عدم اعتماد کیلئے نمبرز پورے کر لیے: اپوزیشن کا دعویٰ

اپوزیشن کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ اس نے قومی اسمبلی میں وزیرِ اعظم کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد کامیاب بنانے کے لیے نمبرز پورے کر لیے۔ ذرائع کے مطابق اپوزیشن کی جانب سے 197 سے 202 ارکانِ قومی اسمبلی ساتھ ہونے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ قومی اسمبلی مزید پڑھیں

وزیراعظم کا دہشت گردی سے نمٹنے کیلئے قومی لائحہ عمل پر بھرپور،موثر انداز میں عملدرآمد پر زور

وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ حکومت دہشتگردوں کو برداشت نہیں کریگی اور دہشتگرد عناصر کو مثال بنانے کیلئے انکے خلاف تیز عدالتی کارروائی کی ضرورت ہے۔  پیر کے روز اسلام آباد میں قومی لائحہ عمل کے بارے میں ایپکس کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دہشتگردی کے خطرے سے مزید پڑھیں

خواتین کو بااختیار بنانے مالیاتی امور میں شمولیت ناگزیر ہے: صدر عارف علوی

صدر ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ خواتین کو معاشرے میں اقتصادی طورپر بااختیار بنانے کیلئے مالیاتی امور میں ان کی شمولیت ناگزیر ہے۔ انہوں نے اسلام آباد میں خواتین کے عالمی دن کی مناسبت سے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ تجارت کرنے والی خواتین کیلئے حضرت خدیجہ رضی اﷲ تعالی عنہا مزید پڑھیں

افسوس ہے کہ دیرینہ دوست علیم خان کے پاس مذاکرات کیلئے آنا پڑا، گورنر سندھ

گورنر سندھ عمران اسماعیل حال ہی میں جہانگیر ترین گروپ میں شامل ہونے والے سابق سینیئر صوبائی وزیر عبدالعلیم خان سے ملنے کیلئے لاہور پہنچ گئے۔ لاہور میں علیم خان اور جہانگیر ترین گروپ کا اہم اجلاس ہوا جس کے بعد علیم خان نے جہانگیر ترین گروپ میں شمولیت کا اعلان کیا۔ دوسری جانب گورنر مزید پڑھیں

لگتا ہے کہ ادارے نیوٹرل ہوگئےکیونکہ عمران خان اب ان کیلئے ایک بوجھ بن گئے ہیں، خواجہ آصف

سینئر لیگی رہنما خواجہ آصف نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ مجھے ایسا لگتا ہے کہ اب ادارے نیوٹرل ہوگئے ہیں کیونکہ عمران خان اب اِن کیلئے ایک بوجھ بن گئے ہیں، ہم نے بھی تحریک عدم اعتماد سے متعلق مکمل تیار کر لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے سینئر مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کارکن پر اپنی ہی خواتین ونگ کی عہدیدار کو ہراساں کرنے کا مقدمہ درج

کراچی کے شاہ لطیف ٹاؤن پولیس نے پی ٹی آئی کے کارکن سمیت دیگر نامعلوم افراد کے خلاف اپنی ہی خواتین ونگ کی عہدیدار کو ہراساں کرنے کے الزام میں مقدمہ درج کرلیا۔ شاہ لطیف ٹاؤن پولیس نے پی ٹی آئی خواتین ونگ کی عہدیدار صنوبر فرحان کی مدعیت میں مقدمہ نمبر 293 سال 2022 مزید پڑھیں