کے قریب غیر قانونی مسافروں اور ایندھن سے بھری ایک کشتی میں نامعلوم وجہ سے آگ مزید پڑھیں
نیٹو یوکرین کو دفاعی میزائل اورٹینک شکن ہتھیار دے گا
مغربی دفاعی اتحاد نیٹو کے سربراہ ژانز اسٹولٹن برگ نے یوکرین کو فضائی دفاعی میزائل اور ٹینک شکن ہتھیار فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ دوسری جانب، روسی فوج نے مزید دو جنوب مشرقی شہروں پر قبضہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ روسی صدر ولادیمیر پوتن آج ایک خصوصی اجلاس بھی طلب کر رہے ہیں، جس میں وہ مزید پڑھیں
ترک شہریوں کے یوکیرین سے انخلا کی ترکی کی سر توڑ کوششیں
ترکی کے وارسا سفارت خانے نے بتایا کہ یوکرین-پولینڈ کے سرحدی دروازوں پر بہت زیادہ ہجوم تھا اور ترک شہریوں کو رومانیہ، ہنگری اور سلوواکیہ کے سرحدی دروازوں سے یوکرین چھوڑنے کی تجویز دی گئی ہے۔ وارسا میں ترک سفارت خانے نے یوکرین سے پولینڈ جانے کی کوشش کرنے والے ترک شہریوں کے لیے ایک مزید پڑھیں
ECOWS کی طرف سے روس کے حملے کی مذمت
مغربی افریقی ممالک کی اقتصادی برادری ECOWS نے روس کے یوکرین پر حملے کی مذمت کی ہے۔ ECOWS نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ہم، خاص طور پر شہری اموات کا سبب بننے والے حملوں پر نہایت پُر تشویش نگاہ رکھے ہوئے ہیں اور اس اقدام کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ بیان میں مزید پڑھیں
تحریک عدم اعتماد پر ڈیڈ لاک، ن لیگ کا پرویز الٰہی کے معاملے پر لچک دکھانے سے انکار
ذرائع کا کہنا ہے کہ ن لیگ نے پرویز الٰہی کے معاملے پر لچک دکھانے سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ بلدیاتی انتخابات کو سامنے رکھتے ہوئے اس بارے میں فیصلہ کریگی۔ تفصیل کے مطابق تحریک عدم اعتماد پر ڈیڈ لاک کے معاملے پر پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن اور مزید پڑھیں
‘یہ الیکشن تقریر تھی، عمران خان اب نکالے جانے کے بعد کا سوچ رہے ہیں’
مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے اپنی تقریر میں ان چیزوں کے بارے میں بتایا جو اس وقت بیچیں گے جب اقتدار میں نہیں ہونگے۔ ان میں سے ایک امریکا مخالفت جبکہ دوسرا یہ کہ میں پاکستان کو جنت بنا دیتا، اگر مجھے نہ نکالا گیا ہوتا۔ نیا دور ٹی وی کے پروگرام مزید پڑھیں
علی نواز اعوان کا عاصمہ شیرازی پر الزام، عاصمہ کا عدالت لئ جانے کا عندیہ
پاکستان تحریکِ انصاف کے اسلام آباد سے رکن قومی اسمبلی علی نواز اعوان نے سینیئر صحافی عاصمہ شیرازی پر پیسے لے کر حکومت کے خلاف کالم لکھنے کا الزام لگایا لیکن پھر چند ہی منٹ بعد اس الزام سے واضح مکر گئے۔ وزیر اعظم عمران خان کے پیر کو قوم سے خطاب پر بات کرتے مزید پڑھیں
ہمارا مارچ نالائق، نااہل اور ناجائز اور سلیکٹڈ وزیراعظم کے خلاف ہے، بلاول بھٹو
@2021 – All Right Reserved. Designed
چمن اسپن بولدک سرحد دوبارہ کھلنے سے پاک افغان تجارتی سرگرمیاں بحال
@2021 – All Right Reserved. Designed