یوکرین پر حملوں کے آغاز سے تاحال روسی فوج کے 12 ہزار سے زائد فوجی ہلاک ہو چکے ہیں۔ یوکرین کے جنرل اسٹاف ہیڈ کوارٹر نے روسی فوج کے، 24 فروری سے 7 مارچ تک کے، جانی نقصان کے اعداد و شمار کا اعلان کر دیا ہے۔ یوکرین جنرل اسٹاف ہیڈ کوارٹر کے مطابق روسی فوج مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
شمالی کوریا کے میزائل تجربات،11 ممالک کی مذمت
شمالی کوریا اس سال کے آغاز کے بعد سے اب تک میزائل کے نو تجربات کرچکا ہے۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں گیارہ ملکوں نے پیونگ یانگ کے اس اقدام کی گزشتہ روز مذمت کی۔ ایک مشترکہ مذمتی بیان شمالی کوریا کی جانب سے ایک اور بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیے جانے کے دو روز مزید پڑھیں
علیم خان کسی صورت وزیراعلیٰ پنجاب کے طور پر قبول نہیں، عثمان بزدار
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ انہیں علیم خان کسی صورت وزیراعلیٰ پنجاب کے طور پر قبول نہیں۔ عثمان بزدار نے اعلیٰ قیادت کو پیغام دے دیا کہ علیم خان بطور وزیراعلی کسی صورت قابل قبول نہیں۔ انہوں نے کہا کہ ق لیگ کے چوہدری پرویز الہی کو یہ منصب دیا جائے مزید پڑھیں
پنجاب میں تحریک عدم اعتماد آئی تو حکومت اور اپوزیشن کی نمبر گیم کیا ہے؟
پنجاب میں عدم اعتماد آئی تو حکومت اور اپوزیشن کی نمبر گیم کیا ہے؟ پنجاب میں حکومت اور اپوزیشن کے ساتھ کتنے ارکان ہیں، اس حوالے سے تعداد سامنے آ گئی۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ پنجاب اسمبلی میں پی ٹی آئی کے 183 ارکان اسمبلی ہیں، جبکہ یہاں اس کے اتحادیوں کے ساتھ 198 مزید پڑھیں
شوہر نےمبینہ گھریلو ناچاکی پر بیوی، سسر، سالے سمیت چار افراد کو قتل کردیا
اسلام آباد: اسلام آباد پولیس کے مطابق تھانہ آبپارہ کی حدود سیکٹر جی 6/1 میں مبینہ گھریلو ناچاقی پر شوہر نے فائرنگ کرکے اپنی بیوی اور اس کے ایک ساتھی سمیت چار افراد کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق ملزم نے پہلے اپنی بیوی جو پولی کلینک ہسپتال میں نرس تھی اسے اور اسکے اسٹاف مزید پڑھیں
‘نمبرز کے ساتھ نام بھی بتا دوں؟’
اسلام آباد: سابق صدر آصف علی زرداری، اپوزیشن لیڈر شہباز شریف اور جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ تحریکِ عدم اعتماد قومی اسمبلی کے سپیکر آفس میں جمع ہو چکی ہے اور ہمیں اس کی رسید بھی مل گئی ہے۔ اس موقع پر تینوں مزید پڑھیں
سانحہ پشاور امام بارگاہ: مانچسٹر برطانیہ میں شہداء کی یاد میں فاتحہ خوانی ،شمعیں روشن+ فوٹو: شفقنا خصوصی
مانچسٹر برطانیہ میں سانحہ پشاور امام بارگاہ شہداء کی یاد میں فاتحہ خوانی کی گئی اور شمعیں روشن کی گئیں۔ ممتاز شیعہ عالم دین اور ہدایت ٹی وی کے چیرمین علامہ غلام حسین عدیل، مولانا فدا حسین بخاری اور دیگر شیعہ مسلمانوں کی بڑی تعداد کی جانب سے مانچسٹر برطانیہ میں پشاور کوچہ رسالدار مزید پڑھیں
کوسووو انتخابات : ایک نئی امید کے لیے ووٹنگ، لیکن امتحان ابھی باقی ہے: شفقنا بین الاقوامی
@2021 – All Right Reserved. Designed
اوورسیز پاکستانیوں اور غیر ملکیوں کیلئے موبائل کی عارضی رجسٹریشن کے نظام کی تشکیل
@2021 – All Right Reserved. Designed
بلوچستان: سبی میں ٹھنڈی سڑک کے قریب دھماکے کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق
@2021 – All Right Reserved. Designed