انجیلینا جولی کا دورہ یمن،یمنی شہریوں کی صورت حال کا جائزہ لیں گی

پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کے ہائی کمیشن کی خصوصی نمائندہ اور  اداکارہ  انجلینا جولی  گزشتہ  روز یمن کے جنوبی شہر عدن پہنچ گئیں۔  ان کے دورے کا مقصد ایران نواز حوثی ملیشیا کی مسلط کردہ جنگ کے یمنی شہریوں پر اثرات پر روشنی ڈالنا ہے۔ انجلینا جولی نے انسٹاگرام پر اپنے پیج پر مزید پڑھیں

تحریک عدم اعتماد کا خطرہ، وزیراعظم کی علیم خان سمیت ناراض رہنماؤں کو منانے کی ہدایت

تحریک عدم اعتماد کا خطرے کے پیش نظر وزیراعظم نے پارٹی رہنماؤں کو علیم خان سمیت ناراض رہنماؤں کو منانے کی ہدایت کر دی ہے۔ وزیراعظم کی زیرصدارت پی ٹی آئی کور کمیٹی کا اہم اجلاس ہوا جس میں وزیر اعلیٰ کے پی ، گورنر کے پی کے ، گورنر سندھ ، گورنر پنجاب، وفاقی مزید پڑھیں

‘اللہ کی قسم مخالف امیدوار جیتاتو ایک روپیہ فنڈ نہیں دوں گا’ اعظم سواتی کی ووٹرز کو دھمکی

مانسہرہ: وزیر ریلوے اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر اعظم خان سواتی کی مخالف بلدیاتی امیدواروں کے جیتنے کی صورت میں ووٹرز کو فنڈ نہ دینے کی دھمکی والی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے۔ جیو نیوز کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں اعظم سواتی یی ٹی آئی کے تحصیل چیئرمین کے امیدوار مزید پڑھیں

خواتین برقع پہننا چاہتی ہیں کیا کچھ اور یہ ان کی اپنی چوائس ہے: ملالہ یوسفزئی

نوبل انعام حاصل کرنے والی پاکستانی طالبہ ملالہ یوسفزئی نے کہا ہے کہ یہ خواتین کی اپنی چوائس ہے کہ وہ برقع پہننا چاہتی ہیں یا بکنی، ان میں سے کسی کا انتخاب کا انتخاب ان کا اپنا حق ہے۔ انسٹاگرام پر شیئر کی گئی اپنی پوسٹ میں ملالہ یوسفزئی نے لکھا کہ خواتین کے مزید پڑھیں

وزیراعظم کی امریکہ اور یورپی یونین پر تنقید، کیا خارجہ محاذ پر مشکلات بڑھ سکتی ہیں؟

وزیر اعظم عمران خان نے میلسی میں ایک سیاسی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے امریکہ اور یورپی یونین سمیت عالمی فورمز پر سخت تنقید کی۔ وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان نے دہشتگردی کیخلاف جنگ میں نیٹو کا ساتھ دیا۔ میں اقتدار میں ہوتا تو کبھی ساتھ نہ دیتا۔ اس جنگ سے پاکستان کو 80 ہزار مزید پڑھیں

لندن میں مسلم لیگ ن اور جہانگیر ترین کے درمیان اہم رابطے

مسلم لیگ ن اور پی ٹی آئی کے ناراض رہنما جہانگیر ترین کے درمیان اہم رابطوں کی اطلاعات ہیں۔ جیو نیوز کے مطابق لیگی قائد شہباز شریف کے بڑے صاحبزادے سلمان شہباز ناصرف جہانگیر ترین کے ساتھ مکمل رابطے میں ہیں۔ سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی جانب سے لندن میں علاج کی غرض سے مزید پڑھیں

اگر عدم اعتماد آتی ہے تو ترین گروپ مل کر فیصلہ کرے گا کہ کس کا ساتھ دینا ہے: علیم خان

عمران خان کے پرانے ساتھی علیم خان نے جہانگیر ترین کا ساتھ دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کیخلاف عدم اعتماد کی تحریک آتی ہے تو ہم ترین گروپ کیساتھ مل بیٹھ کر فیصلہ کرینگے کہ کس کا ساتھ دینا ہے جہانگیر ترین کی رہائش گاہ پر گروپ کے اہم لیڈروں کیساتھ مزید پڑھیں