اسلام آباد: وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا کی ٹیم 24 سال بعد پاکستان آئی ہے، ملک دشمن قوتوں سے آسٹریلوی ٹیم کی آمد برداشت نہیں ہوئی۔ پشاور قصہ خوانی بازار کی مسجد میں ہونے والے دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ دھماکے مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
اگر روس نے یوکرین پر قبضہ کیا تو بقیہ یورپ کا اگلا نمبر ہوگا، یوکرینی صدر
یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے مغربی ممالک سے فوجی امداد بڑھانے کا مطالبہ کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر ایسا نہ کیا گیا روس بقیہ یورپ تک پیش قدمی کرے گا۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق انہوں نے جمعرات کو پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ اگر آپ کے پاس مزید پڑھیں
ترکی کی آبادی کا 49.9 فیصد خواتین پر مشتمل ہے
ترکی کی آبادی کا 49.9 فیصد خواتین پر مشتمل ہے۔ ترکی کے ادارہ شماریات نے "شماریات کے ساتھ خواتین 2021” کے زیر عنوان تحقیقات کے نتائج کا اعلان کردیا ہے۔ ان نتائج کے مطابق ترکی کی آبادی کا 49.9 فیصد خواتین اور 50.1 فیصد مرد وں پر مشتمل ہے۔ ان نتائج کے مطابق ترکی کی مزید پڑھیں
پشاور میں خودکش دھماکے کے نتیجے میں 45 نمازی شہید ، 65زخمی
پشاور کے قصہ خوانی بازار کی مسجد میں نمازِ جمعہ کے دوران خودکش دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 45 نمازی شہید جبکہ 65 زخمی ہوگئے۔ ایس ایس پی آپریشنز ہارون رشید کے مطابق یہ خود کش حملہ تھا، خودکش حملہ آور نے پولیس پر فائرنگ کی اور مسجد میں داخل ہو گیا جس مزید پڑھیں
ترکی کی افرادی قوت میں خواتین کی شمولیت کو 27 فیصد سے بڑھا کر 34 فیصد کردیا گیا ہے: صدر ایردوان
صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ انہوں نے ترکی میں افرادی قوت میں خواتین کی شمولیت کو 27 فیصد سے بڑھا کر 34 فیصد کر دیا ہے۔ صدر ایردوان نے استنبول میں وومن اینڈ ڈیموکریسی ایسوسی ایشن (KADEM) کی چوتھے عام اجلاس سے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ترکی میں خواتین کے قتل مزید پڑھیں
ترکی کی زیورات کی برآمدات میں زبردست اضافہ
ترکی کی ماہ فروری میں زیورات کی برآمدات گزشتہ سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں 59 فیصد بڑھ کر 489 ملین 249 ہزار 996 ڈالر تک پہنچ گئی ہیں۔ جیولری ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے بیان کے مطابق سال کے پہلے 2 ماہ میں 848 ملین 683 ہزار 696 ڈالر کے زیورات برآمد کیے گئے مزید پڑھیں
تجزیہ 27
روسی فوج نے ایک طویل مدت تک سرحدوں پر ڈھیرے جمانے کے بعد کئی اطراف سے یوکیرین پر قبضے کی کاروائیاں شروع کر دیں۔ روسی فوج کوتھنڈر آپریشن کا حکم دیتے ہوئے پوتن نے یہ سوچا رکھا تھا کہ وہ کیف پر قبضہ کر تے ہوئے کچھ ہی مدت کے اندر جنگ ختم کر دیں مزید پڑھیں
پشاور میں دہشتگردی، نماز جمعہ کے دوران مسجد میں دھماکا، 56 شہید، متعدد زخمی
پشاور کے قصہ خوانی بازار کی جامع مسجد میں نماز جمعہ کے دوران خود کش حملے میں 56 افراد شہید جبکہ 190 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔ ابتدائی طور پر دھماکے کی ذمہ داری کسی نے قبول کرنے کا دعویٰ نہیں کیا۔ دھماکے کی اطلاع ملتے ہی قانون نافذ کرنے والے ادارے اور ریسیکیو مزید پڑھیں
اسلام آباد ہائی کورٹ نے پولیس کو ایمان مزاری سمیت بلوچ طلبہ کی گرفتاری سے روک دیا
اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری کی بیٹی اور وکیل ایمان مزاری کی درخواست پر پولیس کو آئندہ سماعت تک گرفتاریوں سے روک دیا۔ وفاقی دارالحکومت کی پولیس نے گزشتہ روز نیشنل پریس کلب پر احتجاج کرنے والے بلوچ طلبہ اور ایمان مزاری سمیت 200 افراد کے خلاف مقدمہ درج مزید پڑھیں
ملکی راز فروخت کرنیکا الزام، اسلام آباد کے پولیس افسر ظہور پر فردِ جرم عائد کرنیکا فیصلہ
اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے میں اسلام آباد پولیس کے اے ایس آئی ظہور پر ملکی راز فروخت کرنے کے الزام میں فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ خصوصی عدالت کے ایڈیشنل سیشن جج فیضان حیدر گیلانی نے آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت درج مقدمات کی سماعت کی۔ سماعت کے دوران مزید پڑھیں