یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے یورپی رہنماؤں کے نام اپنے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ ممکن ہے آپ مجھے آخری بار زندہ دیکھ رہے ہوں۔ یوکرین کے دارالحکومت کیف میں دوسری رات بھی جنگ جاری رہی، فائرنگ سے شہر گونجتا رہا۔ برطانوی میڈیا کا دعویٰ ہےکہ یوکرین نے روسی طیارے کو تباہ کر مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
مغرب اور یوکرائن حکومت کی حرکتوں نے یوکرائن کو المیے کی طرف دھکیل دیا ہے: لاوروف
روس کے وزیر خارجہ سرگے لاوروف نے کہا ہے کہ ہم یوکرائن پر قبضے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتے۔ لاوروف نے دارالحکومت ماسکو میں نام نہاد عوامی جمہوریہ لوہانسک کے وزیر خارجہ ولادی سلاو دینیگو اور نام نہاد عوامی جمہوریہ دونیتسک کے نائب وزیر خارجہ سرگے پیرے سادا کے ساتھ ملاقات کی۔ لاوروف نے کہا مزید پڑھیں
تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کیلئے نواز شریف کو کچھ پیچھے ہٹنا پڑے گا: نجم سیٹھی
سینئر تجزیہ کار نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ مسلم لیگ کے قائد نواز شریف اگر عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد کی کامیابی چاہتے ہیں تو انھیں کچھ پیچھے ہٹنا پڑے گا۔ نیا دور ٹی وی کے پروگرام ”خبر سے آگے” میں گفتگو کرتے ہوئے نجم سیٹھی نے کہا کہ پاکستان کی سیاسی صورتحال مزید پڑھیں
دفتر خارجہ کی یوکرین میں موجود پاکستانی طلبہ کو انخلا کیلئے ترنوپل شہر میں پہنچنے کی ہدایت
@2021 – All Right Reserved. Designed
پاکستان کی ایران اور افغانستان کے ساتھ بارٹر تجارت کے قانونی طریقہ کار کی منظوری
@2021 – All Right Reserved. Designed
پی ایس ایل 2022: لاہور قلندرز، اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست دے کر فائنل میں پہنچ گئی
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 7 ویں ایڈیشن کے دوسرے ایلیمنیٹر میں لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست دیکر فائنل میں جگہ بنالی۔ لاہور قلندرز کے 169 رنز کا ہدف اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم حاصل نہ کرسکی اور پوری ٹیم آخری اوورز میں آؤٹ ہوگئی اور یوں قلندرز نے 6 مزید پڑھیں
افغانستان میں 8 پولیو ورکرز 4 مختلف حملوں میں قتل ہوئے، اقوام متحدہ
افغانستان میں انسداد پولیو کے قطرے پلانے والی ٹیموں کے 8 افراد کو جمعرات کے روز چار مختلف حملوں میں قتل کردیا گیا۔ اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ نے ایک بیان میں کہا کہ ‘ہم 4 علیحدہ علیحدہ مقامات پر ہونے والی ان ہلاکتوں کے ظلم سے حیران ہیں’۔ اقوامِ متحدہ مزید پڑھیں
کورونا کو شکست دینے والے متعدد افراد میں پھیپھڑوں کی مکمل صحتیابی نہیں ہوتی، تحقیق
کووڈ 19 کے شکست دینے والے متعدد افراد کو طویل المعیاد بنیادوں پر نظام تنفس کے مسائل کا سامنا ہوتا ہے، مگر اب تک یہ معلوم نہیں تھا کہ ایسا کیوں ہوتا ہے۔ مگر ایک نئی طبی تحقیق میں اس کا ممکنہ جواب دیا گیا ہے۔ امریکا کی مشی گن یونیورسٹی کی تحقیق میں دریافت مزید پڑھیں
دفتر خارجہ کی یوکرین میں موجود پاکستانی طلبہ کو انخلا کیلئے ترنوپل شہر میں پہنچنے کی ہدایت
دفترخارجہ نے یوکرین میں موجود تمام پاکستانی طلبہ کو انخلا کے لیے جلد از جلد ترنوپل شہر میں پہنچنے کی ہدایت کردی۔ پاکستان کی جانب سے یہ بیان روس کی یوکرین میں حملے کے ساتھ ہی پیش قدمی کرتے ہوئے مختلف شہروں اور فوجی مراکز میں فضائی کارروائی اور تین اطراف سے فوجی اور ٹینک مزید پڑھیں
یوکرین سے انخلاء کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں : وزیر خارجہ چاوش اولو
وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے کہا کہ یوکرین سے انخلاء کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ ایک نجی چینل پر یوکرین میں ہونے والی پیش رفت پر تبصرہ کرتے ہوئے، چاووش اولو نے کہا کہ یوکرین میں ترک باشندوں کی صورت حال کا قریب سے جائزہ لیا جا رہا ہے۔ انہوں نے ترک مزید پڑھیں