کورونا وائرس ممکنہ طور پر لیبارٹری سے نہیں بلکہ ووہان کی وائلڈ لائف مارکیٹ سے پھیلا، تحقیق

کورونا وائرس کسی لیبارٹری سے نہیں بلکہ چین کے شہر ووہان کی ایک وائلڈ لائف مارکیٹ سے پھیلا۔ یہ بات بین الاقوامی سائنسدانوں کی 2 بڑی تحقیقی رپورٹس میں سامنے آئی۔ کورونا وائرس کہاں سے آیا اور کس طرح پھیلا جیسے سوالات تنازعات کا باعث بنے ہیں کیونکہ امریکا کی جانب سے یہ الزامات عائد مزید پڑھیں

کیا پنجاب کی وزارت اعلٰی کا ہما پرویز الٰہی کے سر بیٹھ سکتا ہے؟

پاکستان مسلم لیگ ن بھی چوہدری پرویز الہٰی کو وزیر اعلیٰ پنجاب بنانے پر تیار ہوگئی، رہنما ن لیگ رانا ثناء نے انہیں وزارت اعلیٰ کی کرسی دینے کی تائید کردی۔  جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء نے کہا کہ میرے خیال میں موجودہ حکومت سےجان چھڑانے کیلیے پنجاب مزید پڑھیں

فہیم اور حسن انجری کا شکار ہو کر آسٹریلیا کے خلاف سیریز سے باہر

قومی ٹیم کے آل راؤنڈر فہیم اشرف اور فاسٹ باؤلر حسن علی انجری کا شکار ہو کر آسٹریلیا کے خلاف سیریز سے باہر ہو گئے ہیں اور ان کی جگہ افتخار احمد اور آل راؤنڈر وسیم جونیئر کو قومی اسکواڈ کا حصہ بنا لیا گیا ہے۔ دونوں کھلاڑی آج رات اسلام آباد پہنچ جائیں گے مزید پڑھیں

کشیدہ ملکی و غیر سیاسی صورتحال، وزیراعظم آج قوم سے خطاب کریں گے

کشیدہ ملکی و غیر سیاسی صورتحال کے پیش نظر وزیراعظم آج قوم سے خطاب کریں گے وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان آج شام قوم سے خطاب کریں گے۔ وزیراطلاعات فواد چوہدری نے ٹویٹ میں کہا کہ وزیراعظم عمران خان آج شام قوم سے خطاب میں روس اوریوکرین تنازع پربات مزید پڑھیں

یوٹیوب نے یوکرین پر حملے کے بعد روسی چینلز کے اشتہارات کی کمائی روک دی

یوٹیوب نے یوکرین پر حملے کے بعد فیس بُک کے نقش قدم پر چلتے ہوئے روسی سرکاری میڈیا آؤٹ لیٹ آر ٹی اور دیگر روسی چینلز کو ویڈیوز پر چلنے والے اشتہارات کی رقم کی وصولی اور کمائی سے روک دیا ہے۔ یوٹیوب نے غیر معمولی حالات کا حوالہ دیتے ہوئے اپنے بیان میں کہا مزید پڑھیں

امریکہ نے یوکرین کے لیے 6.4 بلین ڈالرز کی ہنگامی امداد جاری کر دی

امریکی صدر جوبائیڈن نے یوکرین کے لیے 6.4 بلین ڈالر کی فوری عسکری امداد کے احکامات جاری کیے۔ صدر جوبائیڈن کی جانب سے وزیرخارجہ انٹونی بلنکن کو تحریر کردہ ایک مراسلے میں ساڑھے تین سو ملین ڈالر غیرملکی معاونتی قانون کے تحت یوکرینی دفاع کے لیے جاری کرنے کا کہا گیا ہے۔ اس کے علاوہ مزید ڈھائی مزید پڑھیں

آسٹریلیئن کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی

آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم گزشتہ چوبیس سالوں میں اپنے پہلے دورے پر پاکستان پہنچ گئی ہے۔ اس دورے کے دوران یہ ٹیم تین ٹیسٹ، تین ون ڈے اور ایک ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلے گی۔ آسٹریلوی ٹیم آخری مرتبہ 1998 میں پاکستان آئی تھی۔ سن 2009 میں سری لنکا کی کرکٹ ٹیم پر لاہور میں ہونے والے مزید پڑھیں