ترکی کے اخبارات سے جھلکیاں

 آج کے اہم  اخبارات کی اہم خبروں کے ساتھ حاضر خدمت ہیں۔   روزنامہ  اسٹار "چلیک: ترکی سفارتی  لحاظ سے  ایک کلیدی ملک ہے” جسٹس اینڈ ڈیولپمنٹ پارٹی کے ترجمان عمر چیلک نے کہا، "یوکرین پر حملہ غیر منصفانہ اور غیر قانونی ہے۔ ہمارے صدر یوکرین کے بحران پر کام کر رہے ہیں۔ جنگ بندی مزید پڑھیں

پیکا ترمیمی آرڈیننس واپس لینے کے لیے تیار ہیں، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ متنازع پیکا ترمیمی آرڈیننس واپس لینے کے لیے تیار ہیں۔ نجی چینل پر گفتگو کے دوران انہوں نے کہا کہ ہم نے اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہٰی کو مکمل اختیار دیا ہے، جس طرح وہ کہیں گے اس طرح کرلیں گے، جس پر ہمیں مزید پڑھیں

پاکستانی سفارتخانے نے یوکرین میں پھنسے بھارتی طلبہ کی مدد کر کے دل جیت لیے

یوکرین میں پاکستانی سفارتخانے کی جانب سے روسی حملے کے نتیجے میں ملک میں پھنسے بھارتی طلبہ کو پناہ دینے کے فیصلے نے بہت سے دل جیت لیے ہیں۔ یوکرین میں پھنسے پاکستانی طلبہ کو پاکستانی سفارتخانہ نکال رہا ہے، یوکرین میں جاری جنگ اور پورے مشرقی یورپی ممالک میں افراتفری کے دوران ایک بھارتی مزید پڑھیں

‘وزیر اعظم کو طے کر لینا چاہیئے کہ ان کا حکومت میں رہنا ضروری نہیں، عوام کا زندہ رہنا ضروری ہے’

ایم کیو ایم کنونئیر خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم کی طرح وزیر اعظم کو بھی طے کر لینا چاہیئے کہ ان کا حکومت میں رہنا ضروری نہیں، عوام کا زندہ رہنا ضروری ہے۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے کنونیئر اور رکن قومی اسمبلی خالد مقبول صدیقی نے مزید پڑھیں

پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی معروف انگلش فٹ بال کلب ‘چیلسی’ خریدنے کی دوڑ میں شامل

پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی اہم سنگ میل طے کرنے کیلئے تیار ہیں، معروف انگلش فٹبال کلب چیلسی کے روسی مالک نے ٹیم کو فروخت کرنے کا فیصلہ کیا جس کے بعد جاوید آفریدی نے چیلسی کلب خریدنے کی کوششیں شروع کر دیں۔ تفصیلات کے مطابق انگلش فٹبال کلب چیلسی کے روسی مالک رومن مزید پڑھیں

ق لیگ مفت میں ووٹ نہیں دے گی، اسے بڑی آفر کرنا پڑے گی، بلاول بھٹو زرداری

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ تحریک عدم اعتماد کے لئے ق لیگ مفت میں ووٹ نہیں دے گی، اتحادیوں کو اپنی طرف لانے کے لئے بہتر پیش کش کرنی پڑے گی۔ جیو نیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہاکہ عمران خان مزید پڑھیں

کیا پاکستان میں وزارت انسانی حقوق ہم جنس پرستی کی حمایت کررہی ہے؟ وفاقی شرعی عدالت

وفاقی شرعی عدالت کے چیف جسٹس انور نے استفسار کیا ہے کہ کیا وزارت انسانی حقوق پاکستان میں ہم جنس پرستی اور ایل جی بی ٹی رائٹس کو سپورٹ کررہی ہے۔ چیف جسٹس محمد نور مسکانزائی کی سربراہی میں وفاقی شرعی عدالت کے تین رکنی شریعت بینچ نے خواجہ سراؤں کے حقوق کے تحفظ سے مزید پڑھیں

وزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد، نواز شریف کا گرین سگنل، اپوزیشن نے مسودہ تیار کرلیا

وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر نواز شریف نے آصف زرداری، مولانا فضل الرحمٰن اور شہباز شریف کو گرین سگنل دے دیا۔ ذرائع کاکہنا ہے کہ وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے ایشو پر اپوزیشن میں ڈیڈ لاک ختم ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق تحریک عدم اعتماد کی کامیابی مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ نے بھارت کو کلبھوشن یادیو کیلئے وکیل فراہمی کا ایک اور موقع دیدیا

اسلام آباد ہائیکورٹ میں بھارتی جاسوس کلبھوشن کو وکیل فراہمی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، عدالت نے بھارت کو کلبھوشن کیلئے وکیل فراہمی کا ایک اور موقع دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں بھارتی جاسوس کلبھوشن سے متعلق عالمی عدالتِ انصاف کے فیصلے پر عمل درآمد کے معاملے کی سماعت کے مزید پڑھیں