روسی وزارت خارجہ نے اطلاع دی ہے کہ مشرقی یوکرین میں روس نواز علیحدگی پسندوں کی نام نہاد انتظامیہ کو تسلیم کرنے کی وجہ سے یورپی یونین کے پابندیوں کے فیصلےکا روس "سخت” جواب دے گا۔ وزارت کے بیان میں یاد دہانی کرائی گئی ہے کہ یورپی یونین نے، امریکہ کی طرح یوکرین میں روس مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
روسی فضائی حملوں نے دارالحکومت کیف کے ایک اپارٹمنٹ کو ہدف بنا ڈالا
یوکیرینی دارالحکومت کیف کی ایک رہائشی عمارت روسی فضائی بمباری کا نشانہ بنی۔ کیف بلدیہ میئر کی جانب سے فراہم کردہ معلومات کے مطابق اس حملے میں 3 افراد زخمی ہو گئے جن میں سے ایک کی حالت تشویش ناک ہے۔
پاکستان نے یوکرین میں اپنے شہریوں سے محفوظ علاقوں میں منتقل ہونے کی اپیل کی ہے
پاکستان نے یوکرین میں اپنے شہریوں سے محفوظ علاقوں میں منتقل ہونے کی اپیل کی ہے۔ کیف میں پاکستانی سفارت خانے نے ایک بیان میں کہا کہ حکومت یوکرین میں پھنسے 1500 پاکستانیوں کو بحفاظت نکالنے کے لیے کام کر رہی ہے۔ بیان جس میں شہریوں سے محفوظ علاقوں میں منتقل ہونے کی اپیل کی مزید پڑھیں
ترکی: PKK/YPG کے 12 دہشت گرد وں کو غیر فعال بنا دیا گیا
عراق اور شام کے شمال میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے 12 دہشت گرد وں کو غیر فعال بنا دیا گیا ہے۔ ترکی وزارت دفاع کے سوشل میڈیا سے جاری کردہ بیان کے مطابق دہشت گردی کے خلاف جدوجہد موئثر اور مصّمم شکل میں جاری ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ ” مزید پڑھیں
روس پر پابندیوں میں اور یوکرائن کی دفاعی امداد میں اضافہ کیا جائے: زلنسکی
یوکرائن کے صدر ولادی میر زلنسکی نے روس پر پابندیوں میں اضافے کا مطالبہ کیا ہے۔ ٹویٹر سے جاری کردہ بیان میں زلنسکی نے فن لینڈ کے صدر ساولی نینستو کے ساتھ روس کی شروع کردہ فوجی کاروائی پر بات چیت کا ذکر کیا ہے۔ بیان میں زلنسکی نے کہا ہے کہ مذاکرات میں میں نے مزید پڑھیں
یوکیرین میں روس کے حملے کے پہلے روز 137 جانوں کا نقصان
یوکیرینی صدر ولا دیمر زیلنسکی نے اعلان کیا ہے کہ روسی حملے کے پہلےروز ملک میں 137 جانی نقصان برادشت کرنا پڑا ہے۔ فیس بک پر اپنے بیان میں زیلنسکی نے کہا ہے کہ ابتدائی معلومات کے مطابق ہمیں 137 ہیرو، شہریوں اور فوجیوں کا نقصان پہنچا ہے۔ یوکرین کے وزیر صحت اولیہ لیاشکو نےاس مزید پڑھیں
نیٹو کو یوکرین پر روس کے حملے کے خلاف ٹھوس اور سخت اقدامات اٹھانے کی ضرورت ہے : صدر ایردوان
ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ یوکرائن کے معاملے میں یورپی یونین اور مغربی ذہنیت نے سنجیدہ اور مصّمم طرزِ عمل کا مظاہرہ نہیں کیا۔ استنبول میں نمازِ جمعہ کے بعد مسجد کے باہر اخباری نمائندوں سے بات چیت میں روس کا یوکرائن پر حملہ صدر ایردوان کے ایجنڈے پر تھا۔ مزید پڑھیں
تجزیہ 26
صدر پوتن نے توقع کے مطابق یوکیرین بحران کا سفارتی مذاکرات کے ذریعے حل تلاش کرنے کے بجائے دونباس صوبے میں واقع لوہانسک اور دونستک نام نہاد جمہورتوں کے خود مختاری کے مطالبات کو قبول کرتے ہوئے اور بعد ازاں خطے کو روسی امن فورسسز کو روانہ کرتے ہوئے اس معاملے کو مزید طول دینے مزید پڑھیں
یوکرین کے صدر ولادیمیرزِلنسکی کی روس کے صدر ولادیمیر پوتین سے مذاکرات کرنے کی اپیل
یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے روس کے صدر ولادیمیر پوتین کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ” آئیے اموات کو روکنے کے لیے مذاکرات کی میز پر بیٹھیں” یوکرین کے رہنما زیلنسکی نے اپنے ٹیلی گرام اکاؤنٹ پر اپنی ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ ” پورے یوکرین میں جھڑپیں جاری ہیں۔ میں روسی مزید پڑھیں
پیکا ترمیمی آرڈیننس کیخلاف مسلم لیگ ن کی درخواست ناقابل سماعت قرار
اسلام آباد ہائی کورٹ نے مسلم لیگ ن کی پیکا ترمیمی آرڈیننس کے خلاف درخواست ناقابل سماعت قرار دے دی۔ مسلم لیگ ن کی پیکا ترمیمی آرڈیننس کے خلاف درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے سماعت کی۔ دوران سماعت چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیتے ہوئے مزید پڑھیں