پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف سے صحافی نے سوال کیا کہ آپ ایک سال کیلئے آکر کیسے ڈوبتی معیشت کو سہارا دینگے؟ جس پر جواب دیتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ کس نے کہا تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوئی تو وہ آئیں گے۔شہباز شریف مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
پرویز الٰہی کو پنجاب کا وزیراعلیٰ بنانا ن لیگ کی ترجیح نہیں ہے: محمد زبیر
مسلم لیگ ن کے ترجمان محمد زبیر نے پیپلز پارٹی اور جمعیت علمائے اسلام کی جانب سے پرویز الٰہی کو وزیراعلیٰ پنجاب بنانے کی تجویز پر بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ مسلم لیگ ن کی ترجیح نہیں ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ میں گفتگو کرتے ہوئے لیگی رہنما محمد زبیر مزید پڑھیں
ریحام خان کے بعد عمران خان کے ایک قریبی دوست نے بھی کتاب لکھنا شروع کردی
اینکرپرسن منصور علی خان نے اپنے یوٹیوب چینل پر انکشاف کیا ہے کہ عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان کے بعد اب ان کے انتہائی قریبی ساتھی عون چودھری بھی ایک کتاب لکھ رہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ریحام خان نے اپنی کتاب کو الیکشن 2018ء سے صرف چند ہفتے پہلے شائع مزید پڑھیں
اہم سیاسی پیشرفت، وزیراعظم عمران خان کا دو سال بعد بالاخر جہانگیر ترین سے رابطہ
ملک میں جاری سیاسی ہلچل اور اپوزیشن کی جانب سے تحریک عدم اعتماد کی تیاریوں کے درمیان ایک نئی پیشرفت سامنے آئی ہے۔ خبریں ہیں کہ بالاخر وزیراعظم عمران خان نے دو سال کے عرصے کے بعد پی ٹی آئی کے سینئر ناراض لیڈر جہانگیر ترین سے رابطہ کر لیا ہے۔ یہ بات بھی ذہن مزید پڑھیں
روس سے مذاکرات ہماری امن کی مسلسل کوششوں کا حصہ ہے، یوکرین
@2021 – All Right Reserved. Designed
ڈاکٹر کیلاش کمار پاک فوج کے پہلے ہندو لیفٹیننٹ کرنل بن گئے
@2021 – All Right Reserved. Designed
سیکیورٹی فورسز کی شمالی وزیرستان میں کارروائی، 1 دہشت گرد ہلاک
@2021 – All Right Reserved. Designed
وزیراعظم کا دورہ روس، امریکا اور یورپ میں پاکستان کی تجارت کو متاثر نہیں کرے گا، مشیر تجارت
@2021 – All Right Reserved. Designed
پاکستان میں ایم فل اور پی ایچ ڈی کی جعلی ریسرچ کا انکشاف
پاکستان میں ایم فل اور پی ایچ ڈی کی جعلی ریسرچ ہونے کا انکشاف ہوا۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل سماء کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے وائس چانسلر پروفیسرجاوید اکرم نے تہلکہ خیز انکشافات کیے۔ انہوں نے بتایا کہ پاکستان میں طلبا رقم دے کر ریسرچ کروا رہے مزید پڑھیں
یوکرینی صدر نے کیف سے نکلنے میں مدد کی امریکی پیشکش ٹھکرا دی
یوکرین کے صدر ولودومیر زیلنسکی نے یوکرین سے انخلاء میں مدد کی امریکی پیشکش ٹھکرا دی ہے۔ اس بات کا دعویٰ امریکی میڈیا کی جانب سے کیا گیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق امریکی انٹیلی جنس آفیسر نے بتایا ہے کہ امریکی حکومت نے صدر زیلنسکی کو کیف سے نکلنے میں مدد کی پیشکش کی مزید پڑھیں