ترکی: یومِ نسواں کے موقع پر سائیکل مارچ

ترکی کے ضلع مُولا کی تحصیل فتحئیے میں "8 مارچ یومِ نسواں کی مناسبت سے” عورتوں نے آراستہ بائیسکلوں پر مارچ کی۔ فتحئِے یوتھ اینڈ اسپورٹس ڈائریکٹریٹ کی طرف سے منعقدہ اس سرگرمی میں سائیکل سوار خواتین ڈائریکٹریٹ کے سامنے جمع ہوئیں۔ غباروں سے سجے سائیکلوں پر سوار خواتین نے تقریباً 5 کلو میٹر مسافت طے مزید پڑھیں

جنگ، خدشات، اندیشے: گندم کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں

گندم کی قیمت 13،63 ڈالر کے ساتھ تاریخی چوٹی پر پہنچ گئی ہیں۔ روس۔یوکرین جنگ کے سپلائی مسائل کو ایجنڈے پر لانے اور انرجی کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کی وجہ سے کموڈٹی مارکیٹ میں سابقہ ریکارڈ ٹوٹ رہے ہیں۔ روس۔یوکرین جنگ کی وجہ سے دنیا کے گندم انباروں میں شامل علاقے میں سپلائی شاک کی توقعات نے مزید پڑھیں

روس۔یوکرین بحران کے پر امن تصفئیے کے لیے کوششیں جاری ہیں:ایردوان

صدر رجب طیب ایردوان  نے بتایا ہے کہ آذری صدر علی ایف جمعرات کے روز ترکی آ رہے ہیں۔ ایوان صدر انقرہ میں خواتین کونسلروں سے خطاب کے دوران صدر نے یوکرین پر روسی جارحیت کے بارے میں اظہار خیال کیا۔ صدر نے بتایا کہ انہوں نے اس بحران کے حل کے لیے بیس عالمی مزید پڑھیں

صدرعارف علوی کی واپسی کے آدھ گھنٹے بعد بم دھماکہ،4 افراد ہلاک متعدد زخمی

بلوچستان کے شہر سبی میں ٹھنڈی سڑک کے قریب دھماکے کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور پولیس اہلکاروں سمیت 25 سے زائد زخمی ہوگئے۔ محکمہ انسداد دہشت گردی سبی کے سینئر عہدیدار حفیظ رند نےبتایا کہ بظاہر یہ خودکش حملہ لگتا ہے تاہم مزید تحقیقات جاری ہے۔ دھماکہ کھلے مقام کے قریب ہوا جہاں مزید پڑھیں

انسانی ہمدردی کی بنیاد پر راہداریاں کھول رہے ہیں:روس

روس کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ روسی فوج یوکرین کے متعدد شہروں میں فائربندی کرے گی اور متعدد شہروں میں انسانی ہمدردی کے تحت راہداریاں کھولے گی۔ راہداریوں کو دارالحکومت کیف کے ساتھ ساتھ خارکیف، ماریوپول اور سومی کے شہروں سے ماسکو کے وقت کے مطابق صبح 10 بجے کھول دیا گیا۔ خبر مزید پڑھیں

ایکواڈور: مسلح حملہ، 7 افراد ہلاک

ایکواڈور کے جنوب مغرب میں مسلح حملے کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہو گئے ہیں۔ ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق گویاکل شہر میں ایک گھر کے سامنے کھڑے گروپ پر دو گاڑیوں سے خود کار اسلحے کے ساتھ فائرنگ کی گئی۔ حملے کے نتیجے میں دو عورتوں سمیت 7 افراد جائے مزید پڑھیں

روسی فوج کا فضائی حملہ: 2 بچوں سمیت 9 شہری ہلاک

روسی فوج کے یوکرین کے شہر سومی پر فضائی حملے میں 2 بچوں سمیت 9 شہری ہلاک ہو گئے ہیں۔ یوکرین ہنگامی حالات سروس کے جاری کردہ بیان کے مطابق روس کے جنگی طیاروں نے کل شام کے وقت سومی پر بمباری کی۔ شہر کی رومنسکایا اور سپارتاک نامی گلیوں میں 2 عمارتوں کو ہدف مزید پڑھیں

حامد میر نو ماہ بعد کیپیٹل ٹاک پر واپس

سینیئر صحافی حامد میر آج نو ماہ بعد جیو نیوز پر اپنے پروگرام کیپیٹل ٹاک کی میزبانی کر رہے ہیں اور اس موقع پر وہ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا انٹرویو کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق حامد میر کو مئی 2021 میں ان کے پروگرام کی میزبانی سے اس وقت روک دیا مزید پڑھیں

خواتین کے مساوی حقوق کو یقینی بنانے کیلئے صنفی پالیسی فریم ورک متعارف

وزارت منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات نے خواتین کے عالمی دن کے موقع پر قومی صنفی پالیسی کے فریم ورک کا اجرا کردیا جس کا مقصد پیشہ ورانہ دائرے میں خواتین کی زندگیوں کو بہتر بنانے اور انہیں ترقی کے مساوی مواقع فراہم کرنے کے لیے متعین مقاصد کے ساتھ ایک منظم طریقہ کار فراہم مزید پڑھیں