روس کی یوکرین میں کارروائی کی حمایت یا نہ مذمت نہیں کریں گے، چین

روس کی جانب سے یوکرین پر حملے کے بعد چین نے واضح کیا ہے کہ روس ایک آزاد طاقت ہے اور اور یوکرین میں کارروائی کے لیے انہیں کسی کی حمایت درکار نہیں ہے۔ خبر ایجنسی رائٹرز کے مطابق چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چن ینگ نے جمعرات کو ایک باقاعدہ پریس بریفنگ مزید پڑھیں

مونس الٰہی نے اسد قیصر سے گفتگو میں اپوزیشن سے ملاقاتوں پر کیا جواز پیش کیا؟

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اور اتحادی جماعت ق لیگ کے رہنما وفاقی وزير چوہدری مونس الہی کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہواہے۔ ان کی آپس میں کیا بات ہوئی اس پر مونس الہیٰ اور قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے مختلف بیانات دیے جارہے ہیں۔ مونس الٰہی کہتے ہیں انہوں نے اسپیکر سے کہا مزید پڑھیں

یوکرین پر روسی حملے،تیل اور سونے کی قیمتیں بڑھ گئیں

روس کی جانب سے یو کرین پر حملے کے بعد تیل اور سونے کی قیمتیں بڑھ گئیں جبکہ اسٹاک مارکیٹیں مندی کا شکار ہو گئیں۔  روس کے یوکرین پر حملے کے بعد عالمی منڈی میں تیل 100 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کر گیاجبکہ سونے کی فی اونس قیمت 16 ڈالر بڑھ گئی ہے۔ عالمی اسٹاک ایکسچینجز مزید پڑھیں

دنیا روس سے اس کا حساب پوچھے گی: بائیڈن

امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے روس کے یوکرائن پر حملے کا اعلان کرنے کے بعد تحریری بیان جاری کیا ہے۔ بیان میں بائیڈن نے  کہا ہے کہ ” پوتن نے قصداً ایک ایسی جنگ کا انتخاب کیا ہے کہ جو تباہ کن شکل میں جانی نقصان اور مصائب کا سبب بنے گی۔ اس حملے مزید پڑھیں