پاکستان کے مختلف شہروں میں عورت مارچ کا انعقاد کیا گیا ہے عورتوں کے عالمی دن کے موقع خواتین یکساں حقوق اور تعصبانہ نظام ختم کرنے کی کوشش طور پر جمع ہوتی ہیں۔ پاکستان میں پہلی بار عورت مارچ کا انعقاد 8 مارچ 2018 میں کراچی سے کیا گیا تھا، اگلے سال 2019 میں یہ مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
ترکی: ایردوان۔ ساندو ملاقات
ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے مولدووا کی صدر مایا ساندو کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات کی۔ صدارتی دفتر محکمہ مواصلات کے جاری کردہ بیان کے مطابق مذاکرات میں روس کے یوکرین پر جاری حملوں کی حالیہ صورتحال، انسانی امداد اور انخلاء کے موضوعات پر بات چیت کی گئی۔ مذاکرات میں صدر ایردوان نے کہا مزید پڑھیں
آسٹریلیا میں شدید بارشیں،متعدد افراد ہلاک
آسٹریلیا کے جنوب مشرقی علاقے طوفانی بارشوں کی لپیٹ میں ہیں جن کی وجہ سے وسیع تر علاقے میں سیلابی صورتحال پیدا ہو چکی ہے۔ ملک کے سب سے بڑے شہر سڈنی سے بڑی تعداد میں شہری دیگر علاقوں میں پناہ لینے پہنچ رہے ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ کوئن لینڈز اور نیو ساؤتھ ویلز مزید پڑھیں
سپریم کورٹ نے مونال ریسٹورنٹ کو دوبارہ کھولنے کا حکم دے دیا
سپریم کورٹ نے مونال ریسٹورینٹ سیل کرنے کا اسلام آباد ہائیکورٹ کا حکم معطل کردیا۔ سپریم کورٹ میں جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں مونال ریسٹورینٹ کو سیل کرنے کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی جس میں جسٹس اعجاز الاحسن نے سوال کیا کہ کیا اسلام آباد ہائیکورٹ نے مونال ریسٹورینٹ سیل کرنے کا دستخط مزید پڑھیں
‘اس وقت تمام گیم نیوٹرل امپائر کی وجہ سے ہو رہی ہے’
سینئر تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ اس وقت تمام گیم نیوٹرل امپائر کی وجہ سے ہو رہی ہے، عمران خان اب کس کس کو جا کر منائیں گے۔ جیو کے پروگرام رپورٹ کارڈ میں میزبان علینہ فاروق شیخ کے پہلے سوال کا جواب دیتے ہوئے تجزیہ کاروں نے کہا کہ یورپی یونین کےسفراء کے مزید پڑھیں
کشیدہ سیاسی صورتحال، وفاقی وزرا کا وزیراعظم کو عثمان بزدار کی قربانی دینے کا مشورہ
پنجاب کے بعد وفاق میں بھی عثمان بزدار کی تبدیلی کی گونج سنائی دینے لگی۔ کشیدہ سیاسی صورتحال کے باعث وفاقی وزرا نے وزیراعظم کو عثمان بزدار کی وزارت اعلیٰ کی قربانی دینے کا مشورہ دے دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاق کے کئی اہم وزرا وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی تبدیلی کے حامی ہیں مزید پڑھیں
شہباز شریف نے حمزہ شہباز کو پنجاب میں ان ہاؤس تبدیلی کا گرین سگنل دے دیا
شہباز شریف نے حمزہ شہباز کو پنجاب میں ان ہاؤس تبدیلی کا گرین سگنل دے دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے حمزہ شہباز کو پنجاب میں ان ہاؤس تبدیلی کا گرین سگنل دے دیا اور وزیراعلیٰ کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک پیش کرنے کی تیاریاں مکمل کرنے مزید پڑھیں
عثمان بزدار کی جگہ علیم خان کو وزیراعلیٰ پنجاب بنانے کے قوی امکانات
پنجاب میں عثمان بزدار کی جگہ تحریک انصاف کے ناراض رہنما علیم خان کو وزیر اعلیٰ بنائے جانے کا قوی امکان ہے، تحریک انصاف کی سینئر قیادت نے عثمان بزدار کو ہٹانے کی حمایت کردی۔ ذرائع کے مطابق پنجاب میں بزدار کی جگہ پی ٹی آئی کا ہی وزیر اعلیٰ لایا جائے گا جبکہ اس مزید پڑھیں
وزیراعظم نے یوٹیوبرز کو وزیراعظم ہاؤس طلب کرلیا، موجودہ صورتحال پر ہدایات جاری کریں گے
وزیراعظم عمران خان نے پاکستانی یوٹیوبرز کو وزیراعظم ہاؤس میں طلب کرلیا۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ عمران خان سے پاکستان کے معروف یوٹیوبرز کی ملاقات کچھ دیر میں ہوگی۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ وزیراعظم نے سوشل میڈیا پر پی ٹی آئی کے حمایتی یوٹیوبرز کو بلانے کی ہدایت کی تھی، عمران خان یوٹیوبرز مزید پڑھیں
اپوزیشن نے وزیراعظم کے خلاف قومی اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد جمع کروادی
اپوزیشن نے وزیراعظم کے خلاف قومی اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد جمع کروادی۔ متحدہ اپوزیشن جماعتوں کے ارکان تحریک عدم اعتماد جمع کروانے قومی اسمبلی پہنچے۔ سردار ایاز صادق، سعد رفیق شازیہ مری، مریم اورنگزیب اور نوید قمر نے قومی اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد جمع کروائی ۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ اپوزیشن کی مزید پڑھیں