یوکرین کا انقرہ سفارت خانہ اور استنبول قونصل خانہ یوکرین میں ہنگامی انسانی ضروریات کو پورا کرنے کے لئے 6 ٹرالروں پر مشتمل امدادی سامان روانہ کرے گا۔ ترکی بھر سے آنے والا انسانی امداد کا سامان استنبول، چاتالجا کی ایک لاجسٹک فرم میں جمع کیا گیا ہے۔ امدادی سامان پیکٹوں میں بند کر کے 6 مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
یوکرینی سفیر سے وزیر خارجہ کی ملاقات،یوکرین کی حمایت کا اعادہ
وزیر خارجہ مولود چاوش اولو نے یوکرینی سفیر واصل بودنار سے ملاقات کی ہے ۔ وزیر خارجہ نے اپنی ٹویٹ میں لکھا کہ میں نے اپنے دفتر میں یوکرینی سفیر سے ملاقات کی جس کے دوران یوکرین کے سیاسی اتحاد ،اس کی حاکمیت اور بقا کی حمایت کا اعادہ کیا گیا ہے جبکہ میں اس ملاقات مزید پڑھیں
وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کاروس یوکرین تنازع کے پرامن حل کیلئےقابل تجدید مذاکرات پرزور
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان نے روس اور یوکرین کے تنازعے پر کشیدگی میں کمی، قابل تجدید مذاکرات اور مسلسل سفارتکاری پر زور دیا ہے۔ یورپی یونین کے خارجہ امور کے اعلیٰ نمائندے جوزف بوریل سے ٹیلیفون پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے اقوام متحدہ کے منشور کے مطابق متعلقہ مزید پڑھیں
وزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد، مسلم لیگ ن نے 38 پی ٹی آئی اراکین کی حمایت کا دعویٰ کردیا
مسلم لیگ ن نے وزیراعظم عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کے معاملے پر 38 پی ٹی آئی اراکین اسمبلی کی حمایت ملنے کا دعویٰ کر دیا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ یہ فہرست نواز شریف کو ارسال کر دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن نے 10 پی ٹی آئی مزید پڑھیں
ایڈووکیٹ ایمان زینب مزاری اور محسن داوڑ کے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج
وفاقی وزیر شیریں مزاری کی صاحبزادی ایمان زینب مزاری اور رکن قومی اسمبلی محسن داوڑ کے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ اسلام آباد کےتھانہ کوہسار میں بغاوت کی ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق بغاوت اور بلوے کی دفعات مبینہ طور پر ریاست مخالف نعرے لگانے مزید پڑھیں
تحریک عدم اعتماد جمعے کو پیش ہونے کا امکان
سینئر صحافی اعزاز سید نے کہا ہے کہ مجھے تو لگتا ہے کہ شاید جمعہ کو ہی کسی وقت تحریک عدم اعتماد پیش ہو جائے کیونکہ مولانا فضل الرحمان نے جو 48 گھنٹے بتائے تھے، اس حساب سے 24 گھنٹے گزر چکے ہیں۔ جمعہ کے روز دن 12 بجے تک لگتا ہے یہ کام ہو مزید پڑھیں
بھارتی ٹی وی میزبان اپنی ٹیم کی معمولی غلطی کے باعث غیرملکی مہمانوں کے سامنے شرمندہ
بھارتی ٹیلی ویژن میزبان اپنی ٹیم کی معمولی غلطی کے باعث غیرملکی مہمانوں کے سامنے شرمندہ ہوگیا۔ بھارتی چینل ٹائمز ناؤ کے ایڈیٹر انچیف راہول شیوشنکر اپنی ٹیم کی غلطی کی وجہ سے تنقید کا نشانہ بن رہے ہیں جبکہ کلپ اتنا وائرل ہوا کہ چند گھنٹوں میں لاکھوں افراد دیکھ چکے ہیں۔ گزشتہ روز مزید پڑھیں
‘پی ٹی آئی میں آکر مس فٹ ہوگیا ہوں’ وزیراعظم کے معاون خصوصی غلام رحیم کی کشتی بھی ڈگمگانے لگی
وزیر اعظم کے معاون خصوصی یار محمد رند کے بعد سابق وزیر اعلی سندھ و وزیر اعظم کے معاون خصوصی ارباب غلام رحیم کی کشتی بھی ڈگمگانے لگی۔ مٹھی میں سندھ حقوق مارچ کے جلسہ عام میں پی ٹی آئی کے رہنما ارباب غلام رحیم نے پی پی پی کے ساتھ پی ٹی آئی پر مزید پڑھیں
شہباز شریف نے رمضان شوگر ملز ریفرنس میں بریت کی درخواست دائر کردی
مسلم لیگ ن کے صدر اور قائد حزب اختلاف میاں محمد شہباز شریف نے احتساب عدالت میں رمضان شوگر ملز ریفرنس سے بریت کی درخواست دائر کر دی۔ شہباز شریف نے احتساب عدالت میں بریت کی درخواست دائر کرتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ میں نے بطور وزیر اعلیٰ پنجاب عوام کے اربوں روپے بچائے، مزید پڑھیں
پی ڈی ایم کا حکومت کیخلاف لانگ مارچ نہ کرنے کا فیصلہ، تمام توجہ تحریک عدم اعتماد پر مرکوز کی جائیگی
نہ مارچ ہو گا، نہ ہی دھرنا، پی ڈی ایم کا حکومت کیخلاف لانگ مارچ نہ کرنے کا فیصلہ۔ نجی ٹی وی چینل اے آر وائی نیوز کے مطابق حکومت مخالف اتحاد نے لانگ مارچ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ پی ڈی ایم نے اپنی تمام مزید پڑھیں