آج شب معراج ہے

 آج  شب معراج ہے ۔  یہ مبارک رات ستائیس رجب کوعبادت گزاری کےلیے منائی جاتی ہے۔ اسلامی عقائد کے تحت، اس شب حضرت محمد اللہ کی دوعت پر حضرت جبرائیل  کی رہنمائی میں مسجد الحرام سے مسجد الاقصی اور پھر وہاں سے آسمان  کی جانب سفر کر گئے تھے ۔ ان واقعات کا تذکرہ قرآن مزید پڑھیں

ہم دنیا کو تیسری عالمی جنگ سے بچانا چاہتے ہیں:امریکہ

امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ ہم دنیا کو تیسری عالمی جنگ سے بچانا چاہتے لیکن روس تیسری عالمی جنگ کی طرف جا رہا ہے۔ خبر کے مطابق، امریکی صدر جو بائیڈن نے روس پر اقتصادی پابندیوں کو تیسری عالمی جنگ سے گریز کی کوشش قرار دے دیا۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے پاس 2 راستے مزید پڑھیں

روسی فوج کی کیئف کی جانب پیش قدمی،دھماکوں کی آوازیں

روس کا یوکرین پرحملہ تیسرے دن میں داخل ہو گیا ہے اور روسی افواج نے دارالحکومت کیف کا گھیراؤ کر لیا جس سے  شہر وقفے وقفے سے دھماکوں سے گونج رہا ہے۔ روسی قوتوں کے یوکرینی دارالحکومت پر ہرطرف سے حملے جاری ہیں، لڑائی کیف کی گلیوں تک بھی پہنچ گئی، کیف میں شدید فضائی بمباری مزید پڑھیں

روس سے مذاکرات کےلیے استنبول سمیت دیگر متبادل شہر شامل ہیں:زیلنسکی

 یوکرینی صدر ولودیمیر زیلنسکی نے روس کے ساتھ مذاکرات کے لیے بیلا روس کے بجائے استنبول،وارسا،باکو،براتیسلاوا یا بوداپسٹ کی تجویز پیش کی ہے۔ زیلنسکی نے اپنے ویڈو پیغام میں کہا کہ مذاکرات کےلیے منسک کا انتخاب روس نے کیا ہے،چار روز قبل بیلاروس سے یوکرین کی جانب کروز میزاءل حملے کیے گئے تھے،طیاروں ،ہیلی کاپٹروں اور مزید پڑھیں

روس کے یوکرین پر حملوں میں تیزی آ گئی

 روس نے یوکرین پر حملے تیز کر دیئے ہیں، دارالحکومت کیف میں بھی گھمسان کی لڑائی جاری ہے جبکہ اقوام متحدہ کا خصوصی اجلاس بلانے کےلیے سلامتی کونسل میں امریکی قراردار پر ووٹنگ آج ہوگی۔ یوکرین کےخلاف روس پوری قوت میدان میں لے آیا، یوکرینی اہداف پر حملوں میں تیزی کے بعد دارالحکومت کیف زور دار مزید پڑھیں

یوکرین کے سینکڑوں فوجی گرفتار کر لیے گئے ہیں:روس

روسی فوج کا کہنا ہے کہ  گزشتہ جمعرات سے یوکرین میں جاری عسکری مداخلت کے دوران اب تک 471 یوکرینی فوجی گرفتار کیے جا چکے ہیں جب کہ تقریباﹰ ایک ہزار مقامات کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ روسی وزارت دفاع کے ترجمان کے مطابق، ماسکو کے فوجی دستے اب تک یوکرین کے گیارہ لڑاکا ڈرونز، 223 ٹینک اور زمین مزید پڑھیں

شام میں اسد نواز فوج کااسکول پرحملہ، دو افراد ہلاک

شام میں بشار الاسد  کی حامی  فوج نے شمال مغربی صوبہ ادلب میں ایک مونٹی سوری اسکول پر حملہ کیا جس میں اسکول کے پرنسپل سمیت دو افراد ہلاک ہو گئے جبکہ تین افراد زخمی ہو گئے۔  ادلب کے جنوب مشرق میں سراکیب نامی تحصیل میں موجود اسد نواز فوج  اور ایرانی نواز دہشتگرد گروپ مزید پڑھیں

روسی فوج خارکیف میں داخل،جنگ جاری

روسی فوج کے ٹینک، گاڑیاں اور اہلکار یوکرین کے دوسرے بڑے شہر خارکیف میں داخل ہوگئے اور سڑکوں پر لڑائی جارہی ہے۔  خبر کے مطابق، روسی فوج یوکرین کے دوسرے بڑے شہر خارکیف میں داخل ہوگئی جب کہ جنوبی شہر خیرسن اور جنوب مشرقی شہر برڈیانسک کا محاصرہ کرلیا۔ یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی کے مزید پڑھیں

اسرائیل روس۔یوکرین بحران میں مصالحت کر سکتا ہے:نفتالی بینیٹ

روسی صدارتی محل کریملن کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پوتن سے اسرائیلی وزیراعظم نفتالی پینیٹ  نےٹیلی فونک رابطہ کیا اور یوکرین جنگ رکوانے میں مصالحت کی پیشکش کی ہے۔ کریملن کا کہنا ہے کہ دوران گفتگو روسی صدر نےاسرائیلی وزیراعظم کوبیلاروس میں یوکرین سے مذاکرات کی پیشکش کا بتایا۔ اس موقع پر گفتگو میں مزید پڑھیں

پی ایس ایل 2022: لاہور قلندرز دفاعی چیمپیئنز ملتان سلطانز کو شکست دے کر نئے چیمپیئن بن گئے

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کے فائنل میں لاہور قلندرز نے دفاعی چیمپیئن ملتان سلطانز کو شکست دے کر چیمپیئن بننے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ تماشائیوں سے کھچا کھچ بھرے لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے فائنل میں میزبان لاہور قلندرز نے ٹاس جیت کر ملتان سلطانز کو پہلے باؤلنگ مزید پڑھیں