@2021 – All Right Reserved. Designed
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
بھٹو کی نظریاتی پارٹی زر اور زرداری کی سیاست میں تبدیل ہوگئی ہے، وزیر خارجہ
@2021 – All Right Reserved. Designed
پیٹرول کی قیمت 10 روپے اور بجلی کی قیمت فی یونٹ 5 روپے کم کی جائے گی، وزیراعظم
@2021 – All Right Reserved. Designed
وزیر خارجہ کا یوکرینی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ، موجودہ صورتحال پر سخت تشویش کا اظہار
اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے یوکرین کے وزیر خارجہ دیمیٹرو کولیبا سے ٹیلیفونک رابطہ کر کے موجودہ صورتحال پر سخت تشویش کا اظہار کیا اور کشیدگی میں کمی کے لیے سفارتکاری پر زور دیا۔ دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق اتوار کو شاہ محمود قریشی نے یوکرین کے وزیر خارجہ دیمیٹرو مزید پڑھیں
چشمہ شفاء۔ 27
ڈاکٹر مہمت اُچار کے طبّی مشوروں پر مبنی پروگرام چشمہ شفاء کے ساتھ آپ کی خدمت میں حاضر ہیں۔ آج ہم صحت کے جس مسئلے اور اس کے علاج کے بارے میں آپ کے ساتھ بات کریں گے وہ ہے پیٹ میں "گیسٹرک درد اور اس کا قدرتی علاج”۔ نظام ہضم میں بعض منفی مزید پڑھیں
کیا آپ جانتے ہیں۔26
کیا آپ کو معلوم ہے کہ معروف سپرانو لیلیٰ گینجیر کی آواز کے استعمال کی تکنیک کو عالمی اوپیرا اصطلاحات میں "گینجیریٹ” تکنیک کے نام سے پہچانا جاتا ہے؟ لیلیٰ گینجیر کا شمار 20 ویں صدی کی اہم ترین سپرانو استادوں میں ہوتا ہے۔ اوپیرا کی تاریخ میں سنہرے حروف میں درج اس فنکارہ مزید پڑھیں
اقوام متحدہ انسانی حقوق کونسل نے یوکرین کی طلب منظور کر لی
اقوام متحدہ کی کونسل برائے انسانی حقوق نے، روسی حملوں کی وجہ سے یوکرین میں انسانی حقوق کی صورتحال سے متعلق، کیف انتظامیہ کی ہنگامی اجلاس کی اپیل قبول کر لی ہے۔ اقوام متحدہ کی کونسل برائے انسانی حقوق کی 49 ویں نشست کا آغاز سوٹزرلینڈ میں اقوام متحدہ کے جنیوا آفس میں ہو گیا ہے۔ کونسل کے ٹرم مزید پڑھیں
وزیراعظم پٹرول اور بجلی سستی کرنے کا اعلان کریں گے، پرویز خٹک نے تقریر لیک کردی
وزیر دفاع پرویز خٹک نے وزیراعظم کے متوقع قوم سے خطاب کی تقریر کا مواد لیک کردیا۔ وزیر دفاع پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان آج قوم سے خطاب میں پٹرول 10 روپے سستا کرنے کا اعلان کریں گے۔ انہوں نے نوشہرہ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مزید کہا کہ بین مزید پڑھیں
موجودہ سیاسی صورتحال پر وزیراعظم کا چوہدری برادران سے ملاقات کا فیصلہ
موجودہ سیاسی صورتحال اور حکومت کے خلاف متوقع تحریک عدم اعتماد کے پیش نظر وزیراعظم عمران خان نے اہم فیصلہ کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان کل لاہور کا ایک روزہ دورہ کریں گے۔وزیراعظم عمران خان کی چوہدری برادران کے ساتھ ملاقات متوقع ہے۔ وزیراعظم ق لیگ کے تحفظات سنیں گے، وزیراعظم مزید پڑھیں
فیصل آباد ڈویژن سے پی ٹی آئی کے تمام اراکین اسمبلی مسلم لیگ ن میں شمولیت کیلئے تیار
فیصل آباد ڈویژن کے آٹھ پی ٹی آئی اراکین نے مسلم لیگ ن کو پارٹی میں شمولیت کا گرین سگنل دیدیا ہے۔ اس گروپ کی قیادت راجہ ریاض کر رہے ہیں۔ پی ٹی آئی چھوڑنے کو تیار یہ 8 اراکین اسمبلی پہلے بھی اپنی سیاسی وفاداریاں تبدیل کر چکے ہیں۔ ان میں سرفہرست راجہ ریاض مزید پڑھیں