ماسکو: طالبان روس اور یوکرین تنازع پر غیر جانبدار رہتے ہوئے فریقین سے تحمل کا مظاہرہ کرنے اور پُرتشدد کارروائیوں سے گریز کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق طالبان نے کہا ہے کہ روس اور یوکرین تنازع پر ان کی خارجہ پالیسی مکمل طور پر غیر جانبدار ہے اور خطے مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
پی ٹی آئی کا گھوٹکی تا کراچی ‘حقوق سندھ مارچ’ کا آج سے آغاز
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) گھوٹکی تا کراچی ‘حقوق سندھ مارچ’ کا آج سے آغاز کر رہی ہے، پی ٹی آئی کے مرکزی اور صوبائی رہنما مارچ کے افتتاحی مقام سندھ-پنجاب سرحد کے قریب کامو شہید پہنچ چکے ہیں۔ پی ٹی آئی سندھ کے صدر علی زیدی نے گھوٹکی جاتے ہوئے سندھ یونیورسٹی ہاؤسنگ مزید پڑھیں
پاکستان پیپلز پارٹی تاریخ کا سب سے طویل مارچ کرے گی، بلاول بھٹو
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے حکومت کے خلاف لانگ مارچ کو حتمی شکل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارا پہلا مطالبہ ہے کہ تحریک عدم اعتماد کے بعد فی الفور انتخابات ہوں۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ کراچی سے اسلام آباد مزید پڑھیں
تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ عوام کی خواہشات کے پیش نظر ہے، شہباز شریف
مسلم لیگ (ن) کے صدر و قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد لانے کے لیے تیاری ہو رہی ہے اور جیسے ہی ہم متفقہ طور پر سمجھیں گے کہ ہماری تیاری مکمل ہے تو ہم اس سے متعلق اعلان کریں گے۔ شہباز شریف سے بلوچستان نیشنل پارٹی مزید پڑھیں
روسی حملوں میں 198 افراد ہلاک اور 1000 سے زائد زخمی ہوئے، یوکرینی وزیر صحت
جمعرات کو طلوع آفتاب سے قبل روس کی جانب سے شروع ہونے والی کارروائی میں بڑے پیمانے پر فضائی اور میزائل حملوں اور شمال، مشرق اور جنوب سے یوکرین میں فوجیں داخل ہونے کے بعد سے کل 198 افراد ہلاک اور ایک ہزار سے زیادہ زخمی ہو چکے ہیں۔ یوکرین کے وزیر صحت وکٹر لیاشکو مزید پڑھیں
نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی کے صدر ڈاکٹر عبدالحئی بلوچ بہاولپور کے قریب ٹریفک حادثے میں جاں بحق
معروف بلوچ سیاستدان اور نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی (این ڈی پی) کے صدر ڈاکٹر عبدالحئی بلوچ بہاولپور کے قریب ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئے، ان کی عمر 77 سال تھی۔ کوئٹہ سے لاہور جانے والے ڈاکٹر عبدالحئی بلوچ کو ٹریفک حادثے میں شدید چوٹیں آئیں اور ہسپتال منتقل کیے جانے کے دوران ہی زخموں کی مزید پڑھیں
جنگی حالات کے پیش نظر تقریباً 35 پاکستانی طلبہ یوکرین سے پولینڈ منتقل
یوکرین میں واقع پاکستانی سفارت خانے کا کہنا ہے کہ جنگی حالات کے پیش نظر تقریباً 35 پاکستانی طلبہ کو یوکرین سے پولینڈ منتقل کردیا گیا ہے۔ ایک طالب علم کے پیغام کے مطابق ان کے کچھ ساتھی یوکرین کے شمال مشرقی شہر خارکیف سے پولینڈ جانے والی ٹرین میں سوار ہو گئے ہیں، یہ مزید پڑھیں
50 ہزار سے زائد افراد کی یوکرین سے ہمسائیہ ممالک کی طرف ہجرت

اقوام متحدہ کا ادارہ برائے مہاجرین (یو این سی ایچ آر) کے سربراہ فلیپو گرانڈی نے کہا ہے کہ گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران یوکرین سے 50 ہزار سے زائد افراد ہمسائیہ ممالک کی طرف ہجرت کر چکے ہیں جبکہ ایک لاکھ شہری بے گھر ہوگئے ہیں۔ خبرایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 9.59 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان
یوکرین پر روس کے حملے کے بعد پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید 9.59 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے جس کا اطلاق یکم مارچ 2022 سے ہوگا۔ حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 12.03 روپے فی لیٹر تک ریکارڈ اضافہ کیا تھا، جس کا اطلاق 16 فروری سے پٹرول کی مزید پڑھیں
جہانگیر ترین طبیعت خراب ہونے پر لندن روانہ ہوگئے
تحریک انصاف کے ناراض رہنما جہانگیر ترین طبیعت خراب ہونے پر لندن روانہ ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے ناراض رہنما اور شوگر اسکینڈل میں نامزد ملزم جہانگیر ترین طبیعت ناساز ہونے پر لندن روانہ ہوگئے ہیں۔ ذرائع نے بتایا کہ جہانگیر ترین صبح ساڑھے 10 بجے خصوصی طیارے پر لندن روانہ ہوئے۔ دوسری مزید پڑھیں