میکسیو کے صوبے میچو آکان میں مسلح افراد نے ایک جنازے میں شریک افراد پر حملہ کر کے 17 افراد کو ہلاک کر دیا ہے۔ سان جوس ڈی گراسیا میں ایک گھر میں جنازے کی رسومات ادا کی جا رہی تھیں کہ مسلح افراد گھر میں داخل ہو گئے۔ مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
یورپی ممالک کی جانب یوکرائن کو وسیع پیمانے کی مالی و انسانی امداد
نیٹو نے اعلان کیا کہ ہزاروں ٹینک شکن ہتھیار، سیکڑوں فضائی دفاعی میزائل اور ہزاروں چھوٹے ہتھیار اور گولہ بارود کا ذخیرہ یوکرائن بھیج دیا گیا ہے۔ نیٹو کی جانب سے ایک تحریری بیان میں کہا گیا ہے کہ اتحادیوں نے یوکرین کی افواج کی مدد کے لیے طبی سامان ساز و سامان سمیت کئی مزید پڑھیں
یورپی یونین کا یوکرین کے لیے 500ملین یورو کی دفاعی امداد کا اعلان
یورپین یونین نےاعلان کیا ہے کہ یورپ تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک زیرجارحیت کسی ملک کو لڑنے کیلئے اسلحہ خرید کر بھی دے گا۔ اس کے ساتھ ہی روس سے تعلق رکھنے والے میڈیا کو بھی یورپ میں فوری طور پر بند کردیا گیا ہے، یورپی کمیشن کے مطابق اس کی بنیادی وجہ روس کے جھوٹ کو مزید پڑھیں
ترکی کے امدادی ٹرک رومانیہ پہنچ گئے
ترکی کے امدادی ٹرک 24فروری کو شروع ہونے والے روس کے حملے کے بعد یوکرین بھیجے جانے والے انسانی امدادی سامان لے کر رومانیہ پہنچ گئے ہیں۔ ان 5 ٹرکوں کے علاوہ جو Giurgiu سرحدی چوکی پر منتظر اور امدادی سامان لے جانے پہنچنے کی توقع کی جا رہی ہے۔
جوہری ہتھیاروں اور ہائپر سونک میزائلوں پر مشتمل ’’مزاحمتی طاقت‘‘ کا آپشن غیر ضروری ہے، امریکہ
امریکی انتظامیہ نے روس کے جوہری ہتھیاروں اور ہائپر سونک میزائلوں پر مشتمل ’’مزاحمتی طاقت‘‘ کو خصوصی جنگی فرائض کی ماہیت دلانے کو ’’غیر ضروری اور کشیدگی میں اضافے کے اقدام‘‘ کے طور پر بیان کیا ہے۔ اپنا نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر ایک سینئر امریکی دفاعی اہلکار نے اخباری نمائندوں کو روس مزید پڑھیں
یوکرینی فوجوں نے روسی دستوں کو آگے بڑھنے سے روک رکھا ہے: یوکرئنی جنرل اسٹاف
یوکرین کی فوج نے اعلان کیا کہ اس نے روسی فوجی یونٹوں کو دارالحکومت کیف کے قریب واقع شہر ارپن پر قبضہ کرنے کی کوشش کر رہے تھےکو روک دیا ہے۔ یوکرائنی جنرل اسٹاف کی جانب سے جاری کردہ بیان میں بتایا گیا کہ روسی فوجی یونٹس نے 5ویں روز بھی فضائی اور زمینی حملے مزید پڑھیں
روسی فوجی دستے کی ارپن شہر پر قبضہ کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی، یوکرائن
یوکرائنی فوج نے اطلاع دی ہے کہ دارالحکومت کیف کے جوار میں واقع ارپین شہر پر قبضہ کرنے کی کوشش کرنے والے روسی فوجی دستوں کو حزیمت سے دو چار کیا گیا ہے۔ یوکرائنی مسلح افواج کے ہیڈ کوارٹر نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ روسی فوج کے فضائی اور بری حملے جنگ کے مزید پڑھیں
یوکیرین شہر خرکیف کا اسپتال برائے اطفال ایک پناہ گاہ میں منتقل
ایک ماں اپنے بچے کو تسلی دیتے ہوئے کہہ رہی ہے کہ ’’اب یہ ہمارا گھر ہے ، اب ہم یہاں پر مقیم ہیں۔‘‘ خرکیف میں چھڑپیں جاری ہیں تو بچوں کے ایک اسپتال کو محض بنیادی سازو سامان کے ہمراہ بموں سے محفوظ رکھنے والی ایک پناہ گاہ کو منتقل کیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں
یوکیرین سے راہ فرار اختیار کرنے والوں کو شدید پریشانیاں
گاڑیوں کی طویل قطاریں ہمسایہ ممالک کو راہ فرار اختیار کرنے کی کوشش میں ہونے والے یوکرائنی شہریوں کے لیے رکاوٹیں کھڑی کر رہی ہیں۔
شمالی عراق اور شمالی شام میں ترک عسکری کاروائی
شمالی عراق کے پنجہ کاپلان علاقے میں ایک اور شمالی شام کے چشہ امن کاروائی علاقے میں ہراساں کرنے کے لیے فائرنگ کرنے والے پی کے کے/ وائے پی جی کے 4 دہشت گردوں کو بے بس کر دیا گیا۔ وزارت قومی دفاع کی طرف سے جاری کردہ بیان میں واضح کیا گیا ہے کہ مزید پڑھیں