نیٹو اپنی مشرقی یورپی قوت کو مضبوط کرے: پولینڈ

پولینڈ نے  نیٹو سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اپنی مشرقی یورپی قوت کو روس کے خلاف مضبوط کرے۔  پولش حکومت کے ترجمان پیٹر مولر نے کہا کہ  نیٹو کو اپنی مشرقی قوت کو مضبوط کرنا ہوگا جس کے لیے اسے جلد بازی سے کام لینا ہوگا۔  مولر نے مزید کہا کہ  ملک میں یوکرینی مزید پڑھیں

حملے میں بیلاروس کی فوجیں شامل نہیں ہیں: لوکا شینکو

بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لوکا شینکو نے کہا ہے کہ ہماری فوج روس کے یوکرائن آپریشن میں شامل نہیں ہے۔ لوکا شینکو آزادی پیلس میں فوجی حکام کے ساتھ ہنگامی اجلاس کیا۔ انہوں نے کہا ہے کہ صبح کے وقت میں نے، یوکرائن کی سرکاری سرحد پر، بیلاروس کے تعاون کی حامل روسی فوجی یونٹوں کے حملے سے مزید پڑھیں

روس نے جنگ چنی جو کہ ایک جارحانہ اقدام ہے: نیٹو

نیٹو سیکریٹری جنرل ژانز اسٹولٹن برگ نے کہا ہے کہ روس نے ہماری تمام سفارتی کوششوں کے باوجود جنگ کا راستہ منتخب کیا ہے جس نے لا تعداد یوکرینی شہریوں کی زندگی کو خطرے میں ڈال دیا ہے۔ روس کے یوکرین پر حملے کے بعد نیٹو کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں انہوں نے کہا مزید پڑھیں

چین: ہم، سلامتی سے متعلق روس کے جائز اندیشوں کو بھی سمجھتے ہیں

چین کے وزیر خارجہ وانگ یی نے اپنے روسی ہم منصب سرگے لاوروف کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات کی۔ چین وزارت خارجہ کے جاری کردہ بیان کے مطابق مذاکرات میں لاوروف نے وانگ یی کو یوکرائن سے متعلق مرحلے اور روس کی پوزیشن کے بارے میں معلومات فراہم کیں۔ لاوروف نے کہا ہے کہ امریکہ مزید پڑھیں

ترک وزیر دفاع کا یوکرینی ہم منصب سے رابطہ

ترک وزیر دفاع خوصی آقار نے یوکرینی ہم منصب اولیکسی رزنی کوف سے رابطہ کیا ۔  ترک امور دفاع کے مطابق، بات چیت میں یوکرین کی صورت حال سے متعلق جائزہ لیا گیا ۔ واضح رہے کہ  روسی صدر پوتن  نے مشرقی یوکرین کے علاقے دونباس میں  عسکری آپریشن شروع کر دیا تھا۔  

یوکرین میں نقد رقوم اور زر مبادلہ کا لین دین محدود کر دیا گیا

یوکرین میں نقد رقوم اور زر مبادلہ کے لین دین کو محدود کر دیا ہے۔  یوکرینی مرکزی بینک نے اپنے بیان میں  بتایا کہ ملک میں مارشل لا کا نفاذ کر دیا گیا ہے جس کے تحت  مالی منڈیوں میں مختلف قسم کی پابندیاں عائد کی گئی ہیں۔ بیان کے تحت، زر مبادلہ کے بجائے مزید پڑھیں

صدر ایردوان کا یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی سے ٹیلی فونک رابطہ

صدر رجب طیب ایردوان نے یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی سے   ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے۔ ایوان صدر کے ڈائریکٹوریٹ آف کمیونیکیشن کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق ایردوان – زیلنسکی مذاکرات  میں روس کے یوکرین پر حملے اور تازہ ترین پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

وزیر خارجہ میولود چاوش اولو کا جوزپ بوریل سے ٹیلی فونک رابطہ

وزیر خارجہ میولود چاوش اولو  نے یورپی یونین کمیشن کے نائب صدر اور خارجہ تعلقات اور سلامتی کی پالیسی کے اعلیٰ نمائندے جوزپ بوریل کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے۔ وزارت کی طرف سے دی گئی معلومات کے مطابق، چاووش اولو اور بوریل نے یوکرین میں تازہ ترین پیش رفت پر تبادلہ مزید پڑھیں

ترکی نے روس کے فوجی آپریشن کو ناقابلِ قبول قرار دے دیا

ترکی نے روس کی جانب سے یوکرین کے خلاف شروع   کردہ  فوجی آپریشن  کو   ناقابل قبول قرار دے دیا ہے۔ وزارت خارجہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ   "یہ حملہ، منسک معاہدوں کو ختم کرنے  کے علاوہ ، بین الاقوامی قانون کی سنگین خلاف ورزی ہے اور اس  سے مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ کی خلاف ورزیاں، امریکا نے پاکستانی نیشنل بینک پر 20 اعشاریہ 4 ملین ڈالر جرمانہ عائد کردیا

امریکا کے فیڈرل ریزرو بورڈ نے منی لانڈرنگ کی خلاف ورزیوں پر نیشنل بینک آف پاکستان کے خلاف 20 اعشاریہ 4 ملین ڈالر جرمانہ عائد کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ فیڈرل ریزرو بورڈ کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ نیشنل بینک امریکا میں کام کرنے والا ایک غیر ملکی بینک مزید پڑھیں