اقوام متحدہ نے اطلاع دی ہے کہ روسی حملے کے باعث لاکھوں یوکیرینی شہری اندرون ملک اور بیرون ملک فرار ہونے کی کوشش میں ہیں۔ اقوام متحدہ کے سیاسی امور کے ذمہ دار سیکرٹری جنرل کے نائب مارٹن گرفتھس نے نیویارک میں اقوام متحدہ کے مرکزی دفتر میں منعقدہ پریس کانفرس میں بتایا کہ اسوقت مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
آذربائیجان کے ہوجالی علاقے میں قتل عام کی 30 ویں برسی پر ترکی کا تعزیتی پیغام
ترکی کا کہنا ہے کہ تیس برس قبل پوری دنیا کے سامنے رونما ہونے والے ہوجالی المیہ کے زخم تا حال تازہ ہیں ، ہم آذری بھائیوں کے اس درد میں برابر کے شریک ہیں۔ دفتر ِ خارجہ نے ہوجالی قتل عام کی 30 ویں برسی کے موقع پر ایک پیغام جاری کیا ہے۔ پیغام مزید پڑھیں
انڈونیشیا، زلزلے سے اموات اور زخمیوں کی تعداد میں اضافہ
انڈونیشیا کے جزیرہ سماٹرا میں پیش آنے والے 6.2 کی شدت کے زلزلے میں اموات کی تعداد 8 جبکہ زخمیوں کی تعداد 86 تک ہو گئی ہے۔ نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ ایجنسی کے ترجمان عبدالمہری نے اعلان کیا کہ سماٹرا جزیرے کے شمال میں کل آنے والے زلزلے کی وجہ سے منہدم ہونے والی عمارت کے مزید پڑھیں
ہم مغرب کے ساتھ باہمی تعلقات میں ناقابل واپسی موڑ کے قریب پہنچ چکے ہیں، روس
روسی دفتر ِ خارجہ کی ترجمان ماریہ زاہا رووا نے روس کو یورپی کونسل کی رکنیت سے خارج کیے جانے کے حوالے سے کہا کہ ہم مغرب کے ساتھ باہمی تعلقات میں ناقابل واپسی موڑ کے قریب پہنچ چکے ہیں۔ خیال رہے کہ یوکرین میں روس کی فوجی کارروائیوں کے بعد یورپی کونسل نے کل مزید پڑھیں
کیف میں روس کے حملوں کے دوران ایک اپارٹمنٹ میزائل کا نشانہ بنا
روسی فوج کی دارالحکومت کیف میں داخل ہونے کی کوشش کے دوران ایک سول عمارت پر میزائل آن لگا جس سے دو شہری ہلاک ہو گئے روسی اور یوکرینی فوجیوں کے درمیان 3 روز سے شدید جھڑپیں جاری ہیں۔ جو کہ کیف کے اطراف زور پکڑتی جارہی ہیں۔ کیف کے لوبانووسکی کوارٹر میں ایک کثیر مزید پڑھیں
یو ای ایف اے یورپا لیگ میں گلاتاسرائے اور بارسیلونا مد مقابل آئینگے
ای ایف اے یورپا لیگ کے آخری 16 ٹیموں کے میچوں کے حوالے سے کل سوئس شہر نیون میں قرعہ اندازی سر انجام پائی۔ یاد رہے کہ لیگ کے ای گروپ میں مقابلہ کرنے والے ترک کلب گلاتا سرائے نے گروپ میں لیڈر کا مقام حاصل کرتے ہوئے آخری 16 ٹیموں میں اپنا نام درج کر مزید پڑھیں
یوکرین کی یورپی یونین کی رکنیت کے بارے میں فیصلہ کرنے کے لیے ایک اہم لمحہ ہے، زیلنسکی
یوکرائنی صدر ولا دیمر زیلنسکی نے واضح کیا ہے کہ طویل مدت سے جاری بحث کو قطعی طور پر ختم کرنے اور ان کے ملک کی یورپی یونین کی رکنیت کا حتمی فیصلہ اسوقت انتہائی اہم ہے۔ روس کے یوکیرین پر حملے کے تیسرے روز زیلنسکی کے سماجی رابطوں کی ویب سائٹس کے ذریعے بیانات مزید پڑھیں
کرغز اور روسی صدور کی ٹیلی فونک ملاقات
کرغزستان کے صدر سادیر کاپاروف اور روسی صدر ولادیمیر پوتن کی ٹیلی فون پر بات ہوئی جس دوران انہوں نے یوکرین کی تازہ ترین پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا۔ کرغز ایوان صدر کے پریس سینٹر کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ کاپاروف اور پوتن نے کرغز روس تعاون مزید پڑھیں
یوکرائن میں 2 آذربائیجانی شہری روسی حملے میں ہلاک
روسی فوج کی دارالحکومت کیف میں داخل ہونے کی کوشش کے دوران ایک سول عمارت پر میزائل آن لگا۔ یہ اعلان کیا گیا کہ یوکرین کے شہر کھیرسن میں روسی حملے کے نتیجے میں ایک آذربائیجانی ماں اور 2 بالغ بچے اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ باکو میں یوکرین کے سفیر ولادیسلاو کانیوسکی نے مزید پڑھیں
میں جنگ بندی کرانے کی کوششوں میں مصروف ہوں، صدر ایردوان
صدر رجب طیب ایردوان نے اپنے یوکرائنی ہم منصب ولادیمیر زیلنسکی سےٹیلی فون پر بات کرتے ہوئے کہا کہ وہ جلد از جلد جنگ بندی کے قیام کی کوشش کر رہے ہیں تاکہ یوکرین کو مزید نقصان نہ پہنچے۔ محکمہ اطلاعات کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق ترک صدر نے ولادیمیر زیلنسکی سے مزید پڑھیں