اسلام آباد کی عدالت نے صحافی محسن بیگ کی ضمانت منظور کر لی

اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ سیشن عدالت نے صحافی محسن بیگ کی ناجائز اسلحہ رکھنے کے مقدمے میں ضمانت منظور کر لی۔ تفصیلات کے مطابق ملزم محسن بیگ کی بعد از گرفتاری درخواست ضمانت جوڈیشل مجسٹریٹ وقار حسین گوندل نے منظور کی۔ ملزم محسن بیگ کے خلاف تھانہ مارگلہ نے ناجائز اسلحہ کا مقدمہ نمبر 87 مزید پڑھیں

کوئی ہے جو یوکرین میں پھنسے پاکستانی طلبا کی آواز سن سکتا ہو، مریم نواز

مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے حکومت کو مخاطب کرتے ہوئے سوال کیا ہے کہ کوئی ہے جو یوکرین میں پھنسے پاکستانی طالب علموں کی آواز سن سکے۔ یوکرین میں پھنسے پاکستانی طلبہ سےمتعلق تشویش کا اظہار کرتے ہوئے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں مسلم لیگ (ن) مزید پڑھیں

پنجاب کی وزارت اعلیٰ سے کم پر بات نہیں ہوگی: (ق) لیگ نے اپوزیشن کو جواب دیدیا

مسلم لیگ (ق) نے اپوزیشن سے پنجاب کی وزارتِ اعلیٰ مانگ لی۔ جیو نیوز کی خبر کے مطابق پیپلز پارٹی اور (ق) لیگ کی اعلیٰ قیادت کے درمیان رابطہ ہوا جس میں چوہدری برادران نے سابق صدر آصف زرداری کو چارٹر آف ڈیمانڈ پیش کیا۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ (ق) لیگ نے اپوزیشن سے پنجاب مزید پڑھیں

قندیل بلوچ قتل کیس، حکومت کا مرکزی ملزم کی بریت کیخلاف سپریم کورٹ جانے کا اعلان

حکومت نے قندیل بلوچ قتل کیس کی پیروی کرنے کا اعلان کرتے ہوئے لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس سلسلے میں پراسیکیوٹر جنرل پنجاب اور وزارت قانون وانصاف کیساتھ مشاورت مکمل کر لی گئی ہے۔ اس معاملے پر بات کرتے ہوئے وفاقی وزیر قانون مزید پڑھیں

قوم پرست رہنما ڈاکٹر عبدالحئی بلوچ کا ٹریفک حادثے میں انتقال

سینئر سیاستدان اور قوم پرست رہنما ڈاکٹر عبدالحئی بلوچ ایک ٹریفک حادثے میں انتقال کر گئے ہیں۔ ان کی گاڑی کو جنوبی پنجاب میں حادثہ پیش آیا۔ ملک کی ممتاز شخصیات نے ان کے انتقال پر گہرے افسوس اور دکھ کا اظہار کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈاکٹر عبدالحئی بلوچ کی گاڑی کو حادثہ مزید پڑھیں

روس کے یوکرین کے دارالحکومت کے مضافات میں حملے تیز

روس نے یوکرین کے شہروں اور فوجی اڈوں پر فضائی حملوں اور 3 اطراف سے فوج اور ٹینک بھیجنے کے بعد ملک کے دارالحکومت کے مضافات میں حملے تیز کردیے ہیں۔ خبر رساں ادارے ‘اے پی’ کے مطابق دارالحکومت کیف علی الصبح دھماکوں کی آوازوں سے ایسے وقت میں گونج اٹھا جب مغربی رہنماؤں نے مزید پڑھیں