افغانستان میں ترک ہلال احمر کے وفد نے افغانستان کے صوبہ میدان وردک میں ضرورت مند 332 خاندانوں کو خوراک کی امداد فراہم کی ہے۔ وفد کے سربراہ فرید احمد ضیا نے کہا کہ ملک میں امدادی سرگرمیاں جاری ہیں۔ اس تناظر میں، ہیومن اپیل ہیومینٹیرین ایڈ آرگنائزیشن کے تعاون سے اور افغان ریڈ کریسنٹ مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
روسی اور یوکیرینی وزرا خارجہ انطالیہ میں ترک وزیر خارجہ کی میزبانی میں یکجا ہوں گے
وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے اعلان کیا کہ وہ 10 مارچ کو انطالیہ ڈپلومیسی فورم میں اپنے روسی اور یوکرینی ہم منصبوں سے سہ فریقی فارمیٹ میں ملاقات کریں گے۔ وزیر خارجہ مولود چاووش اولو نے کہا کہ وہ جمعرات کو انطالیہ میں روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف اور یوکرین کے وزیر خارجہ دیمترو مزید پڑھیں
سویڈن کی یوکیرین کو مالی و فوجی سازو سامان کی امداد اس ملک کو پہنچ گئی
سویڈش چیف آف جنرل سٹاف میکائل بائڈن کا کہنا ہے کہ ان کے ملک کی جانب سے روانہ کردہ فوجی سازو سامان یوکیرین پہنچ گیا ہے۔ اپنے ملک کے سرکاری ٹیلی ویژن SVT کو ایک بیان دیتے ہوئے بائیڈن نے کہا کہ 5 ہزار اے ٹی 4 اینٹی ٹینک بندوقیں، 5 ہزار بلٹ پروف جیکٹیں مزید پڑھیں
ترکی کے اخبارات سے جھلکیاں
آج کے اہم اخبارات کی اہم خبروں کے ساتھ حاضر خدمت ہیں۔ روزنامہ خبر ترک: "ایردوان کا فوری جنگ بندی کا مطالبہ” صدر رجب طیب ایردوان نے روسی صدر ولادیمیر پوتن سے فون پر بات چیت کی۔ ملاقات کے دوران صدر ایردوان نے یوکرین اور روس کے درمیان جنگ بندی کو یقینی بنانے، یوکرین مزید پڑھیں
روس ۔ یوکیرین جنگ کو یورپ کے اندر تک سرایت کرنے کی اجازت نہ دی جائے، وزیر دفاع فرانس
فرانسیسی وزیر دفاع فلورنس پارلی نے یوکیرین اور روس کے درمیان جنگ کو یورپی سرحدوں کے اندر تک پہنچنے کی اجازت نہ دینے کی اپیل کی ہے۔ فلورنس نے رومانیہ میں نیٹو دستوں اور فرانسیسی فوجیوں کے متعین ہونے والے کیمپ کا دورہ کیا۔ یہاں اپنی تقریر میں، فرانسیسی وزیر نے یاد دہانی کرائی کہ مزید پڑھیں
ترکی نے MIKTA تنظیم کی صدارت سنبھال لی
ترکی نے آسٹریلیا سے MIKTA (میکسیکو، انڈونیشیا، جنوبی کوریا، ترکی اور آسٹریلیا) کےنئے صدر کے حیثیت سے اختیارات حاصل کرلیے ہیں ۔ وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے آن لائن منعقدہ 20 ویں وزارتی اجلاس میں شرکت کی۔ اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر ایک بیان میں، چاوش اولو نے کہا کہ ترکی نے آسٹریلیا سے MIKTA مزید پڑھیں
"یہ سوچا سمجھا قتل عام ہے" روس پر مزید پابندیاں لگائیں: یوکرینی صدر
یوکرین کے صدر ولودومیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ ظلم کرنے والوں کو نہ بھولیں گے اور نہ ہی معاف کریں گے ۔ انہوں نے روس کے حملوں کے دوران بچوں، خواتین پر ظلم کرنے والوں کو سزائیں دینے کے عزم کا اظہار کیا۔ روس کی جانب سے یوکرین پر مزید حملوں کے انتباہ کے مزید پڑھیں
پینٹاگون: روس یوکرین پر 600 میزائل فائر کر چکا ہے
روس۔ یوکرین جنگ کو شروع ہوئے آج 12 واں دن ہے اور ان 12 دنوں میں یوکرین پر 600 روسی میزائل گرائے گئے ہیں۔ پینٹاگون سے ایک بااختیار شخصیت کے جاریکردہ بیان کے حوالے سے سی این این کی شائع کردہ خبر کے مطابق روس نے جنگ سے قبل یوکرین کی سرحد پر متعین فوج کے مزید پڑھیں
کیمرون میں ہیضے کی وبا سے درجنوں اموات
کیمرون کے مغربی اور ساحلی علاقوں میں دوبارہ ابھرنے والی ہیضے کی وبا میں 44 افراد ہلاک اور کیسز کی تعداد 1500 سے تجاوز کر گئی۔ پبلک ہیلتھ ایمرجنسی آپریشنز کوآرڈینیشن سینٹر (COUSP) کی جانب سے جاری کردہ بیان میں بتایا گیا ہے کہ ہیضے کی وبا کے اب تک 1574 کیسز کا تعین ہوا مزید پڑھیں
حکومت بڑے فیصلے لے، حالات تیزی کیساتھ ہاتھ سے نکل رہے ہیں: پرویز الٰہی
مسلم لیگ ق کے رہنما اور سپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الٰہی تحریک انصاف کی حکومت کو بڑے فیصلے لینے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ حالات ہاتھ سے نکل رہے ہیں۔ جیو نیوز کے مطابق پرویز الٰہی نے یہ بات صوبائی وزرا سے ملاقات کے موقع پر کہی۔ ان کا کہنا تھا کہ ملک مزید پڑھیں