امیدوں اور امنگوں کے مطابق قوم کو نتائج ملیں گے، مولانا فضل الرحمٰن

اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد جلد لانے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ قوم کو ان کی امیدوں اور امنگوں کے مطابق نتائج حاصل ہوں گے۔ اسلام آباد میں پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما خورشید شاہ مزید پڑھیں

حجاب پہننے اور برقع اتارنے کا انتخاب صرف خواتین کو کرنا چاہئیے، ملالہ

دنیا کا اہم ترین ایوارڈ ’نوبیل انعام‘ حاصل کرنے والی ملالہ یوسف زئی کا کہنا ہے کہ خواتین حجاب پہننا چاہتی ہیں یا برقع اتارنا چاہتی ہیں، یہ ان کا اپنا انتخاب ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ دونوں میں سے کسی کی بھی حمایت نہیں کرتی بس یہ کہنا چاہتی ہیں کہ اس میں مزید پڑھیں

راولپنڈی ٹیسٹ: آسٹریلیا کے پہلی اننگز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 449 رنز

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ ڈرا کی جانب گامزن ہے اور آسٹریلیا نے میچ کے چوتھے دن پہلی اننگز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 449 رنز بنا لیے ہیں۔ میچ کے چوتھے دن بارش کی وجہ سے کھیل تاخیر کا شکار ہوا اور تین گھنٹے سے زائد تاخیر کے بعد میدان مزید پڑھیں

یوکرین کو جتنی ممکن ہو انسانی امداد فراہم کی جائے گی، چین

چین کے وزیر خارجہ وینگ یی نے کہا ہے کہ چین کی ریڈ کراس یوکرین کو جتنی ممکن ہو انسانی امداد فراہم کی جائے گی ساتھ ہی انہوں نے اپنے ملک کے ساتھ روس کی دوستی کو سراہتے ہوئے ’چٹان کی طرح مضبوط‘ قرار دیا۔ خبررساں ادارے رائٹر کی رپورٹ کے مطابق چین نے یوکرین مزید پڑھیں

لیبیا : ترقی کے حاصلات متوازی حکومت کی وجہ سے خطرے میں ہیں: شفقنا بین الاقوامی

 عالمی طور پر تسلیم شدو اور  اقوام متحدہ کی  پشت پناہی   سے بننےوالی لیبیا کی موجودہ حکومت کا مینڈیٹ اگر چہ جون  میں ختم ہو رہا ہے  تاہم یو-این کے روڈ میپ کے مطابق اب بھی یہ حکومت انتخابات کروانے کی اہلیت رکھتی ہے۔ بہر حال شمال میں قائم ‘توبرک پارلیمنٹ’  نے  وزیراعظم عبدالحمید دبیباہ مزید پڑھیں

امریکہ، ہوا کے بگولے کی تباہ کاریوں سے 7 افراد لقمہ اجل

امریکی ریاست ایووا میں رونما ہونے والے  ہوا کے بگولے   کی زد میں آنے سے دو بچوں سمیت  سات افراد ہلاک  ہو گئے۔ ریاست کے شہر میڈیسن کے ہنگامی صورتحال امور کے حکام کا کہنا ہے کہ طوفان ڈیس موئن شہر کے جنوب مغرب میں آیا جس سے  کئی عمارتوں کو نقصان پہنچا، درخت  گر مزید پڑھیں

فجی میں 6،1 کی شدت سے زلزلہ

فجی جزائر کے جنوب میں 6،1 کی شدت سے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ امریکن ارضیاتی تحقیقی مرکز USGS کے مطابق جزائر فِجی کے جنوبی کھُلے سمندر میں 6،1 کی شدت سے زلزلہ آیا ہے۔ زلزلے کی گہرائی 581،8 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔

ترک سپر لیگ میں ترابزون سپور۔ فنیر باہچے میچ ایک ۔ ایک کے سکور سے برابر

ترک  سپر لیگ کے 28 ویں ہفتے میں فینرباہچے  کا سامنا ترابزون سپور سے ہوا۔ یہ اہم میچ استنبول میں  کھیلا گیا۔ فنیر باہچے کو  میچ  18 ویں منٹ میں ریڈ  کارڈ  کے باعث ایک کھلاڑی کو کھونا پڑا۔لیکن اس کے باوجود اس سے سخت مقابلہ کرتے ہوئے   یہ میچ ایک ایک کےا سکور سے مزید پڑھیں

کیا آپ جانتے ہیں۔27

کیا آپ کو معلوم ہے کہ میریچ سیومین کو  نہ صرف ترکی  کی پہلی بیلے ڈانسر ہونے کا اعزاز حاصل ہے بلکہ بالشویک بیلے کی تاریخ میں وہ پہلی غیر ملکی پریما بیلے ڈانسر ہیں جنہوں نے بالشویک بیلے میں مرکزی کردار ادا کیا؟   مادام ننیتے دی والائس کے قائم کردہ ترک بیلے  میں مزید پڑھیں