ترک وزیر خارجہ کی یورپی یونین کے جوزف بوریل سے بات یت

وزیر خارجہ میولود چاوش اولو اور یورپی یونین کے خارجہ تعلقات اور سیکورٹی پالیسی کے اعلیٰ نمائندے جوزف بوریل نے یوکرین میں روس کی فوجی مداخلت کے بارے میں بات کی۔ بوریل نے سوشل میڈیا پر ایک بیان میں کہا کہ اس نے چاوش اولو سے فون پر بات کی۔ بوریل،”ہم نے اس ناقابل قبول مزید پڑھیں

روس کے حملے پر مذمتی قرار داد کو روس نے ویٹو کر دیا

نیویارک میں اقوام متحدہ کے مرکزی دفتر میں یوکرین پر روس کے حملے کی مذمت کی تجویز پر  منعقدہ سلامتی کونسل کے اجلاس میں  روسی  سفیر واسیلی نیبیزیا نے اپنی ویٹو پاور کا استعمال کیا۔ نیبیزیا نے "منفی” میں ووٹ دے کر اجلاس میں یوکرین پر موجودہ روسی حملے کی مذمت کرنے والی قرارداد کے مزید پڑھیں

یوکیرین: ابتک ساڑھے تین ہزار سے زائد روسی فوجی جنگ میں مارے گئے ہیں

یوکرین، جہاں روس نے 24 فروری کو فوجی آپریشن شروع کیا، نے اطلاع دی ہے کہ 3500 سے زیادہ روسی فوجیوں کو بے اثر کر دیا گیا ہے اور 14 جنگی طیارے، 8 ہیلی کاپٹر، 102 ٹینک اور 536 بکتر بند گاڑیاں تباہ کر دی گئی ہیں۔ یوکرین کے جنرل اسٹاف کی جانب سے جاری مزید پڑھیں

یوکیرین کے کھلے سمندر میں جاپانی مال بردار بحری جہاز میزائل کا نشانہ بنا

اطلاع کے مطابق  یوکیرین کے کھلے سمندر میں ایک جاپانی فرم  کے مال بردار بحری جہاز پر ایک میزائل آن لگا ہے جس سے عملے کا ایک  کارکن زخمی ہو گیا۔ کیوڈو ایجنسی کے مطابق مغربی جاپان کے ایہائم صوبے میں رجسٹرڈ شپنگ کمپنی نے اطلاع دی ہے کہ بحیرہ اسود میں سفر کرنے والے مزید پڑھیں

ہم ہر گز ہتھیار نہیں ڈالیں گے اور آخری دم تک وطن کے لیے لڑیں گے، صدرِ یوکیرین

یوکیرینی صدر ولا دیمر زیلنسکی نے سماجی رابطوں کے پیج پر لکھا ہے کہ  یہ بات سرا سر غلط  ہے کہ میں نے روسی قوتوں کے برخلاف اسلحہ کو پھینکنے کی اپیل  کی ہے، ہم ہر گز گھٹنے نہیں ٹیکیں گے۔ زیلنسکی نے  ملک سے فرار ہونے اور ہتھیار ڈالنے  کی اپیل کرنے کے دعووں مزید پڑھیں

ہالینڈ یوکیرین کو فوجی سازو سامان بھیج رہا ہے

ولندیزی حکومت یوکرین کو 200 اسٹنگر طیارہ شکن میزائل بھیجے گی۔ وزارت خارجہ و دفاع کے مشترکہ تحریری بیان میں کہا گیا ہے کہ یوکرین نے اضافی فوجی امداد کی درخواست کی ہے جسے پورا کیا جائے گا۔ بیان میں کہا گیا کہ یوکرین کو جلد از جلد 200 اسٹنگر طیارہ شکن میزائل فراہم کیے مزید پڑھیں

یوکیرین میں پھنسے 35 پاکستانی طلبا پولینڈ پہنچ گئے

یوکرین سے درجنوں پاکستانی طلباء کو پولینڈ منتقل کردیا گیا جنہیں لانے کے لیے پی آئی اے کی پروازیں کل روانہ ہوں گی۔ پاکستانی میڈیا کے مطابق  یوکیرین میں سفارتخانہ پاکستان نے  35 پاکستانی طلباء کو پولینڈ منتقل کردیا  جو کہ   پولینڈ میں سرحد ی علاقے میں قائم کیمپ میں پہنچ گئے۔ جس کے بعد مزید پڑھیں

ترک صدر کا آذربائیجان، ترکمانستان اور ازبیکستان کے صدور سے ٹیلی فون پر رابطہ

صدر رجب طیب ایردوان نے ازبکستان کے صدرشوکت مرزایف، ترکمانستان کے صدر قربان گولی بردی محمدوف اور آذربائیجان کے صدر الہام علی یف سے الگ الگ فون پر بات چیت کی۔ ڈائریکٹوریٹ آف کمیونیکیشن کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق ایردوان نے رہنماؤں کے ساتھ دو طرفہ تعلقات اور علاقائی پیش رفت کا مزید پڑھیں

یوکیرین نے مذکرات کی پیشکش کو خود ہی مسترد کر دیا ہے، روس

روس نے اعلان کیا کہ روسی فوج یوکرین کے خلاف اپنی فوجی کارروائی میں پیش قدمی جاری رکھے گی۔ روسی صدارتی محل کریملن کے ترجمان دمتری پیسکوف نے دارالحکومت ماسکو میں صحافیوں کو یوکرین میں روس کے حملوں کے بارے میں بیان دیا۔ روسی صدر ولادیمیر پوتن نے روسی فوج کو یوکرین کے ساتھ مذاکرات مزید پڑھیں

ترک وزیر خارجہ کی روسی ہم منصب سے بات چیت

وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف سے ٹیلی فون پر بات چیت کی۔ وزارت کے تحریری بیان کے مطابق؛ ملاقات میں یوکرین کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیر چاووش اولو نے اس بات پر زور دیا کہ فوجی کشیدگی میں مزید اضافہ کسی کو فائدہ نہیں مزید پڑھیں