روسی مندوب کی ماحولیاتی کانفرنس میں یوکرین پر حملے پر اظہار افسوس

اقوام متحدہ کی اہم ماحولیاتی کانفرنس میں روسی وفد کے سربراہ نے یوکرین پر اپنے ملک کی جانب سے حملے پر افسوس کا اظہار کیا جس کا ان کے مطابق کوئی جواز نہیں تھا۔ خبررساں ادارے ’اے ایف پی‘ کی شائع رپورٹ کے مطابق یہ بات اجلاس میں موجود متعدد ذرائع نے بتائی۔ بند کمرے مزید پڑھیں

چمن اسپن بولدک سرحد دوبارہ کھلنے سے پاک افغان تجارتی سرگرمیاں بحال

گزشتہ ہفتے پاکستان اور افغانستان کی فورسز کے درمیان ہونے والی جھڑپ کے باعث بند کی گئی چمن اسپن بولدک سرحد کو دوبارہ کھول دیا گیا۔ سرحد پر دوستی گیٹ کے دونوں اطراف سے رکاوٹیں ہٹادی گئی۔ قبائلی رہنما مولوی حاجی فیض اللہ نورزئی کی سربراہی میں علما کے وفد نے گورنر قندھار یوسف وفا مزید پڑھیں

بلوچستان کے 34 اضلاع میں 5 روزہ انسداد پولیو مہم کی تیاریاں مکمل

ایمرجنسی آپریشن سینٹر بلو چستان کو آرڈینیٹر حمید اللہ نصر کا کہنا ہے کہ صوبے میں آج سے شروع ہونےوالی 5 روزہ انسداد پولیو مہم کے دوران تمام 34 اضلاع میں بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ اس مہم کے دوران 10 ہزار 832 ٹیمیں 5 سال سے کم مزید پڑھیں

ہمارا مارچ نالائق، نااہل اور ناجائز اور سلیکٹڈ وزیراعظم کے خلاف ہے، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے وزیراعظم عمران خان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ قوم سے اسمبلیاں توڑنے کا اعلان کریں اور ہم فوری انتخابات کے لیے تیار ہیں۔ حیدرآباد میں مارچ کے شرکا سے خطاب میں بلاول بھٹو نے کہا کہ ہمارا مارچ نالائق، نااہل اور مزید پڑھیں

بھارت کی آسٹریلیا کی ٹیم کے دورہ پاکستان کو منسوخ کرانے کی سازش ناکام

آسٹریلیا کی ٹیم کے دورہ پاکستان کو منسوخ کرانے کی سازش ناکامی سے دوچار ہوگئی ہے اور کرکٹ آسٹریلیا، پاکستان کرکٹ بورڈ اور حکومتی سیکیورٹی ایجنسیوں نے آسٹریلین کرکٹر کو دورے کے حوالے سے دی جانے والی دھمکیوں کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔ آسٹریلین خبر رساں ادارے سڈنی مارننگ ہیرالڈ کے مطابق آسٹریلین اسپنر ایشٹن مزید پڑھیں

وزیراعظم کا پیٹرول 10 روپے، بجلی 5 روپے سستی کرنے کا اعلان

وزیراعظم عمران خان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے اور بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 5 روپے کمی کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ قوم سے اپنے خطاب میں وزیراعظم کا کہنا تھا کہ اگلے بجٹ تک پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کوئی اضافہ نہیں کیا جائے گا۔ اس کے علاوہ مزید پڑھیں

قندیل بلوچ قتل کیس، ملزم کی بریت کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج

قندیل بلوچ قتل کیس میں ملزم کی بریت کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ہے۔ سپریم کورٹ میں درخواست عثمان خالد بٹ نامی شہری نے آئین کے آرٹیکل 184 (3) کے تحت دائر کی۔ اس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ ملزم کے راضی نامے بریت کے فیصلے کو چیلنج کرنے مزید پڑھیں