@2021 – All Right Reserved. Designed
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
کرپٹو کرنسی کے استعمال کا بینکنگ میں کوئی اہم فائدہ نہیں ہے، رضا باقر
@2021 – All Right Reserved. Designed
تاخیر کس لیے ہے؟
@2021 – All Right Reserved. Designed
جنگ ختم نہیں ہوگی جب تک کیف لڑائی بند نہیں کرتا، روسی صدر
@2021 – All Right Reserved. Designed
صدر ایردوان کا کینیڈئین وزیراعظم سے رابطہ،اہم امور پر تبادلہ خیال
صدر رجب طیب ایردوان نے کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو سے رابطہ کیا ۔ صدارتی شعبہ اطلاعات کے مطابق ، اس ٹیلی فون رابطے میں روس کے یوکرین پر حملوں سمیت دیگر علاقائی و عالمی مسائل پر بات چیت ہوئی۔
یوکرین پر روسی حملے جاری،صدر پولش سرحد کے قریب منتقل
یوکرینی دارالحکومت کیف کے قریبی قصبے پر روسی فوج کی بمباری سے 6 افراد ہلاک ہو گئے۔ خبرکے مطابق، روسی فوج نے یوکرین کے دارالحکومت کیف کا محاصرہ کر رکھا ہے جبکہ روس نے یوکرین کے شہر ماریو پول پر دوبارہ حملے بھی شروع کر دیے ہیں۔ ماریو پول انتظامیہ کا کہنا ہے کہ شہر مزید پڑھیں
ویزا اور ماسٹر کارڈ نے روس میں اپنا کام روک دیا
امریکہ کی دو کمپنیوں ویزا کارڈ اور ماسٹر کارڈ نے اعلان کیا ہے کہ یوکرین پر حملے کے سبب وہ روس میں کام روک دیں گی۔ گزشتہ روز اعلان میں دونوں کمپنیوں نے مزید بتایا کہ وہ روس میں تمام معاملات اور لین دین روک دینے کے لیے ایجنٹوں اور شراکت داروں کے ہمراہ کام کریں گے۔ مزید پڑھیں
جوہری مسائل کے حل کےلیے عالمی ایٹمی ایجنسی سے مصالحت ہو گئی ہے:ایران
ایران نے کہا ہے کہ عالمی جوہری توانائی ایجنسی کے ساتھ لائحہ عمل پر اتفاق ہوگیا ہے۔ خبر کے مطابق، ایران کے جوہری چیف محمد اسلامی نے کہا ہے کہ جوہری مسائل کے حل کے لیے ایٹمی ایجنسی سے اتفاق ہوا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ آئی اے ای اے کے ساتھ جون کے آخر تک لائحہ مزید پڑھیں
یوکرین میں فوری جنگ بندی امن کےلیے ضروری ہے:ایردوان
صدر رجب طیب ایردوان نے روسی ہم منصب ولادیمیر پوتن سے رابطہ کیا ہے۔ صدارتی شعبہ اطلاعات کے مطابق، اس ٹیلی فون رابطے میں روس کے یوکرین پر حملوں اور ترک ۔روسی تعلقات کا جائزہ لیا گیا ۔ صدر ایردوان نے کہا کہ یوکرین کا بحران فی الفور پر امن طریقے سے حل ہونا چاہیئے مزید پڑھیں
اسرائیلی وزیراعظم کی جرمن چانسلر سے ملاقات
اسرائیلی وزیر اعظم نفتالی بینیٹ نے برلن میں جرمن چانسلر اولاف شولز سے ملاقات کی ہے۔ اس ملاقات میں اسرائیلی وزیر اعظم کی جانب سے ان کی روسی صدر ولادیمیر پوٹن کے ساتھ ہونے والی بات چیت کے بارے میں جرمن چانسلر کو آگاہ کیا گیا ہے۔ جرمن حکومت کے مطابق بینیٹ اور شولز دونوں مزید پڑھیں