پاکستان کے سابق صدر رفیق تارڑ طویل علالت کے بعد 92 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ رفیق تارڑ کے انتقال کی تصدیق ان کے پوتے اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما عطا تارڑ نے ٹوئٹ کے ذریعے کی۔ مسلم لیگ (ن) کی رہنما عظمیٰ بخاری نے بتایا کہ رفیق تارڑ عرصہ دراز سے علیل مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
عرب اتحاد کا حوثیوں کے ڈرونز تباہ کرنے کا دعوی
یمن میں آئینی حکومت کی حمایت کرنے والے عرب اتحاد نے گزشتہ رات صنعا میں فوجی اہداف کے خلاف ایک معیاری فوجی آپریشن کے نفاذ کا اعلان کیا۔ سعودی سرکاری خبر ایجنسی SPA کے مطابق، اتحاد نے سعودی عرب کے جنوبی علاقے کی طرف چھوڑے گئے بمبار ڈرونز کو روکنے اور تباہ کرنے کی تصدیق کی ہے۔ مزید پڑھیں
اسرائیل کی دمشق اور اس کے مضافات پر بمباری
اسرائیل نے آج شام کے جنوبی علاقے کو بم باری کا نشانہ بنایا ہے۔ شامی سرکاری خبر رساں ایجنسی SANA کے مطابق، یہ کارروائی آج صبح کی گئی ہے۔ ایجنسی نے بتایا کہ فضائی دفاعی نظام نے اسرائیلی حملے کا راستہ روکا تاہم، بم باری کے نتیجے میں ہونے والے نقصان کا ذکر نہیں کیا مزید پڑھیں
میکسیکو میں فٹ بال اسٹیڈئیم میدان جنگ بن گیا
میکسیکو میں فٹبال میچ کے دوران شائقین گتھم گتھا ہوگئے جس کے نتیجے میں 22 افراد زخمی ہوگئے جبکہ 17 کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں۔ بتایا گیا ہے میکسیکو کی فٹبال لیگ میں کوئریٹارو اور اٹلاس کے درمیان کھیلے جانے والا میچ میدان میں موجود شائقین کے درمیان لڑائی کی وجہ سے 63 منٹ کے مزید پڑھیں
بلوچستان کے طلبہ کی آواز دبانے کی اجازت نہیں دیں گے، اسلام آباد ہائی کورٹ
وفاقی وزیر شیریں مزاری کی بیٹی ایمان مزاری اور بلوچ طلباء کے خلاف درج مقدمہ خارج کرنے کی درخواست پر سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کی۔ چیف جسٹس نے سیکرٹری انسانی حقوق سے پوچھا کیا آپ کو لگتا ہے کہ یہ ایف آئی آر بنتی تھی؟ جس پر انھوں مزید پڑھیں
علیم خان کا ساتھیوں سمیت جہانگیر ترین گروپ میں شمولیت کا فیصلہ
تحریک انصاف کے رہنما علیم خان نے ساتھیوں سمیت جہانگیر ترین گروپ میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اپوزیشن کی جانب سے ممکنہ تحریک عدم اعتماد کے اعلان کے بعد حکومت اور اپوزیشن کے علاوہ اتحادی جماعتیں متحرک نظر آتی ہیں، جب کہ تحریک انصاف کے ناراض رہنماؤں کے علاوہ آزاد ارکان مزید پڑھیں
لاہور ہائیکورٹ نے عورت مارچ کو سکیورٹی نہ دینے کی درخواست مسترد کردی
لاہور ہائیکورٹ نے عورت مارچ کو سکیورٹی نہ دینے کے خلاف درخواست ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے مسترد کر دی۔ ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد وحید نے عورت مارچ کو سکیورٹی نہ دینے کے خلاف نگہت سعید کی درخواست پر سماعت کی۔ درخواست گزار نے کہا کہ 8 مارچ کو عورت مارچ ہے، لیکن ضلعی انتظامیہ مزید پڑھیں
مسلم لیگ ن کی سینئر قیادت کا پی ٹی آئی رہنما علیم خان سے رابطہ
حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر مسلم لیگ ن کی سینئر قیادت نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور رکن پنجاب اسمبلی علیم خان سے رابطہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی رہنما علیم خان کی 30 روز میں 40 سے زائد ارکان صوبائی اسمبلی سے ملاقاتیں ہوئیں، ان 40 مزید پڑھیں
کیا وزیرِاعظم کا دورہ روس، پاک-روس تعلقات کےمستقبل کیلئے فائدہ مند
@2021 – All Right Reserved. Designed
اسرائیلی فوج کی مسجد اقصیٰ کے احاطے میں فائرنگ، فلسطینی نوجوان شہید
@2021 – All Right Reserved. Designed