اقوام متحدہ: یوکرائن کے لئے 20 ملین ڈالر فوری امداد کا اعلان

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گٹرس نے یوکرائنی شہریوں کے لئے 20 ملین ڈالر فوری امداد کا اعلان کیا ہے۔ نیو یارک، اقوام متحدہ کے مرکزی دفتر میں اخباری نمائندوں کے لئے جاری کردہ بیان میں  انہوں نے کہا ہے کہ "یوکرائن کو مادی امداد فراہم کی جائے گی۔ روسی حملوں کی زد میں مزید پڑھیں

صدر ایردوان نیٹو آن لائن سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے

صدر رجب طیب ایردوان آج آن لائن منعقد ہونے والے نیٹو سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے۔ ایوان صدر کے ڈائریکٹوریٹ آف کمیونیکیشن کے بیان کے مطابق، نیٹو کےحکومتی  اور ریاستی  سربراہان آج ٹیلی کانفرنس کے ذریعے (ترکی کے وقت کے مطابق شام پانچ بجے) مذاکرات  کریں گے تاکہ یوکرین میں پیش رفت کے دائرہ مزید پڑھیں

وزیر خارجہ  میولود چاوش اولو  کی ٹیلی فونک ڈپلومیسی

وزیر خارجہ  میولود چاوش اولو  کی ٹیلی فونک ڈپلومیسی کا سلسلہ جاری  ہے۔ میولود چاوش اولو  نےامریکہ  کے وزیر خارجہ  انتھونی بلنکن  اور  اور یوکرین کے وزیر خارجہ  دیمترو  کولیبا   سے ٹیلی فونک مذاکرات کیے ہیں۔ اپنے ہم منصبوں کے ساتھ مذاکرات میں ، چاووش اولو نے کل یوکرین کی سرزمین پر روس کی طرف مزید پڑھیں

یورپی یونین ہنگامی اجلاس: روس پر نئی پابندیاں

یورپی یونین ہنگامی سربراہی اجلاس میں سربراہان نے روس کے خلاف مالیات، توانائی، رسل و رسائل، برآمداتی کنٹرول و فنانسنگ، ویزہ پالیسی اور افراد کو ہدف بنانے والی اضافی پابندیوں کو منظور کر لیا ہے۔ یورپی  یونین رکن ممالک کے سربراہان نے ٹرم چئیر مین ملک فرانس  کے صدر  امانوئیل ماکرون کی طلب اور یورپی مزید پڑھیں

ترک ہلال احمر ، یوکرین کو فوری انسانی امداد بہم پہنچا رہی ہے

ترک ہلال احمر ، یوکرین میں فوری انسانی ضروریات کے لیے انسانی امداد کا ایک قافلہ خطے میں روانہ کر رہا ہے۔ ترک ہلال احمر کی طرف سے دیے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ بڑھتی  ہوئی انسانی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے ترک ہلال احمر کی مدد کے لیے یوکرائنی ریڈ کراس مزید پڑھیں

تاحیات نا اہلی کیس: سپریم کورٹ بار نے رجسٹرار آفس کے اعتراضات چیلنج کر دیے

تاحیات نااہلی قانون کے معاملے پر سپریم کورٹ بار نے رجسٹرار آفس کے اعتراضات چیلنج کر دیے۔ سپریم کورٹ بارنے رجسٹرار آفس کے اعتراضات کے خلاف اپیل دائر کر دی ہے جس میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ آئینی نکتے کی تشریح کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کیا گیا، درخواست پر لگائے گئے مزید پڑھیں

توہین مذہب کے نام پر تشدد میں 90 فیصد نوجوان ملوث ہوتے ہیں، سینٹ کمیٹی

سینیٹ کمیٹی برائے انسانی حقوق میں یہ انکشاف سامنے آیا ہے کہ توہینِ مذہب کے نام پر تشدد میں ملوث 90 فیصد افراد کی عمر 18 سے 30 سال کے درمیان ہے۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کا اجلاس سینیٹر ولید اقبال کی سربراہی میں ہوا جس میں سیکریٹری وزارت انسانی حقوق اور پولیس حکام نے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی اور ایم کیو ایم کا اتحاد بارڈر لائن پر، کسی وقت بھی کراس ہو سکتا ہے

متحدہ قومی موومنٹ کے لیڈر خالد مقبول صدیقی نے بڑا بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارا پی ٹی آئی حکومت کیساتھ ہمارا اتحاد بارڈر لائن پر کھڑا ہے جو کسی بھی وقت اسے عبور کر سکتا ہے۔ یہ بات انہوں نے آج نیوز پر عاصمہ شیرازی کے پروگرام ”فیصلہ آپ کا” میں گفتگو کرتے مزید پڑھیں